Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 199

199 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا محمد بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ "آمِينَ" إِذَا قَالَ: {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ، وَلاَ الضَّالِّينَ}.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ بن یوسف (التنیسی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں سفیان (بن سعید الثوری) نے حدیث بیان کی، وہ مسلمہ بن کہیل سے، وہ حجر بن عنبس سے، وہ وائل بن حجر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا۔ آپ اپنی آواز آمین کے ساتھ لمبی کرتے تھے، جب آپ (غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الـضَّــآلِّيْـنَ) کہتے۔

غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ← النَّبِيَّ يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ "آمِينَ" إِذَا ← وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 199

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 200

200 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، وَقَبِيصَةُ، قَالاَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ حُجْرٍ، عَنْ وَائِلِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ. وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ: رَفَعَ بِهَا صَوْتَهُ.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمد بن کثیر (العبدی) اور قبیصہ (بن عقبہ) نے حدیث بیان کی، (دونوں نے) کہا: ہمیں سفیان (الثوری) نے حدیث بیان کی، وہ سلمہ (بن کہیل) سے، وہ حجر (بن عنبس) سے، وہ وائل بن حجر سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث بیان کرتے ہیں اور (محمد) ابن کثیر کی روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ اپنی آواز بلند کی۔

النَّبِيِّ نَحْوَهُ. وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ: رَفَعَ بِهَا صَوْتَهُ. ← وَائِلٍ ← حُجْرٍ ← سَلَمَةَ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، وَقَبِيصَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 200

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 201

201 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قال: ثنا البخاري، قال: ثنا محمود، قَالَ: أَنَا أَبُو دَاوُدَ، [42/ب] قَالَ: انْبَا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وإِذَا قَالَ: {وَلاَ الضَّالِّينَ} فَقُولُوا: آمِينَ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمود (بن غیلان) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوداؤد (سلیمان بن داؤد الطیالسی) نے خبر دی، کہا: ہمیں شعبہ (بن الحجاج) نے خبر دی، وہ یعلیٰ بن عطاء سے بیان کرتے ہیں، کہا: میں نے ابوعلقمہ الہاشمی (مولیٰ بنی ہاشم، الفارسى المصرى) سے سنا، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ: جب امام ولا الضآلین کہے تو تم آمین کہو۔

{وَلاَ الضَّالِّينَ} فَقُولُوا: آمِينَ". ← النَّبِيِّ "وإِذَا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبَا عَلْقَمَةَ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← أَنْبَأَ شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، [42/ب] ← مَحْمُودٌ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 201

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 202

202 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي حَازمٍ، عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَاقْرَأْ بِهَا وَاسْبُقْهُ، فَإِنَّهُ إِذَا قَالَ {وَلاَ الضَّالِّينَ} قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ: آمِينَ، فمَنْ وَافَقَ ذَلِكَ قَمْنٌ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُمْ.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: اور مجھے محمد بن عبیداللہ ( بن محمد بن زید بن ابی زيد القرشی الاموی ابوثابت) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (عبدالعزیز) بن ابی حازم نے حدیث بیان کی، وہ علاء (بن عبدالرحمٰن) سے، وہ اپنے (ابا عبدالرحمٰن بن یعقوب) سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ جب امام سورۂ فاتحہ پڑھے تو تو اسے پڑھ اور امام سے پہلے ختم کر لے، پس بے شک وہ جب ولا الضالین کہتا ہے، فرشتے آمین کہتے ہیں، جس کی آمین اس سے مل گئی تو وہ اس کے زیادہ مستحق ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے۔

الْمَلاَئِكَةُ: آمِينَ، فمَنْ وَافَقَ ذَلِكَ قَمْنٌ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُمْ. ← {وَلاَ الضَّالِّينَ} ← إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَاقْرَأْ بِهَا وَاسْبُقْهُ، فَإِنَّهُ إِذَا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 202

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 204

204 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا مُوسَى، ثَنَا هَمَّامٌ، بِهَذَا. قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَرَوَى نَافِعُ بْنُ يزيد، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْمَدَنِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، وَابْنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ: "إِذَا جِئْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا وَلاَ تَعُدُّوهَا شَيْئًا". وَيَحْيَى هذا مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، رَوَى عَنْ أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْبَصْرِيُّ مَنَاكِيرَ، وَلَمْ يَتَبَيَّنْ سَمَاعُهُ مِنْ زَيْدٍ، وَلاَ مِنِ ابْنِ الْمَقْبُرِيِّ، وَلاَ تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ.

