صحیفہ ہمام بن منبہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 133
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اليد العليا خير من اليد السفلى، وابدا بمن تعول" .
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اوپر والا ہاتھ نچلے ہاتھ سے بہتر ہے۔ اور صدقہ کی ابتداء اپنی قریبی رشتہ داروں سے کرو۔“
Saheefah Hamam bin Munabah · sporadic › Chapter · Hadith 133
