Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 432 - رافع بن عنجدة الأنصاري بدري · حديث 4477

4476 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد ابن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني الأوس ثم من بني عمرو بن عوف ثم من بني أمية بن زيد رافع بن عنجدة

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی اوس اور بنی عمرو بن عوف اور بنی امیہ بن زید میں سے جوبدر میں شریک ہوئے ان میں سے ایک نام رافع بن عنجدہ کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← محمد ابن إسحاق المسيبي ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4477

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 435 - رفاعة بن عبد المنذر أبو لبابة الأنصاري من بني عمرو بن عوف ثم من بني أمية بن زيد ويقال بشر بن عبد المنذر ويقال بشير بن عبد المنذر · حديث 4497

4495 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد ابن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصاري ثم من الأوس ثم من بني عمرو ابن عوف ثم من بني أمية بن زيد أبو لبابة بشير بن عبد المنذر

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور قبیلہ اوس اور بنی عمرو بن عوف اور بنی امیہ بن زید سے جو بدر میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام ابو لبابہ بشیر بن عبدالمنذر کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← محمد ابن إسحاق المسيبي ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4497

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4518

4516 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية أصحاب العقبة من الأنصار ثم من بني زريق رفاعة بن رافع بن مالك بن عجلان بن عمرو بن زريق وهو نقيب وقد شهد بدرا

حضرت عروہ فرماتےہیں کہ انصار میں سے اصحاب عقبہ اور بنی زریق میں سے رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان بن عمرو بن زریق ہیں ، آپ نقیب تھے اور آپ بدر میں شریک ہوئے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4518

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4519

4517 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني زريق رفاعة بن رافع بن مالك بن عجلان

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی زریق میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4519

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4520

4518 - حدثنا أحمد بن عبد الله البرقي ثنا عبد الملك بن هشام ثنا زياد بن عبد الله عن محمد بن إسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من الخزرج ثم من بني زريق رفاعة بن رافع بن مالك بن العجلان بن عمرو بن عاصم بن زريق بن عبد حارثة بن مالك بن غضب ابن جشم بن الخزرج

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی زریق میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک رفاعہ بن رافع بن مالک بن عجلان کا بھی ہے ۔

زياد بن عبد الله ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هِشَامٍ ← أحمد بن عبد الله البرقي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4520

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4521

4519 - حدثنا محمد بن عثمان بن أيب شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي ابن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه Y في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم رفاعة بن رافع بدري من بني زريق

حضرت محمد بن عبیدا للہ بن ابو رافع اپنے والدسے روایت کرتے ہیں : جو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اصحاب میں سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاع بن رافع بدری بنی زریق والے کا بھی ہے ۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← علي ابن هاشم ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← محمد بن عثمان بن أيب شيبة

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4521

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 436 - رفاعة بن رافع الزرقي الأنصاري عقبي بدري · حديث 4538

4536 - حدثنا مطلب بن سعيب الأزدي ثنا عبد الله بن صالح حدثني الليث حدثني يزيد بن أبي حبيب عن معمر بن أبي حبيبة عن عبيد بن رفاعة Y أن زيد ثابت كان يقص فقال في قصصه : إذا خالط الرجل المرأة فلم يمن فليس عليه غسل فليغسل فرجه وليتوضأ فقام رجل من المجلس فذكر ذلك لعمر بن الخطاب فقال عمر رضي الله عنه ائتني به لأكون عليه شهيدا فلما جاءه قال له : يا عدو نفسه أنت تضل الناس بغير علم قال : يا أمير المؤمنين أما والله ما ابتدعته ولكني سمعت ذلك من أعمامي قال : أعمامك قال أبي بن كعب و رفاعة بن رافع و أبو أيوب فقال رفاعة وكان حاضرا : لا تنهره يا أمير المؤمنين فقد كنا والله نصنع هذا على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : هل علمتم أن رسول الله صلى الله عليه و سلم اطلع على شيء من ذلك ؟ فقال : لا فقال علي بن أبي طالب : يا أمير المؤمنين إن هذا الأمر لا يصلح فقال من أسأل بعدكم يا أهل بدر الأخيار ؟ فقال علي رضي الله عنه : أرسل إلى أمهات المؤمنين فأرسل إلى حفصة رضي الله عنها فقال : لا علم لي فأرسل إلى عائشة رضي الله عنها فقالت : إذا جاوز الختان الختان فقد وجب الغسل ثم أفاضوا في ذكر العزل فقالوا : لا بأس فسار رجل صاحبه فقال : ما هذه المناجاة ؟ أحدهما يزعم أنها الموؤودة الصغرى فقال علي بن أبي طالب رضي الله عنه : إنها لا تكون موؤودة حتى تمر بسبع تارات قال الله عز و جل { ولقد خلقنا الإنسان من سلالة من طين * ثم جعلناه نطفة في قرار مكين * ثم خلقنا النطفة علقة فخلقنا العلقة مضغة فخلقنا المضغة عظاما فكسونا العظام لحما ثم أنشأناه خلقا آخر فتبارك الله أحسن الخالقين } فتفرقوا على قول علي بن أبي طالب أنه لا بأس به

