صحیفہ ہمام بن منبہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 37
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" والذي نفسي بيده، لقد هممت ان آمر فتياني ان يستعدوا لي بحزم حطب، ثم آمر رجلا يصلي بالناس، ثم احرق بيوتا على من فيها" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یقیناً میں نے پختہ عزم کیا تھا، اپنے جوانوں کو حکم دوں کہ وہ میرے لیے لکڑیوں کی گٹھڑیاں تیار کریں، پھر میں کسی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے۔ بعدازاں گھروں کو ان مکینوں سمیت جلا دیں (جو باجماعت نماز میں شامل نہیں ہوئے)۔“
Saheefah Hamam bin Munabah · sporadic › Chapter · Hadith 37
