Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند امام احمد بن حنبل

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble

by Musnad Imam Bin Hanble

28,221 Hadith18 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24255

حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ ، عَن زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ : رَآنِي رَسُولًُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا عَلَى قَبْرٍ. وَقَالَ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ زِيَادُ بْنُ نُعَيْمٍ ، أَنَّ ابْنَ حَزْمٍ ، إِمَّا عَمْرٌو ، وَإِمَّا عُمَارَةُ ، قَالَ : رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُتَّكِئٌ عَلَى قَبْرٍ ، فَقَالَ : انْزِلْ مِنَ الْقَبْرِ لاَ تُؤْذِي صَاحِبَ الْقَبْرِ ، وَلاَ يُؤْذِيكَ.

حضرت عمارہ بن حزم ؓ ( یا عمرو بن حزمؓ ) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبیﷺ نے مجھے کسی قبر پر بیٹھے ہوئے دیکھا جبکہ میں نے اس کے ساتھ ٹیک لگا رکھی تھی ‘ نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا قبر سے نیچے اترو ‘ صاحب قبر کو اذیت نہ دو ‘ تاکہ کوئی تمہیں اذیت نہ دے۔

فِي مَوْضِعٍ آخَرَ زِيَادُ بْنُ نُعَيْمٍ ← رآني رسول الله جالساً على قبرٍ ← عُمَارَةَ بْنِ حَزْمٍ ← زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ ← بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← حَسَنٌ

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24255

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24256

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سُوَدَاةَ الْجُذَامِيِّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ : رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكَأً عَلَى قَبْرٍ ، فَقَالَ : لاَ تُؤْذِ صَاحِبَ هَذَا الْقَبْرِ ، أَوْ لاَ تُؤْذِهِ.

حضرت عمرو بن حزمؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبیﷺ نے مجھے کسی قبر پر بیٹھے ہوئے دیکھا جبکہ میں نے اس کے ساتھ ٹیک لگا رکھی تھی ‘ نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا قبر سے نیچے اترو ‘ صاحب قبر کو اذیت نہ دو ‘ تاکہ کوئی تمہیں اذیت نہ دے۔

لاَ تُؤْذِ صَاحِبَ هَذَا الْقَبْرِ أَوْ لاَ تُؤْذِهِ. ← رَآنِي رَسُولُ اللهِ مُتَّكَأً عَلَى قَبْرٍ ← عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ ← بَكْرِ بْنِ سَوَدَاةَ الْجُذَامِيِّ، ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ،

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24256

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24257

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ : رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرٍ ، فَقَالَ : انْزِلْ ، لاَ تُؤْذِ صَاحِبَ هَذَا الْقَبْرِ. قَالَ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ زِيَادُ بْنُ نُعَيْمٍ ، أَنَّ ابْنَ حَزْمٍ إِمَّا عَمْرٌو ، وَإِمَّا عُمَارَةُ قَالَ : رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَبْرٍ... .

حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ (یا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ ) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کسی قبر پر بیٹھے ہوئے دیکھا جبکہ میں نے اس کے ساتھ ٹیک لگا رکھی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا قبر سے نیچے اترو صاحب قبر کو اذیت نہ دو تاکہ کوئی تمہیں اذیت نہ دے۔

عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ، ← بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24257

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24258

حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرو بْنِ حَزْمٍ قَالَ : عُرِضَتْ ، أَو قَالَ : عَرَضْتُ ، رُقَيَّةَ النَّهْشَةِ مِنَ الْحَيَّةِ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَأَمَرَ بِهَا.

حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور شخص نے سانپ کے ڈسے کا منتر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی۔

عَرَضْتُ رُقَيَّةَ النَّهْشَةِ مِنَ الْحَيَّةِ عَلَى رَسُولِ اللهِ فَأَمَرَ بِهَا. ← عُرِضَتْ أَو ← عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← أبو بكر بن محمد بن عمرو بن حزم ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ، ← عَفَّانُ،

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24258

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24259

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوسٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : لَمَّا قُتِلَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ ، دَخَلَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ عَلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، فَقَالَ : قُتِلَ عَمَّارُ ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ.

