Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عطاء عن ابن عباس · حديث 11349

11327 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا عبد الله بن عمر بن أبان ثنا عمران بن عيينة عن يزيد بن أبي زياد عن عطاء عن ابن عباس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : عن الغلام عقيقتان وعن الجارية عقيقة

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم دو سیاہ مینڈھے ذبح کرتے تھے ‘اپنا پاؤں اس کی گردن پر رکھتے ‘جب ذبح کرنے کا ارادہ کرتے تو پڑھتے: اللہ کے نام سے اور تیرے لیے ‘اے اللہ! محمد کی طرف سے قبول کر۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11349

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 5 · حديث 6843

6827 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال و ابن عائشة قالا ثنا حماد بن سلمى عن قتادة عن الحسن عن سمرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الغلام مرتهن بعقيقته

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ عقیقہ کا گروی ہوتا ہے‘ لہٰذا بچہ کا ساتویں دن عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کے بال کاٹے جائیں ( اور نام رکھا جائے )۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← حماد بن سلمى ← حجاج بن المنهال و ابن عائشة ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6843

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 5 · حديث 6844

6828 - حدثنا محمد بن يحيى بن المنذر القزاز ثنا أبو عمر الحوضي ثنا همام عن قتادة عن الحسن عن سمرة رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل غلام رهينة بعقيقته يذبح عنه يوم السابع ويحلق رأسه

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ عقیقہ کا گروی ہوتا ہے‘ لہٰذا بچہ کا ساتویں دن عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کے بال کاٹے جائیں ( اور نام رکھا جائے )۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6844

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 5 · حديث 6845

6829 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا معلى بن أسد العمي ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا إبراهيم بن الحجاج السامي قالا ثنا سلام بن أبي مطيع عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل غلام مرتهن بعقيقته ويذبح عنه يوم سابعه ويحلق رأسه ويسمى

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ عقیقہ کا گروی ہوتا ہے‘ لہٰذا بچہ کا ساتویں دن عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کے بال کاٹے جائیں (اور نام رکھا جائے )۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ← مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6845

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 5 · حديث 6846

6830 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا محمد بن جابر المحاربي ثنا يحيى بن يعلى بن الحارث حدثني أبي عن غيلان بن جامع عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل غلام رهينة بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه ويسمى ويحلق رأسه

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ عقیقہ کا گروی ہوتا ہے‘ لہٰذا بچہ کا ساتویں دن عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کے بال کاٹے جائیں اور نام رکھا جائے۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← غَيْلاَنَ بْنَ جَامِعٍ ← أَبِي ← يَحْيَی بْنُ يَعْلَی بْنِ الْحَارِثِ ← محمد بن جابر المحاربي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6846

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 5 · حديث 6847

6831 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا محمد بن المنهال ( ح ) وحدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا وهب بن بقية ثنا يزيد بن زريع ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال Y قال رسول صلى الله عليه و سلم : كل غلام رهن بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه و يلطخ رأسه ويسمى

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ عقیقہ کا گروی ہوتا ہے‘ لہٰذا بچہ کا ساتویں دن عقیقہ کیا جائے اور اس کے سر کے بال کاٹے جائیں اور نام رکھا جائے۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،: ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6847

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 5 · حديث 6848

6832 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا محمد بن بشر عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن سمرة Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الغلام رهن بعقيقته يعق عنة يوم سابعه ويحلق رأسه ويسمى

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو بیع کرنے والوں کو اختیار ہوتا ہے‘ جب تک دونوں علیحدہ نہ ہوں‘ ہاں اگر دونوں کے درمیان خرید وفروخت اختیار کی شرط کے ساتھ ہو۔

الغلام رهن بعقيقته يعق عنة يوم سابعه ويحلق رأسه ويسمى ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6848

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ مطر الوراق عن الحسن · حديث 6947

6931 - حدثنا الحسن بن إسحاق التستري ثنا عمر بن محمد بن الحسن ثنا إبراهيم بن طهمان عن مطر الوراق عن الحسن عن سمرة Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : كل مولود مرتهن بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه ويسمى ويحلق

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار کے بارے فرمایا: ان کے بڑوں کوقتل کرو لیکن ان کے بچوں کو زندہ چھوڑ دو۔

كل مولود مرتهن بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه ويسمى ويحلق ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ← الحسن بن إِسحاق التسترى،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6947

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ أبو حرة واصل بن عبدالرحمن عن الحسن عن سمرة · حديث 6952

6936 - حدثنا أسلم بن سهل الواسطي ثنا طلق بن محمد بن السكن ثنا حفص بن عمر النجار عن أبي حره عن الحسن عن سمرة بن جندب رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل غلام مرتهن بعقيقته يذبح عنة يوم سابعه ويحلق رأسه ويسمى