بخاری نے کہا: اور نافع بن (یزید) نے روایت کرتے ہوئے کہا: مجھے یحییٰ بن ابی سليمان المدنی نے حدیث بیان کی، وہ زید بن ابی عتاب اور (سعید) ابن ( ابی سعيد) المقبری سے روایت کرتے ہیں، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، (وہ) مرفوعاً (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے) بیان کرتے ہیں کہ جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدے میں ہوں تو سجدہ کرو اور انہیں کچھ شمار نہ کرو (الخ) یحییٰ (بن ابی سلیمان) منکر الحدیث ہے، اس سے ابوسعید مولیٰ بنی ہاشم اور عبداللہ بن رجاء البصری نے منکر روایات بیان کی ہیں۔ اس نے زید (بن ابی عتاب) سے سماع کی تصریح نہیں کی اور نہ ابن المقبری سے تصریح کی ہے اور اس (کی روایت) کے ساتھ حجت نہیں پکڑی جاتی۔

هَمَّامٌ، بِهَذَا ← مُوسَى ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 204

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 205

205 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ (1)، ثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: حَدَّثَنَي الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِكْرِمَةُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: "أَلاَ أُعْطِيكَ إِذَا أَنْتَ فَعَلْتَ ذَلِكَ غفر الله لَكَ ذَنْبُكَ؟ قَالَ: تُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ تَقْرَأُ فِي كِلِّ رَكْعَةٍ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَسُورَةً فَذَكَرَ [43/ب] صَلاَةَ التَّسْبِيحِ. _حاشية_________ (1) تحرف في طبعة دار الصميعي إلى: "الحاكم"، وهو على الصواب في النسخة الخطية، وطبعتي مكتبة المنار، ومكتبة الإمام البخاري.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا : ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بشر بن الحکم (بن حبیب النیشا پوری) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں موسیٰ بن عبدالعزيز (ابو شعیب القنباری) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں حکم بن ابان نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے عکرمہ (مولیٰ ابن عباس) نے حدیث بیان کی، وہ (عبدالله) ابن عباس (رضی اللہ عنہما) سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عباس بن عبدالمطلب ( رضی اللہ عنہ) سے فرمایا: کیا میں تجھے (ایک چیز) نہ دوں؟ اگر تو اسے کرے تو تیرے گناہ معاف ہو جائیں گے، تو چار رکعتیں پڑھ، ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ اور ایک سورت پڑھ، پھر نماز تسبیح (والی حدیث) بیان کی۔حسن

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ← مُوسَی بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 205

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 206

206 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ شُبَيْلٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: كُنَّا نَتَكَلَّمُ فِي الصَّلاَةِ يُكَلِّمُ أَحَدُنَا أَخَاهُ فِي حَاجَتِهِ حَتَّى نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ: {حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ} (البقرة) فَأَمَرَنَا بِالسُّكُوتِ

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مسدد (بن مسرہد) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں یحییٰ (بن سعید القطان) نے حدیث بیان کی، وہ اسماعیل بن ابی خالد سے، وہ حارث بن شبیل سے، وہ ابوعمرو (سعد بن ایاس) الشیبانی سے، وہ زید بن ارقم ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز میں باتیں کرتے تھے۔ ہر آدمی اپنے ساتھی سے ضرورت کی باتیں کر لیتا تھا حتیٰ کہ یہ آیت نازل ہوئی۔نماز وں کی حفاظت کرو اور درمیانی نماز کی (حفاظت کرو) اور اللہ کے سامنے عاجزی سے کھڑے ہو جاؤ، تو ہمیں خاموشی کا حکم دے دیا گیا۔

زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← الحارث بن شبيل، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 206

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 209

209 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي به إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا. [44/ب] - وَقَالَ الأَعْرَجُ عَنْ أَبِي (1) أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ: رَأَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ركع وَهُوَ بِالْبَلاَطِ لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ حَتَّى دَخَلَ فِي الصَّفِّ. - وَقَالَ هَؤُلاَءِ: إِذَا رَكَعَ لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ لَمْ يُجْزِهِ. - وَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطِيلُ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى. - وَقَالَ بَعْضُهُمْ: لَيُدْرِكَ النَّاسُ الرَّكْعَةَ الأُولَى وَلَمْ يَقُلْ: يُطِيلُ الرُّكُوعَ وَلَيْسَ فِي الِانْتِظَارِ فِي الرُّكُوعِ سُنَّةٌ.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے ابراہیم بن المنذر (الحزامی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں اسحاق بن جعفر بن محمد (العلوی) نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے کثیر بن عبداللہ بن عمرو (بن عوف) نے حدیث بیان کی، وہ اپنے ابا (عبداللہ بن عمرو) سے، وہ ان کے دادا عمرو بن عوف المزنی رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث (سابق :۲۴۶) بیان فرمائی اور (عبدالرحمٰن بن ہرمز) الاعرج نے ابوامامہ بن سہل ( رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا کہ میں نے بلاط (مقام) میں زید بن ثابت ( رضی اللہ عنہ) کو غیرِ قبلہ کی طرف رکوع کرتے ہوئے دیکھا حتیٰ کہ (چل کر) آپ صف میں داخل ہو گئے اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر قبلہ کے بغیر (دوسری طرف رکوع کرے تو اس کی نماز) جائز نہیں ہے اور ابوسعید (الخدری) نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلی رکعت لمبی پڑھتے تھے اور بعض (راویوں) نے کہا تاکہ (بعض لوگ) پہلی رکعت کو پالیں اور یہ نہیں کہا کہ رکوع لمبا کرتے تھے اور رکوع میں انتظار کرتے رہنا سنت نہیں ہے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، ← إِسْحَاقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← به إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 209

