Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
سنن دارمی

Sunan Darmi

by أبو محمد عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي

3,539 Hadith50 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1200

أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ الْجُنُبُ يَأْخُذُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَلَا يَضَعُ فِيهِ

قتادہ بیان کرتے ہیں جنبی شخص مسجد میں کوئی چیز پکڑا سکتا ہے لیکن اس میں داخل نہیں ہوسکتا۔

الْجُنُبُ يَأْخُذُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَلَا يَضَعُ فِيهِ ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← مُّسْلِمٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1200

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1201

أَخْبَرَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْحَائِضِ تَنَاوَلُ مِنْ الْمَسْجِدِ الشَّيْءَ قَالَ نَعَمْ إِلَّا الْمُصْحَفَ

عطاء سے حائضہ عورت کے بارے میں سوال کیا گیا کیا وہ مسجد میں سے کوئی چیز پکڑ سکتی ہے انہوں نے جواب دیا قرآن مجید کے علاوہ کوئی بھی چیز پکڑ سکتی ہے۔

نَعَمْ إِلاَّ الْمُصْحَفَ. ← عَطَاءٍ فِي الْحَائِضِ تُنَاوِلُ مِنَ الْمَسْجِدِ الشَّيْءَ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← يعلى

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1201

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1202

أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ قَالَ هُوَ الْمُسَافِرُ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے فرمان کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں اس سے مراد گزرنے والا ہے فرمان یہ ہے (اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا)۔

هُوَ الْمُسَافِرُ ← ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1202

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1203

أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سَلْمٌ الْعَلَوِيُّ عَنْ أَنَسٍ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ قَالَ الْجُنُبُ يَجْتَازُ بِالْمَسْجِدِ وَلَا يَجْلِسُ فِيهِ

ارشاد باری تعالی "اور نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزرسکتا ہے لیکن وہاں بیٹھ نہیں سکتا۔

الْجُنُبُ يَجْتَازُ بِالْمَسْجِدِ وَلَا يَجْلِسُ فِيهِ ← أَنَسٍ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ ← سَلْمٍ الْعَلَوِيِّ ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← مُّسْلِمٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1203

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1204

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ وَأَبُو نُعَيْمٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ الْجُنُبُ يَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ وَلَا يَقْعُدُ فِيهِ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ

ابوقتادہ فرماتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزر سکتا ہے وہاں بیٹھ نہیں سکتا پھر یہ آیت تلاوت کی۔ نہ ہی جنبی شخص البتہ گزرنے والا۔

أَبِي عُبَيْدَةَ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← شَرِيکٍ ← الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ وَأَبُو نُعَيْمٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1204

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1205

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ وَسَالِمٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَا يَمُرُّ وَلَا يَقْعُدُ فِيهِ

عکرمہ بیان کرتے ہیں جنبی شخص مسجد میں سے گزر سکتا ہے لیکن وہاں بیٹھ نہیں سکتا۔

يَمُرُّ وَلَا يَقْعُدُ فِيهِ ← سَعِيدٌ، ← عِكْرِمَةَ وَسَالِمٍ ← سِمَاكٍ، ← شَرِيکٍ ← الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ،

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1205

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1206

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كُنَّا نَمْشِي فِي الْمَسْجِدِ وَنَحْنُ جُنُبٌ لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم جنابت کی حالت میں مسجد میں سے گزر جاتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

كُنَّا نَمْشِي فِي الْمَسْجِدِ وَنَحْنُ جُنُبٌ لَا نَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1206

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1207

أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ فِي عُنُقِهَا التَّعْوِيذُ أَوْ الْكِتَابُ قَالَ إِنْ كَانَ فِي أَدِيمٍ فَلْتَنْزِعْهُ وَإِنْ كَانَ فِي قَصَبَةٍ مُصَاغَةٍ مِنْ فِضَّةٍ فَلَا بَأْسَ إِنْ شَاءَتْ وَضَعَتْ وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَفْعَلْ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ تَقُولُ بِهَذَا قَالَ نَعَمْ

عبدالملک بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی حائضہ کے بارے میں سوال کیا گیا جس حائضہ عورت کی گردن میں کوئی تعویذ یا تحریر ہو۔ انہوں نے جواب دیا اگر وہ چمڑے میں ہیں تو اسے اتار دے اور اگر چاندی کی ڈبیہ میں ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر چاہے تو اسے اتار دے اور اگر چا ہے تو ایسا نہ کرے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں!