محمد بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور انہیں بتایا کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ عمار کو ایک باغی گروہ قتل کر دے گا۔

أَبِيهِ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← ابْنِ طَاوُوسٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24259

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24260

حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرٍو ، يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلاَلٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ ، أَنَّ النَّضْرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ أَخْبَرَهُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولََ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : لاَ تَقْعُدُوا عَلَى الْقُبُورِ.

حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قبروں پر مت بیٹھا کرو ۔

لَا تَقْعُدُوا عَلَی الْقُبُورِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَنَّهُ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ أَنَّ النَّضْرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24260

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24261

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَبُو سُفْيَانَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِِ كَعْبٍ ، عَنْ كَعْبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : نَسَمَةُ الْمُؤْمِنِ تَعْلَقُ فِي شَجَرِ الْجَنَّةِ ، حَتَّى يُرْجِعَهَا اللَّهُ إِلَى جَسَدِهِ.

حضرت کعب ؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا مسلمان کی روح پرندوں کی شکل میں جنت کے درختوں پر رہتی ہے ، تاکہ آنکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے اس کے جسم میں واپس لوٹا دیں گے۔

کَعْبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَبُو سُفْيَانَ

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24261

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24262

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا صَفْوَانَ مَالِكَ بْنَ عُمَيْرٍ الأَسَدِيَّ ، قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ : عَمِيرَةَ ، يَقُولُ : قَدِمْتُ مَكَّةَ قَبْلَ أَنْ يُهَاجِرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَاشْتَرَى مِنِّي رِجْلَ سَرَاوِيلَ ، فَأَرْجَحَ لِي.

حضرت ابوصفوان بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کر دی ۔

مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَمِيرَةَ ← أَبَا صَفْوَانَ مَالِكَ بْنَ عُمَيْرٍ الْأَسَدِيَّ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24262

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24263

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ الْمِصْرِيُّ ، عَنْ عِرَاكَ بْنِ مَالِكٍ الْغِفَارِيِّ ، سَمِعْتُ نَوْفَلَ بْنَ مُعَاوِيَةَ الدِّيلِيَّ ، وَهُوَ جَالِسٌ مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِسُوقِ الْمَدِينَةِ ، يَقُولُ : صَلاَةٌ مَنْ فَاتَتْهُ ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَتْرَ أَهْلَهُ وَمَالَُ . قَالَ : فَقَالَ عَبْدُ اللهِ ، يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هِي الْعَصْرُ.

حضرت نوفلؓ ایک مرتبہ ابن عمرؓ کے ساتھ مدینہ منورہ کے ایک بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نوفل کہنے لگے میں نے نبیﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ‘ کہ ایک نماز ایسی ہے کہ اگر وہ کسی سے فوت ہو جائے ‘ تو گویا اس ک اہل خانہ اور مال و دولت تباہ ہو گئے ‘ حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا کہ نبیﷺ کا ارشاد ہے وہ نماز عصر ہے۔

فَقَالَ عَبْدُ اللهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ ← صَلاَةٌ مَنْ فَاتَتْهُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَتْرَ أَهْلَهُ وَمَالَُ ← نَوْفَلَ بْنَ مُعَاوِيَةَ الدِّيلِيَّ وَهُوَ جَالِسٌ مَعَ ابْنِ عُمَرَ بِسُوقِ الْمَدِينَةِ ← عِرَاكَ بْنِ مَالِكٍ الْغِفَارِيِّ ← يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ الْمِصْرِيُّ، ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ،

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24263

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24264

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ (ح) وَهَاشِمٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولََ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَنْ فَاتَتْهُ الصَّلاَةُ ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلُهُ وَمَالُهُ. قَالَ هَاشِمٌ فِي حَدِيثِهِ : فَقُلْتُ لأَبِي بَكْرٍ : مَا هَذِهِ ؟ قَالَ : الْعَصْرُ. وَقَالَ يَزِيدُ فِي حَدِيثِهِ : فَقُلْتُ : مَا هَذِهِ الصَّلاَةُ ؟ قَالَ : لاَ أَدْرِي. قَالَ الزُّهْرِيُّ : وَأَمَّا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ ، فَحَدَّثَنَاهُ سَالِمٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ فَاتَتْهُ صَلاَةُ الْعَصْرِ ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلُهُ وَمَالُهُ.