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 210

210 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ قَزَعَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، فَقَالَ: "إِنَّ صَلاَةَ الأُولَى كَانَتْ تُقَامُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَخْرُجُ أَحَدُنَا إِلَى الْبَقِيعِ، يَقْضِي حَاجَتَهُ ثُمَّ يَأْتِي مَنْزِلَهُ فَيَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَجِئُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَيَجِدُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے عبداللہ بن محمد (المسندی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بشر بن السری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں معاویہ (بن صالح نے حدیث بیان کی) وہ ربیعہ (بن یزید) سے، وہ قزعہ سے بیان کرتے ہیں کہ میں ابوسعید الخدری ( رضی اللہ عنہ) کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پہلی نماز کی اقامت ہو چکی ہوتی تو ہم میں سے کوئی آدمی بقیع (کے غیر آباد علاقے) کی طرف جاتا۔ قضائے حاجت کرتا پھر اپنے گھر میں آ کر وضو کرتا۔ پھر مسجد آتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلی رکعت میں کھڑا پالیتا تھا۔

أَتَيْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← قَزَعَةَ ← رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، ← مُعَاوِيَةَ، ← بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 210

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 211

211 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ: أنا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أنا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، وَأَبُو سَلَمَةَ [45/أ] بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "تَفْضُلُ صَلاَةَ الْجَمِيعِ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ جَزَءً، وَتَجْتَمِعُ مَلاَئِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلاَئِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ" ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: اقْرَؤُوا إِنْ شِئْتُمْ: {وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} (الإسراء).

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابو الیمان (الحکم بن نافع) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں شعیب (بن ابی حمزہ) نے خبر دی، وہ زہری (ابن شہاب) سے روایت کرتے ہیں، (انہوں نے) کہا: ہمیں سعید بن المسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے حدیث بیان کی، بے شک ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ ) نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جماعت والی نماز (اکیلی نماز پر) پچیس گنا زیادہ فضیلت والی ہے اور رات و دن کے فرشتے صبح کی نماز میں اکٹھے ہوتے ہیں۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے : اگر تم چاہو تو پڑھو اور صبح کا قرآن، بے شک صبح کے قرآن کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← شُعَيْبٌ، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 211

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 212

212 - وَتَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

اس (شعیب بن ابی حمزہ) کی متابعت معمر (بن راشد) نے عن الزہری عن ابی سلمہ و ابن المسیب عن ابی ہریرہ (رضی اللہ عنہ) عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم کر رکھی ہے۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ، وَابْنُ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← وَتَابَعَهُ مَعْمَرٌ

Hadith 212

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 213

213 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطٍ، قَالَ: وحَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: ثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ، عز وجل: {وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} (الإسراء) قَالَ: تَشْهَدُهُ مَلاَئِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلاَئِكَةُ النَّهَارِ.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (عبید) بن اسباط (بن محمد) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں میرے ابا ( اسباط بن محمد) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (سلیمان بن مہران) الاعمش نے حدیث بیان کی، وہ ابوصالح (ذکوان) سے، وہ ابو ہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے (اللہ کے) قول (اور صبح کا قرآن، بے شک صبح کے قرآن کا مشاہدہ کیا جاتا ہے) کہ کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ رات اور دن کے فرشتے حاضر ہوتے ہیں (اور مشاہدہ کرتے ہیں)

تَشْهَدُهُ مَلَائِکَةُ اللَّيْلِ وَمَلَائِکَةُ النَّهَارِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← عبيد بن أسباط ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 213

chevron_left Previous
1…212223…26
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter