Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 595 - سهيل بن عبيد بن النعمان الأنصاري بدري · حديث 6048

6036 - حد ثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن اسحاق المسيبي ثنا محمد بى فيح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني النجار سهيل بن عبيد بن النعمان لا عقب

حضرت یحییٰ بن بکیر فرماتے ہیں: حضرت سہیل بن عمرو کا وصال ۱۸ ہجری کو ملک شام میں ہوا۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← محمد بى فيح ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← حَدَّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6048

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 599 - سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات · حديث 6211

6198 - حدثنا بشربن موسى ثنا الحميدي ثنا سفيان عن عاصم بن سليمان عن حفصة بنت سيرين عن الرباب عن سلمان بن عامر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( مع الغلام عقيقته فأهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى )

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ کا عقیقہ کرو اور اس جانور کو ذبح کرو اور بچہ پر آنے والی تکالیف و آزمائش دور کرو۔

سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ← الرَّبَابِ ← حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، ← عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بشربن موسى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6211

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 599 - سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات · حديث 6212

6199 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبرى عن عبد الرزاق عن هشام بن حسان عن حفصة بنت سيرين عن الرباب عن سلمان بن عامر الضبي قال Y قال رسول صلى الله عليه و سلم : مع الغلام عقيقته فاهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضوری سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔

سَلْمَانُ بْنُ عَامِرٍ الضَّبِّيُّ ← الرَّبَابِ ← حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6212

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 599 - سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات · حديث 6216

6202 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا عباد بن الوليد العنبري ثنا حبان بن هلال ثنا حماد بن سلمة ثنا أيوب و قتادة و يونس بن عبيد و هشام بن حسان و يحيى بن عتيق عن محمد بن سيرين عن سلمان بن عامر الضبى Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : في الغلام عقيقته فأهريقوا عنه الدم وأميطوا عنه الاذى

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر بچہ اپنے عقیقہ کے بدلے گروی رکھا ہوا ہوتا ہے‘ پس اس کی طرف سے خون بہاؤ اور بچہ پر آنے والی تکالیف و آزمائش دور کرو۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6216

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 599 - سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات · حديث 6217

6202 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا معلى بن أسد العمي ثنا سالم بن أبي مطيع عن قتادة عن محمد عن سلمان بن عامر الضبي قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مع الغلام عقيقته فأهريقوا عنه الدم وأميطوا عنه الأذى

حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ کا عقیقہ کرو اور اس جانور کو ذبح کرواور بچہ پر آنے والی تکالیف و آزمائش دور کرو۔

سَلْمَانُ بْنُ عَامِرٍ الضَّبِّيُّ ← مُحَمَّدٍ ← قَتَادَةَ ← سالم بن أبي مطيع ← مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6217

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 604 - سلمة بن سلامة بن وقش الأنصاري عقبي بدري · حديث 6338

6323 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة من الانصار ثم الأوس ثم من بني عبد الاشهل سلمة بن سلامه بن وقش وقد شهد بدرا

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عبدالاشہل سے جو عقبہ میں شریک ہوئے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام سلمہ بن سلامہ بن وقش ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6338

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 604 - سلمة بن سلامة بن وقش الأنصاري عقبي بدري · حديث 6339

6324 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني عبد الأشهل سلمة بن سلامة بن وقش

حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار اور قبیلہ اوس اور بنی عبدالاشہل سے جو بدر میں شریک ہوئے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام سلمہ بن سلامہ بن وقش بن زغبہ بن زعوراء بن عبد الاشہل بن جشم بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس کا بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6339

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 604 - سلمة بن سلامة بن وقش الأنصاري عقبي بدري · حديث 6340

6325 - حدثنا أحمد بن عبدالله بن عبد الرحيم البرقي ثنا عبد الملك بن هشام السدوسي ثنا زياد بن عبدالله عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من الأوس ثم من بني عبد الأشهل سلمة بن سلامة بن وقش بن زغبة بن زعوراء بن عبد الأشهل بن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو بن مالك بن الأوس

