مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 185- في موت إبْرَاهِيمَ ابْنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 12180
12180- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ تُتِمُّ بَقِيَّةَ رَضَاعَتِهِ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا ان کے لیے جنت میں دودھ پلانے والی مقرر ہے جو اس کی رضاعت کی مدت پوری کرے گی۔
الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 185- In the death of Abraham, the son of the Prophet, may God bless him and grant him peace. · Hadith 12180
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 71- في الرجل يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَتَجِيءُ الْمَرْأَةُ فَتَقُولُ : قَدْ أَرْضَعْتُهُمَا. · حديث 16685
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب دودھ پلانے کا اقرار کرنے والی عورت راضی لوگوں میں سے ہو تو رضاعت میں اس کی گواہی جائز ہے اور اس کی قسم کا اعتبار کیا جائے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 71- In a man marries a woman, so the woman comes and says: “I have breastfed them.” · Hadith 16685
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 71- في الرجل يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَتَجِيءُ الْمَرْأَةُ فَتَقُولُ : قَدْ أَرْضَعْتُهُمَا. · حديث 16690
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 71- In a man marries a woman, so the woman comes and says: “I have breastfed them.” · Hadith 16690
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 122 - في المرأة تُنْكَحُ عَلَى عَمَّتِهَا ، أَوْ خَالَتِهَا. · حديث 17034
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی رضاعی خالہ سے نکاح کیا گیا تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا کہ پانچ چیز یں فطرت کا حصہ ہیں ، ختنے کرنا ،زیرناف بالوں کو استرے سے صاف کر نا ، ناخن تراشنا ، بغل کے بال اکھڑ نا ،مونچھیں کا ٹنا۔
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فطرت کی خصلتیں یہ ہیں کلی کرنا، ناک صاف کرنا ،مسواک کر نا ،مونچھیں تراشنا ، بغل کے بال اکھیڑنا ،انگلیوں کے جوڑ دھو نا ، ناخن تراشنا، پانی سے استنجا کرنا اور ختنے کرنا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 239- In al-Fitrah, what is counted in it · Hadith 2060
مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 181- فِي الخِتانةِ من فعلها. · حديث 26998
26998- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَن حَجَّاجٍ ، عَن رَجُلٍ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، عَن شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : الْخِتَانُ سُنَّةٌ لِلرِّجَالِ مَكْرُمَةٌ لِلنِّسَاءِ.
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ختنہ کرنا آدمیوں کے لیے سنت ہے اور عورتوں کے لیے عزت کی چیز ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 181- In the circumcision of its act. · Hadith 26998
مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 181- فِي الخِتانةِ من فعلها. · حديث 26999
26999- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَن سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ فَذَكَرَ الْخِتَانَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں ۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ختنہ کا بھی ذکر فرمایا۔
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : کہ ختنہ کرنا سنت ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 144 - In a breastfeeding person who says neither breastfeeding nor breastfeeding is forbidden. · Hadith 17303
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17319
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرمائش کی گئی کہ آپ حضرت حمزہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سے نکاح کر لیں ۔ آپ نے فرمایا کہ وہ میری رضاعی بہن ہیں اور جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں رضاعت سے بھی حرام ہو جاتے ہیں ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17319
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17320
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا وجہ ہے کہ آپ قریش میں شادی کی رغبت رکھتے ہیں اور ہمیں چھوڑ دیتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کیا تمہارے پاس کوئی ایسی خاتون ہیں ؟ میں نے کہا جی ہاں ۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ میرے لئے حلال نہیں ، کیونکہ وہ میری رضاعی بہن ہیں ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17320
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17321
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ میرے پاس میرے رضاعی چچا افلح بن ابی القعیس آئے ۔ اس وقت پردے کے احکام نازل ہو چکے تھے انہوں نے اندر آنے کی اجازت مانگی تو میں نے انہیں منع کر دیا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ وہ تمہارے چچا ہیں ، تم انہیں ملاقات کی اجازت دے دو۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا کہ مجھے عورت نے دودھ پلایا ہے ، مرد نے دودھ نہیں پلایا ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم نے عجیب بات کہی ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17321
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17322
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ! کیا آپ میری بہن یعنی ابو سفیان کی بیٹی سے نکاح کرنا پسند کریں گے ؟ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ میرے لئے حلال نہیں ۔ حضرت امام حبیبہ نے عرض کیا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے درہ بنت ابی سلمہ کے لئے نکاح کا پیغام دیا ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے استفسار فرمایا کہ ابو سلمہ کی بیٹی ؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ خدا کی قسم ! اگر وہ میری پرورش میں نہ بھی ہوتی تو میرے لئے حلال نہیں تھی ، کیونکہ وہ میری رضاعی بھتیجی ہے ۔ مجھے اور اس کے والد کو ثوبیہ نے دودھ پلایا ہے ۔ مجھے اپنی بہنوں اور بیٹیوں سے نکاح کی دعوت نہ دو۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17322
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17323
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17323
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17325
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17325
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17326
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17326
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17327
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17327
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 146 - مَا قَالُوا فِي الرَّضَاعِ ، يَحْرُمُ مِنْهُ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. · حديث 17328
17328- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنِ الْحَكَمِ , عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ , عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں رضاعت سے بھی حرام ہو جاتے ہیں ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 146 - What they say in breastfeeding, those deprived of lineage are deprived of it. · Hadith 17328