المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 460 - ربعي بن رافع الأنصاري بدري · حديث 4612
4610 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه Y في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه ربعي بن رافع من بني عمرو بن عوف [ بدري ]
حضرت محمد بن عبیداللہ بن ابو رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ شریک ہوئے، اُن کے ناموں میں سے ایک نام ربعی بن رافع کا بھی ہے، بنی عمرو بن عوف بدری کے قبیلہ سے۔
محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4612