حضرت جبیره بن محمود‘ حضرت سلمہ بن سلامہ بن وقش صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ وہ ایک ولیمہ میں آئے‘ دونوں نے کھایا‘ پھر نکلے‘ حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وضو کیا‘ حضرت جبیرہ نے ان سے کہا: کیا آپ کو پہلے وضو نہیں تھا‘ کہا: کیوں نہیں؟ لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا‘ ہم دعوت سے نکلے‘ جو ہمیں دی گئی تھی‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا تھا‘ آپ نے کھایا‘ پھر آپ نے وضو کیا‘ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا آپ وضو کی حالت میں نہیں ہیں؟ آپ نے فرمایا: کیوں نہیں! لیکن یہ معاملہ نیا ہے‘ یہ نیا ہے۔

زياد بن عبدالله ← عبد الملك بن هشام السدوسي ← أحمد بن عبدالله بن عبد الرحيم البرقي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6340

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 618 - سالم مولى أبي حذيفة بن عتبة بن ربيعة شهد بدرا واستشهد يوم اليمامة رحمه الله من أخبار سالم ووفاته · حديث 6385

6370 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من قريش ثم من بني عبد شمس بن عبد مناف سالم مولى أبي حذيفة حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة في تسمية من استشهد يوم اليمامة سالم مولى أبي حذيفة بن عتبة بن ربيعة

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت ابو حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غلام حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسجد قباء میں انصار اور اولین مہاجرین کو امامت کرواتے تھے‘ ان میں حضرت ابو بکرو عمر‘ ابو سلمہ‘ زید اور عامر بن ربیعہ شامل تھے۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6385

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ من اسمه سماك 652 - سماك بن خرشة أبو دجانة الأنصاري بدري استشهد يوم اليمامة · حديث 6517

6502 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني ساعدة أبو دجانة سماك بن أوس بن خرشة بن لوذان بن عبدود بن زيد بن ثعلبة

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی ساعدہ میں سے جو بدر میں شریک ہوئے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت ابو دجانہ سماک بن خرشہ کا بھی ہے‘ آپ کو اُحد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار مبارک پکڑنے کا شرف حاصل ہوا تھا۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6517

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ من اسمه سماك 652 - سماك بن خرشة أبو دجانة الأنصاري بدري استشهد يوم اليمامة · حديث 6518

6503 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني ساعدة أبو دجانة سماك بن خرشة وهو الذي أخذ سيف رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم أحد

حضرت عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی ساعدہ میں سے جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام سماک بن خرشہ ابو دجانہ کا بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6518

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ من اسمه سماك 652 - سماك بن خرشة أبو دجانة الأنصاري بدري استشهد يوم اليمامة · حديث 6519

6504 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا أبي لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم اليمامة من الأنصار ثم من بني ساعدة سماك بن خرشة وهو أبو دجانة

حضرت محمد بن اسحاق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی ساعدہ میں سے جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام سماک بن خرشہ ابو دجانہ کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← أبي لهيعة ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6519

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ من اسمه سماك 652 - سماك بن خرشة أبو دجانة الأنصاري بدري استشهد يوم اليمامة · حديث 6520

6505 - حدثنا أبو شعيب الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من استشهد يوم اليمامة من الأنصار ثم من بني ساعدة سماك بن خرشة وهو أبو دجانة

حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی ساعدہ میں سے جو جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام سماک بن خرشہ ابو دجانہ کا بھی ہے۔

مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6520

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ من اسمه سماك 652 - سماك بن خرشة أبو دجانة الأنصاري بدري استشهد يوم اليمامة · حديث 6521

6506 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح بن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم اليمامة من الأنصار ثم من بني ساعدة سماك بن خرشة وهو أبو دجانة

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس اُحد کے دن آئے‘ کہا: یہ تلوار پکڑو بغیر پریشانی کے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: اگر تو اچھی لڑائی لڑا کرتا ہے تو بے شک سہل بن حنیف اور ابو دجانہ سماک بن خرشہ بھی اچھی لڑائی لڑتے ہیں۔