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے غلام کوقتل کیا‘ ہم اس کو قتل کریں گے اور جس نے اپنے غلام کا عضو کا ٹا‘ ہم اس کا عضو کاٹیں گے۔

سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← الْحَسَنِ، ← أَبِي حُرَّةَ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّجَّارُ ← طلق بن محمد بن السكن ← أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6952

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ إسماعيل بن مسلم المكي عن الحسن عن سمرة · حديث 6971

6955 - حدثنا عبد الرحمن بن سلم الرازي ثنا سهل بن عثمان ثنا علي بن هاشم و المحاربي عن إسماعيل بن مسلم عن الحسن عن سمرة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الغلام مرتهن بعقيقته يعق عنه يوم السابع ويسمى ويحلق رأسه

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن اونگھ آنے لگے اور امام خطبہ دے رہا ہوتو وہ اپنی جگہ سے کھڑا ہو جائے اور اپنے بھائی کو اس جگہ پر بٹھائے۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← علي بن هاشم و المحاربي ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6971

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 11614

11590 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا أيوب بن محمد الوزان ثنا الوليد بن الوليد ثنا ابن ثوبان عن محمد بن عجلان عن عكرمة عن ابن عباس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الختان سنة للرجال مكرمة للنساء

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حالتِ روزہ میں پچھنا لگوایا۔

«الْخِتَانُ سُنَّةٌ لِلرِّجَالِ مَكْرُمَةٌ لِلنِّسَاءِ» ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← ابْنُ ثَوْبَانَ، ← الْوَلِيدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← اَیُّوْبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَزّانُ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 11614

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الشين ‹ 687 - شداد بن أوس الأنصاري يكنى أبا عبد الرحمن وهوابن أخت حسان بن ثابت نزل الشام ومات بها ما أسند شداد أسامة بن عمير الهذلي عن شداد بن أوس رضي الله عنه · حديث 7128

7112 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا واصل بن عبد الأعلى ثنا محمد بن فضيل عن حجاج عن أبي مليح عن أبيه عن شداد بن أوس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الختان سنة للرجال و مكرمة للنساء

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ختنہ مردوں کے لیے سنت ہے اور عورتوں کے لیے عزت کا باعث ہے۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← أَبِيهِ ← أَبِي مَلِيحٍ ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَی ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7128

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الشين ‹ 687 - شداد بن أوس الأنصاري يكنى أبا عبد الرحمن وهوابن أخت حسان بن ثابت نزل الشام ومات بها ما أسند شداد أسامة بن عمير الهذلي عن شداد بن أوس رضي الله عنه · حديث 7129

7113 - حدثنا محمد بن الحسن بن كيسان المصيصي ثنا عارم أبو النعمان ثنا حفص بن غياث عن حجاج بن أرطاة عن أبي المليح عن أبيه عن شداد بن أوس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الختان سنة للرجال ومكرمة للنساء

حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دو چیزیں یاد کی تھیں‘ آپ نے فرمایا : اللہ عزوجل نے ہرشی کے ساتھ احسان کرنا لکھا ہے‘ جب تم کسی کو قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو اور جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو‘ تم میں سے کوئی اپنی چھری تیز کرے تاکہ ذبح کرنے والی شی کو راحت ہو۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← أَبِيهِ ← أَبِي الْمَلِيحِ ← حجاج بن أرطاة ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ كَيْسَانَ الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7129

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الهاء ‹ هاني بن نيار بن عمرو بن عبيد بن كلاب بن دهمان بن غنم بن ذبيان بن كاهل بن دهل بن علي بن عمرو بن الحاف بن قضاعة أبو بردة البلوي حليف بني حارثة بن الخزرج عقبي بدوي وهو خال البراء بن عازب · حديث 18351

502 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني حارثة أبو بردة بن نيار بن عمرو بن عبيد وهو حلف لهم من بلي وهو بدري

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی حادثہ میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے‘ اُن کے ناموں میں سے ایک نام ابو بردہ بن نیار بن عمرو بن عبید کا بھی ہے‘ جو بلیّ کے حلیف ہیں اور بدری ہیں۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← أبي ابن لهيعة ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18351

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الهاء ‹ هاني بن نيار بن عمرو بن عبيد بن كلاب بن دهمان بن غنم بن ذبيان بن كاهل بن دهل بن علي بن عمرو بن الحاف بن قضاعة أبو بردة البلوي حليف بني حارثة بن الخزرج عقبي بدوي وهو خال البراء بن عازب · حديث 18352

503 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني حارثة أبو بردة بن نيار بن عمرو

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی حارث میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے‘ اُن کے ناموں میں سے ایک نام ابو بردہ بن نیار بن عمرو کا بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18352

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن زمعة القرشي الأسدي استشهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حنين · حديث 18492

643 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم حنين مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من قريش من بني أسد بن عبد لعزى يزيد بن زمعة هكذا قال ابن لهيعة وهو عندي هم