حضرت عبید بن رفاعہ سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کر رہے تھے کہ انہوں نے اپنی بات بیان کی ، جب آدمی اپنی بیوی کے پاس لیٹے ،منی نہ نکلے تو اس پر غسل نہیں ہے ، اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور وضو کر لے ۔ اس مجلس سے ایک آدمی کھڑا ہوا اس نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کو میرے پاس لاؤ تاکہ اس پر گواہ بھی لائے۔ جب اس کو لایا گیا، تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو فرمایا: اے اپنی کے دشمن ! تو لوگوں کو بغیر علم کے گمراہ کرنا چاہتا ہے ۔ حضرت زید رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اے امیر المؤمنین ! اللہ کی قسم! میں نے تو کوئی نئی بات نہیں کی ہے ،لیکن یہ بات تو میں نے اپنے چچا سے سنی ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ کے کون سے چچا؟ حضرت زید رضی اللہ عنہ نے عرض کی : ابی بن کعب اور رفاعہ بن رافع اور ابو ایوب ۔ حضرت رفاعہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں وہاں موجود تھا، اے امیر المؤمنین ! اس کو نہ جھڑ کیں، اللہ کی قسم ! ہم ایسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانہ میں کرتے تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا آپ کو علم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس شے پر مطلع تھے۔ حضرت رفاعہ نے عرض کی : نہیں ! حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے امیر المؤمنین ! یہ بات درست نہیں ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے پسندیدہ بدریو! تمہارے بعد میں کس سے سوال کروں گا ( اور وہ مجھے درست جوابدیں گے) حضرت علی نے کہا: امہات المؤمنین کی طرف آدمی بھیجو! پس انہوں نے فرمایا: مجھےمعلوم نہیں ہے ۔ پس حضرت عائشہرضی اللہ عنہا کی طرف کوئی آدمی بھیجو! پس انہوں نے فرمایا: جب ایک شرمگاہ دوسری شرمگاہ سے تجاورز کر جائے تو غسل واجب ہو گا۔ پھر عزل کا ذکر چھڑا۔ کئی صحابہ نے کہا : کوئی حرج نہیں ہے ۔ پس ایک آدمی نے دوسرے سے سرگوشی کی تو آپ نے فرمایا: یہ سرگوشی کیسی ہے ؟ ان میں سے ایک گمان کرتا تھا کہ یہ چھوٹا زندہ درگور کرنا ہے ۔ پس حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ زندہ درگور کرنا نہیں ہے ، حتی کہ سات باریاں گزر جائیں ۔ اللہ کا فرمان ہے : ولقد خلقناالا نسان الیٰ آخرہٖ" پس حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بات پر سب اٹھ کر چلے گئے کہ کوئی حرج نہیں ہے ۔

عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، ← مَعْمَرِ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مطلب بن سعيب الأزدي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4538

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 437 - رفاعة بن عمرو بن زيد بن عمرو بن ثعلبة بن مالك بن سالم عقبي بدري أستشهد يوم أحد · حديث 4553

4551 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية أصحاب العقبة رفاعة بن عمرو ابن زيد بن عمرو بن قيس بن ثعلبة بن مالك بن سالم بن غانم بن عوف بن الخزرج وقد شهد بدرا وهو ممن خرج إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم مهاجرا

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اصحاب عقبہ میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ہجرت کرکے نکلے تھے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاعہ بن عمرو بن زید بن عمرو بن قیس بن ثعلبہ بن مالک بن سالم بن غانم بن عوف بن الخزرج کا ہے ، جو بدر میں شریک ہوئے تھے اور وہ ان لوگوں میں سے ہیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ہجرت کرتے ہوئے نکلے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4553

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 437 - رفاعة بن عمرو بن زيد بن عمرو بن ثعلبة بن مالك بن سالم عقبي بدري أستشهد يوم أحد · حديث 4554

4552 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد ابن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني الحبلى رفاعة بن عمرو وشهد بدرا

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی حبلیٰ میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاعہ بن عمرو کا ہے جو بدر میں شریک ہوئے تھے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← محمد ابن إسحاق المسيبي ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4554

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 437 - رفاعة بن عمرو بن زيد بن عمرو بن ثعلبة بن مالك بن سالم عقبي بدري أستشهد يوم أحد · حديث 4555

4553 - حدثنا الحسن بن هارون ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم أحد من الأنصار ثم من بني سواء رفاعة بن عمرو

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں : انصار اور بنی سواء میں سے جو اُحد میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاعہ بن عمرو ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4555