محمد بن فليح بن موسى بن عقبة ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6521

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ من اسمه سليط 653 - سليط أبو سليمان الأنصاري بدري · حديث 6524

6509 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني عدي بن النجار سليط بن قيس بن عمرو بن عبيد الله بن مالك بن عدي بن عامر

حضرت محمد بن سلیمان بن سلیط انصاری نے اپنے والد سے‘ انہوں نے ان کے دادا سے حدیث بیان کی: جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہجرت کے موقع پر تشریف لے چلے‘ آپ کے ساتھ حضرت ابو بکر صدیق‘ عامر بن فہیرہ اور ابن اریقط تھا جو راستہ بتا رہا تھا‘ تو اُم معبد خزاعیہ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں پہچانتی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اُم معبد ! کیا تیرے پاس کچھ دودھ ہے؟ اس نے عرض کی نہیں ! قسم بخدا! بے شک بکریاں تو گھر سے گئی ہوئی ہیں‘ پس یہی ایک بکری ہے جو آپ گھر کے خیمے میں دیکھ رہے ہیں۔ اُم معبد کا بیان ہے: وہ ایسی بکری تھی جو اپنی کمزوری کی وجہ سے دیگر بکریوں کے ساتھ جانے سے رہ گئی تھی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تیری اجازت ہے‘ ہم اس کا دودھ نکال لیں ؟ اس نے عرض کی : کوئی نر کبھی اس بکری کے قریب نہیں کیا‘ اس سے آپ کا کام کیسے ہو گا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی پیٹھ اور کھیری پر ہاتھ پھیرا‘ پھر برتن منگواہا جو ایک گروہ کوسیر کر دینے والا تھا‘ پس اس برتن میں اس بکری کا دودھ نکالا‘ پس اسے بھر دیا۔ پس وہ اپنے ساتھیوں کو ایک سیر کر کے پلانے کے بعد پھر پلایا‘ پھر دوسری بار دودھ نکالا تو اسے بھر دیا‘ پس آپ وہ برتن اس کے پاس رکھ کر کوچ کر گئے‘ پس جب شام کے وقت اس کا خاوند آیا تو اس نے اس سے کہا: اے اُم معبد ! یہ دودھ کیسا ہے؟ جبکہ گھر میں کوئی دودھ دینے والا جانور ہی نہیں ہے اور بکریاں جنگل کو گئی ہوئی ہیں۔اس نے جواب دیا: نہیں ! قسم بخدا! مگر ہمارے پاس سے ایک آدمی گزرا‘ جس کا ظاہر روشن‘ چہرے پر مدحت‘ ہونٹوں میں سرخی‘ آنکھوں میں سرمہ‘ آواز میں گرج‘ جیسے دو ٹہنیوں کے درمیان ایک لچکدار ٹپنی‘ قد لمبا ہونے کا عیب نہیں‘ قد کے چھوٹا ہونے کی کمزوری نہیں‘ بالوں کے لمبا ہونے کی بعد صورتی نہیں اور سر کے گنجا ہونے کا عیب نہیں‘ ان کی گردن گویا کہ چاندی کی صراحی‘ جب گفتگوفرماتے ہیں تو ان کے چہرے پر رونق آ جاتی ہے اور جب خاموشی اختیار کرتے ہیں تو سراپا وقار ہوتے ہیں‘ ان کا کلام گویا کہ موتی پرو دیئے گئے ہیں‘ اپنے دوستوں میں سے خوبصورت منظر والے اور ان میں سے زیادہ حسین چہرے والے‘ قابل احترام ہیں‘ کمزور لگتے نہیں‘ ان کے صحابہ ان کو گھیرے میں لے لیتے ہیں‘ جب حکم صادر فرماتے ہیں تو وہ بجالانے میں جلدی کرتے ہیں اور جب کسی کام سے منع کرتے ہیں تو فوراً رُُک جاتے ہیں۔اس نے کہا: یہ تو قریشیوں کے ساتھی کی صفات ہیں‘ اگر میں ان کو دیکھ پاؤں تو پیروی کروں اور میں یہ کام کرنے کی پوری کوشش کروں گا‘ مکہ والوں کو ابھی معلوم نہیں ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہاں تشریف لے گئے ہیں‘ حتٰی کہ وہ سنیں ! ان دو دوستوں کو غائبانہ آواز دینے والے کو جو ابو قبیس کے پہاڑ پر آواز لگائے: ”اللہ اچھی جزاء دے! (جبکہ جزاء اس کی مٹھی میں ہے) جنہوں نے اُم معبد کے خیموں میں قیلولہ کیا‘ وہ دونوں نیکی کے ساتھ اترے اور نیکی کے ساتھ ہی وہاں سے کوچ فرمایا‘ پس تحقیق وہ کامیابی کی منازل طے کر گیا جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھی بن گیا‘ کسی اوٹنی نے اپنے کجاوے پر کسی کو نہیں اٹھایا جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ نیک ہو اور اپنی ذمہ داری کو زیادہ پورا کرنے والا ہو ‘ چادر کے پرانا ہونے سے پہلے اس کو فوراً پہنانے والا ہو‘ اکیلے چلنے والے یا سیر کرنے والے کے سر کے ساتھ زیادہ عطا کرنے والا ہو‘ کعب قبیلے کی دو شیزاؤں کی بجائے ان کے بیٹوں کو مبارک ہو‘ ان کے بیٹھنے کا مؤمنین کیلئے انتظار کیا جاتا ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6524