حضرت نوفل رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدینہ منورہ کے ایک بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نوفل کہنے لگے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک نماز ایسی ہے کہ اگر وہ کسی سے فوت ہو جائے تو گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ ہوگئے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے وہ نماز عصر ہے۔

«مَنْ فَاتَتْهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلُهُ وَمَالُهُ» ← النَّبِيِّ ← أَبِيهِ ← أَبُو بَكْرٍ فَحَدَّثَنَاهُ سَالِمٌ ← الزُّهْرِيُّ وَأَمَّا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي ← لَا أَدْرِي ← الْعَصْرُ. وَقَالَ يَزِيدُ فِي حَدِيثِهِ فَقُلْتُ مَا هَذِهِ الصَّلاَةُ ← هَاشِمٌ فِي حَدِيثِهِ فَقُلْتُ لأَبِي بَكْرٍ مَا هَذِهِ ← مَنْ فَاتَتْهُ الصَّلاَةُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلُهُ وَمَالُهُ. ← رَسُولِ اللَّهِ ← نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ← أَبِی بکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← وَهَاشِمٌ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24264

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24265

حَدَّثَنَا فَزَارَۃُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا إِبْرَاھِیمُ یَعْنِی ابْنَ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ شِھَابٍ عَنْ اَّبِی بَکْرٍ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ مُطِیعِ بْنِ الَٔاسَودِ عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ الدَّیلیَّ مِثْلَ حَدِیثِ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللہ عَنْ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی صَلَاۃِ العَصْرِ إِلَّا أَنَّ أَبَا بَکْرٍ یَزِیدُ مِنَ الصَّلَاۃِ صَلَاۃٌ مَنْ فَاتَتْہُ فَکَأَنَّمَا وُتِرَ أَھْلَہُ وَمَالَہُ

حضرت نوفل رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدینہ منورہ کے ایک بازار میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نوفل کہنے لگے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ایک نماز ایسی ہے کہ اگر وہ کسی سے فوت ہو جائے تو گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ ہوگئے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے وہ نماز عصر ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ الدَّیلیَّ مِثْلَ حَدِیثِ سَالِمٍ ← ابْنِ مُطِیعِ بْنِ الَٔاسَودِ ← أَبِی بکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← إِبْرَاهِيمُ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ ← فزارة بن عمر،

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24265

مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 24266

حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ : هَلْ لَكَ فِي رَبِيبَةٍ لَنَا فَتَكْفُلُهَا قَالَ : أُرَاهَا زَيْنَبُ . ثُمَّ جَاءَ فَسَأَلَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهَا ، فَقَالَ : مَا فَعَلْتِ الْجَارِيَةُ ؟ قَالَ : تَرَكْتُهَا عِنْدَ أُمِّهَا . قَالَ : فَمَجِيءُ مَا جَاءَ بِكَ ؟ قَالَ : جِئْتُ لِتُعَلِّمَنِي شَيْئًا أَقُولُهُ عِنْدَ مَنَامِي . فَقَالَ : اقْرَأْ : {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} ثُمََّ نَمْ عَلَى خَاتِمَتِهَا ، فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ.

حضرت نوفل اشجعی ؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے حضڑت ام سلمہؓ کی بیٹی میرے حوالے کرتے ہوئے فرمایا کہ میرے طرف سے اس کی پرورش تمہارے ذمے ہے ‘ کچھ عرصے بعد میں دوبارہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبیﷺ نے مجھ سے پوچھا کہ اس بچی کا کیا بنا ؟ میں نے کہا کہ وہ اپنے ماں کے پاس ہے ‘ نبیﷺ نے پوچھا کیسے آنا ہوا ؟ میں نے عرض کیا کہ آپ مجھے کوئی دعاء سکھا دیجئے جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں ‘ نبیﷺ نے فرمایا سورۃ الکافرون پڑھ لیا کرو ‘ اور اس کی آخری آیت پڑھتے پڑھتے سو جایا کرو کہ یہ شرک سے براء ت کا اعلان ہے۔

أَبِيهِ ← فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← زُهَيْرٍ ← هاشم بن القاسم

Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 24266

chevron_left Previous
1…2,3262,3272,328…2,352
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    0. Chapter
2. Book
    0. Chapter
3. Book
    0. Chapter
4. Book
    0. Chapter
5. Book
    0. Chapter
6. Book
    0. Chapter
7. Book
    0. Chapter
8. Book
    0. Chapter
9. Book
    0. Chapter