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حنین کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ قریش اور بنی اسد بن عبد العریٰ میں سے یزید بن زمعہ شہید ہوئے تھے‘ ابن لہیعہ نے اسی طرح فرمایا: یہ میرے نزدیک وہم ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18492

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن زمعة القرشي الأسدي استشهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حنين · حديث 18493

644 - حدثنا أبو شعيب الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من استشهد يوم حنين مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من قريش ثم من بني أسد يزيد بن زمعة بن الأسود بن المطلب جمح به فرس يقال له الجناح فقتله

حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ حنین کے دن قریش اور بنی اسد میں سے جو شہید ہوئے اُن کے ناموں میں سے ایک نام یزید بن زمعہ بن اسود بن مطلب ہے‘ آپ کے گھوڑے نے سرکشی کی (وہ بے قابو ہو گیا ) ‘ جس کا نام ’’جناح‘‘ تھا‘ اس آپ کو مار دیا۔

مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18493

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يزيد بن زمعة القرشي الأسدي استشهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حنين · حديث 18494

645 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم حنين مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من قريش ثم من بني أسد يزيد بن زمعة

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ حنین کے دن حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ قریش اور بنی اسد میں سے جو شہید ہوئے‘ اُن کے ناموں میں ایک نام یزید بن زمعہ کا بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18494

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 12034

12009 - حدثنا الحسن بن علي الفسوي ثنا خلف بن عبد الحميد ثنا عبد الغفور عن أبي هاشم عن عكرمة عن ابن عباس أنه قال Y الختان سنة للرجال ومكرمة للنساء

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک آدمی اپنی ضرورت طلب کرتا ہے ‘پس اللہ تعالیٰ اس ضرورت کو اس آدمی سے مخفی کر دیتا ہے ‘جب وہ اس کیلئے بہتر ہو ‘پس وہ لوگوں کو متہم کرتا ہے ‘ان کیلئے کمی کرتے ہوئے ‘پس وہ کہتا ہے: کس نے مجھے سیر کیا۔

الختان سنة للرجال ومكرمة للنساء ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِي هَاشِمٍ ← عَبْدِ الْغَفُورِ، ← خلف بن عبد الحميد ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْفَسَوِيِّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12034

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عكرمة عن ابن عباس · حديث 12061

12035 - حدثنا أحمد بن أنس بن مالك الدمشقي و أبو عامر محمد بن إبراهيم النحوي الصوري و الحسين بن إسحاق التستري قالوا : ثنا عبد الله بن ذكوان الدمشقي ثنا عراك بن خالد بن يزيد بن صبيح المري عن عثمان بن عطاء الخراساني عن أبيه عن عكرمة عن ابن عباس قال Y لما عزي رسول الله صلى الله عليه و سلم بابنته رقية امراة عثمان بن عفان قال : الحمد لله دفن البنات من المكرمات

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹا لشکر بھیجا ہے ‘پس اُنہوں نے مالِ غنیمت حاصل کیا جبکہ ان میں ایک آدمی تھا جس نے ان سے کہا: میرا تعلق تم سے نہیں ہے ‘میں نے تو ایک عورت سے عشق کیا ‘پس میں اس سے مل گیا ‘پس تم مجھے چھوڑ دو ‘میں تو اسی کو دیکھوں گا ‘پھر تم وہ کرو جو تمہارے لیے ظاہر ہو۔ پس اچانک وہ عورت لمبے قد والی اور گندم گوں تھی ‘اس آدمی نے اس عورت سے کہا: اے حبیش! تُو اسلام ‘زندگی کے ختم ہونے سے پہلے ‘کیا خیال ہے تیرا ‘اگر میں تیرے پیچھے چلوں اور تجھے زیور کے بدلے پالوں یا گلے کی مالا کے بدلے تجھے حاصل کر لوں۔ کیا ایک عاشق دل کھول کر عطیہ دینے کا حق نہیں رکھتا ہے ‘جس نے رات کے اندھیروں اور دن کی گرمیوں میں سفر کرنے کی تکلیف کی ہے۔ اس عورت نے جواب دیا: جی ہاں! میں تجھ پہ فدا ہوں۔ پس ان لشکر والوں نے آگے ہو کر ‘اس کی گردن اتار دی تو وہ عورت آئی اور اس پر گر پڑی ‘پس اُس نے صرف ایک یا دو چیخیں ماریں ‘پھر مر گئی ‘پس جب لشکر والے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آئے تو اُنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سارا واقعہ بتایا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم سب میں ایک آدمی بھی ایسا نہ تھا جس کے دل میں رحم نام کی کوئی چیز ہوتی۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِيهِ ← عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، ← عِرَاكُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صُبَيْحٍ الْمُرِّيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ذَكْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12061

chevron_left Previous
1…535455…291
Next chevron_right