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 654 - سليط بن ثابت بن وقش الأنصاري استشهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم أحد · حديث 6527

6511 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم أحد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار ثم من بني النبت سليط بن ثابت بن وقش

محمد بن احمد بن نصر ابو جعفر ترمذی فرماتے ہیں کہ ہمیں حارث بن معبد نے حدیث بیان کی‘ انہوں نے حضرت عبدالعزیز بن ربیع بن سبره بن معبد بن عمرو بن صحاره بن جریج بن ذهل بن زيد بن جہینہ بن قضاء سے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6527

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 660 - سراقة بن عمرو بن عطية بن خنساء الأنصاري استشهد يوم مؤتة · حديث 6622

6606 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم مؤتة من المسلمين ثم من الأنصار ثم من بني النجار ثم من بني مازن بني النجار سراقة بن عمرو بن عطية بن خنساء

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عمرو بن عوف اور بنی عجلان میں سے جو خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شہید ہوئے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت سراقہ بن حباب کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6622

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 661 - سراقة بن الحباب الأنصاري · حديث 6623

6607 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم خيبر مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار من بني عمرو بن عوف ثم من بني العجلان سراقة ابن الحباب

حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کے دن شہید ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت سراقہ بن حباب بن عدی بن عجلان کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6623

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 661 - سراقة بن الحباب الأنصاري · حديث 6624

6608 - حدثنا أبو شعيب الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من استشهد يوم خيبر مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار سراقة بن الحباب بن عدي بن العجلان

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عجلان میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کے دن شہید ہوئے‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت مره بن سراقہ بن حباب کا بھی ہے‘ ابن شہاب نے ایسے ہی کہا ہے۔

مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6624

المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 661 - سراقة بن الحباب الأنصاري · حديث 6625

6609 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم خيبر من الأنصار ثم من بني العجلان مرة بن سراقة بن حباب هكذا قال ابن شهاب

حضرت خالد کے بیٹے حضرت حبہ اور سواء رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے‘ آپ کوئی شی ٹھیک کر رہے تھے‘ آپ تھک گئے‘ آپ نے فرمایا: تم دونوں رزق سے مایوس نہ ہوں‘ جب تک تمہارے سر نہ جھکیں‘ ماں کے پیٹ میں بچہ سرخ خون ہوتا ہے‘ اس میں کوئی شی نہیں ہوتی ‘ پھر بھی اللہ اسکو رزق دیتا ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6625

chevron_left Previous
1…525354…291
Next chevron_right