عَبْد الْمَلِكِ؛ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1207

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1208

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَوْذَبٍ حَدَّثَنَا عَنْ مَطَرٍ قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَعَطَاءً عَنْ الرَّجُلِ تَكُونُ مَعَهُ امْرَأَتُهُ فِي سَفَرٍ فَتَحِيضُ ثُمَّ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ قَالَا تَتَيَمَّمُ وَتُصَلِّي قَالَ قُلْتُ لَهُمَا يَطَؤُهَا زَوْجُهَا قَالَا نَعَمْ الصَّلَاةُ أَعْظَمُ مِنْ ذَلِكَ

مطربیان کرتے ہیں: میں نے حسن اور عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی بیوی اس کے ساتھ سفرمیں شریک ہو۔ اسے حیض آجائے پھر وہ عورت پاک ہوجائے تو اسے (غسل کرنے کے لئے پانی نہ ملے) تو ان دونوں حضرات نے جواب دیا: وہ عورت تیمم کر کے نماز پڑھے گی۔ مطر کہتے ہیں میں نے ان دونوں سے سوال کیا کیا اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے ان دونوں نے جواب دیا: ہاں کیونکہ نماز اس سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

نَعَمْ الصَّلَاةُ أَعْظَمُ مِنْ ذَلِكَ ← قُلْتُ لَهُمَا يَطَؤُهَا زَوْجُهَا ← تَتَيَمَّمُ وَتُصَلِّي ← الرَّجُلِ تَكُونُ مَعَهُ امْرَأَتُهُ فِي سَفَرٍ فَتَحِيضُ ثُمَّ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَعَطَاءً ← مَطَرٍ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، ← ضَمْرَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1208

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1209

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ قَالَ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا تَيَمَّمَتْ سُئِلَ عَبْد اللَّهِ تَقُولُ بِهَذَا قَالَ إِي وَاللَّهِ

ابن جریج بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جسے پاک ہوجانے کے بعد (غسل) کرنے کے لئے پانی نہ ملے انہوں نے جواب دیا : وہ عورت تیمم کر لے تو اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں انہوں نے جواب دیا : ہاں اللہ کی قسم! میں بھی اسی بات کا قائل ہوں۔

إِي وَاللَّهِ ← يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا تَيَمَّمَتْ سُئِلَ عَبْد اللَّهِ تَقُولُ بِهَذَا ← عَطَاءٍ فِي الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاءَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1209

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1210

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ فِي اسْتِبْرَاءِ الْأَمَةِ إِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ قَالَ خَمْسَةً وَأَرْبَعِينَ

ایسی کنیز جسے حیض نہ آتا ہو اس کے استبراء کے بارے میں طاؤس یہ کہتے ہیں اس کی مدت ٤٥ دن ہے۔

خَمْسَةً وَأَرْبَعِينَ ← طَاوُسٍ فِي اسْتِبْرَاءِ الْأَمَةِ إِنْ لَمْ تَكُنْ تَحِيضُ ← لَيْثٌ، ← شَرِيکٍ ← يَزِيدُ:

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1210

سنن دارمی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 1211

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ

ابوقلابہ فرماتے ہیں: اس کی مدت تین ماہ ہے۔

ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← شَرِيکٍ ← يَزِيدُ:

Sunan Darmi · From the book of Purity › Door · Hadith 1211

chevron_left Previous
1…43444546
Next chevron_right
All Chapters
1. an introduction
    0. Door
2. From the book of Purity
    0. Door
3. From the prayer book
    0. Door
4. From the book of the two feasts
    0. Door
5. From the book of zakat
    0. Door
6. From the book of fasting
    0. Door
7. From the book of rites
    0. Door
8. From the book sacrifice
    0. Door
9. From the hunting book
    0. Door
10. From the food book
    0. Door
11. From the book of drinks
    0. Door
12. From the Book of Roya
    0. Door