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 438 - رفاعة بن عبد المنذر بن رفاعة بن دينار الأنصاري عقبي بدري · حديث 4556

4554 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن ابي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني ظفر واسم ظفر كعب بن الخزرج رفاعة بن المنذر بن رفاعة بن دينار بن زيد بن أمية بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف وقد شهد بدرا

حضرت عروہ سے روایت ہے کہ انصار میں اور بنی ظفر ، ظفر کا نام کعب الخزرج ہے جو عقبہ میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاعہ بن منذر بن رفاعہ بن دینار بن زید بن امیہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف کا ہے اور یہ آدمی بدر میں بھی شریک ہوا۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4556

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 438 - رفاعة بن عبد المنذر بن رفاعة بن دينار الأنصاري عقبي بدري · حديث 4557

4555 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني الأوس ثم من بني عمرو ابن عوف ثم من بني أمية بن زيد رفاعة بن عبد المنذر

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی اوس اور بنی عمرو بن عوف اور بنی امیہ بن زید میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاعہ بن عبدالمنذر ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4557

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 440 - رفاعة بن أوس الأنصاري أستشهد يوم أحد · حديث 4563

4561 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم أحد من الأنصار رفاعة بن أوس بن زعور بن عبد الأشهل

حضرت عروہ فرماتے ہیں: جو انصار میں سے اُحد کے دن شہید کیے گئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رفاعہ بن اوس بن زعور بن عبدالاشہل ہے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4563

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 450 - ربيعة بن الفضل بن حبيب الأنصاري أستشهد يوم أحد · حديث 4597

4595 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم أحد من الأنصار ثم من بني معاوية بن عوف ربيعة بن الفضل بن حبيب بن زيد ابن تميم

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اُحد کے دن انصار اور بنی معاویہ بن عوف میں سے جو شریک ہوئے، ان کے ناموں میں سے ایک نام ربیعہ بن فضل بن حبیب بن زید بن تمیم کا ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4597

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 452 - ربيعة بن أكثم الأسدي حليف بني عبد شمس ابن عبد مناف شهد بدرا · حديث 4601

4599 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من حلفاء بني عبد شمس بن عبد مناف ربيعة بن أكثم من بني أسد بن خزيمة

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ بنی عبد شمس بن عبد مناف کے حلیف اور بنی اسد بن خزیمہ کے رہنے والے جو بدر میں شریک ہوئے، اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربیعہ بن اکثم کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4601

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 452 - ربيعة بن أكثم الأسدي حليف بني عبد شمس ابن عبد مناف شهد بدرا · حديث 4602

4600 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد ابن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من بني عبد شمس ربيعة بن أكثم حليف لهم من بني أسد

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ بنی عبد شمس اور بنی اسد کے حلیف سے جو بدر میں شریک ہوئے اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربیعہ بن اکثم کا بھی ہے، یہ بنی اسد سے تھے اور ان کے حلیف تھے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← محمد ابن إسحاق المسيبي ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4602

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 452 - ربيعة بن أكثم الأسدي حليف بني عبد شمس ابن عبد مناف شهد بدرا · حديث 4603

4601 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم أحد من المسلمين ثم من قريش ربيعة بن أكثم حليف بني عبد شمس من بني أسد

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اُحد کے دن مسلمانوں میں سے اور قریش اور بنی عبد شمس اور بنی اسد کے حلیف سے جو بدر میں شریک ہوئے اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربیعہ بم اکثم کا بھی ہے، ان کا تعلق بنو اسد سے تھا اور یہ بنو عبد شمس کے حلیف تھے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4603

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 456 - ربيع بن إياس الأنصاري بدري · حديث 4607

4605 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار من بني لوذان بن غنم بن عوف بن الخزرج ربيع بن أياس بن غنم بن أمية بن لوذان بن غنم

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی لوذان بن غنم بن عوف بن خزرج میں سے جو بدر میں شریک ہوئے، اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربیع بن ایاس بن غنم بن امیہ بن لوذان بن غنم کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4607

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 456 - ربيع بن إياس الأنصاري بدري · حديث 4608

4606 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني عوف بن الخزرج ثم بن بني بلحلى ربيع بن إياس

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عوف بن خزرج اور بنی بلحبلی میں سے جو بدر شریک ہوئے، اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربیع بن ایاس کا بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4608

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 459 - ربعي بن عمرو الأنصاري · حديث 4611

4609 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ضرار بن صرد ثنا علي ابن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه Y في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ربعي بن عمرو [ بدري ]

حضرت محمد بن عبیداللہ بن ابورافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہوئے، اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربعی بن عمرو بدری کا بھی ہے۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← علي ابن هاشم ← محمد بن عثمان بن أبي شيبة ضرار بن صرد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4611

chevron_left Previous
1…454647…291
Next chevron_right