Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 380 - خالد بن أبي خالد غير منسوب · حديث 4126

4125 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع Y عن أبيه في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم خالد بن أبي خالد

حضرت محمد بن عبیدہ اللہ بن ابو رافع رضی اللہ عنہ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اصحاب میں شریک ہیں ، ان کے ناموں میں سے ایک نام خالد بن ابو خالد ہے ۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4126

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 384 - خالد بن أبي دجانة الأنصاري · حديث 4132

4131 - حدثنا محمد بن علي بن أبي شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع Y عن أبيه في تسمية من شهد مع علي من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم خالد بن أبي دجانة رضي الله عنهم

حضرت محمد بن عبید اللہ بن ابو رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اصحاب میں سے جو شریک ہوئے ان میں سے ایک نام خالد بن ابو دجانہ رضی اللہ عنہم بھی ہے ۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← محمد بن علي بن أبي شيبة

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4132

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 385 - خويلد بن عمرو الأنصاري · حديث 4133

4132 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع Y عن أبيه في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم خويلد بن عمرو الأنصاري بدري [ من بني سلمة ]

حضرت محمد بن عبید اللہ بن ابو رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اصحاب میں سے شریک ہوئے ، ان ناموں میں سے ایک نام نبی سلمہ کے خویلد بن عمرو الا نصاری بدری بھی ہیں۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4133

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 392 - خوات بن جبير الأنصاري بدري يكنى أبا عبد الله ويقال أبو صالح · حديث 4143

4142 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبد الله بن أبي رافع Y عن أبيه في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه خوات بن جبير بدري من بني حارثة رجع من الطريق فضرب له رسول الله صلى الله عليه و سلم سهما

حضرت محمد بن عبداللہ بن ابو رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں : جو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت خوات بن جبیر کا ہے ، بنی حارث کے رہنے والے بدری ہیں ، آپ راستہ سے واپس آگئے ، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کے لیے حصہ مقرر کیا تھا۔

محمد بن عبد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4143

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ من اسمه محمود محمود بن مسلمة الانصاري أخو محمد بن مسلمة استشهد يوم خيبر · حديث 16345

677 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم خيبر مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من المسلمين ثم من الانصار ثم من بني عبد الاشهل محمود بن مسلمة

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عبدالا شہل میں سے جو حضور ﷺ کے ساتھ خیبر میں شہید ہوئے تھے اُن کے ناموں میں ایک نام محمود بن مسلمہ کا بھی ہے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16345

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الميم ‹ من اسمه محمود محمود بن مسلمة الانصاري أخو محمد بن مسلمة استشهد يوم خيبر · حديث 16346

678 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الاصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم خيبر مع رسول الله صلى الله عليه و سلم من الانصار ثم من بني حارثة محمود بن مسلمة وذكروا أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لمحمد بن مسلمة : ( أخوك له أجر شهيدين ) والله أعلم

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی حارثہ میں سے جو حضور ﷺ کے ساتھ خیبر میں شہید ہوئے تھے اُن کے ناموں میں ایک نام محمود بن مسلمہ کا بھی ہے ۔ اُنہوں نے ذکر کیا ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا: محمد بن مسلمہ کے حق میں کہ آپ کے بھائی کیلئے دو شہیدوں کے برابر ثواب ہے اللہ عزوجل حقیقت حال کو زیادہ جانتا ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 16346

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الخاء ‹ 397 - خليفة بن عدي الأنصاري بدري · حديث 4179

4178 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة حدثنا ضرار بن صرد ثنا علي بن هاشم عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع Y عن أبيه في تسمية من شهد مع علي رضي الله عنه من الأنصار خليفة بن عدي من بني بياضة بدري

حضرت محمد بن عبید اللہ بن ابو رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ انصار میں سے شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت خلیفہ بن عدی بنی بیاضہ بدری کابھی ہے ۔

محمد بن عبيد الله بن أبي رافع ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4179

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الذال ‹ 415 - ذكوان بن عبد قيس الأنصاري بدري استشهد يوم أحد · حديث 4219

4218 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة Y عن ابن شهاب في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني زريق ذ كوان بن عبد قيس بن خلدة

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ جو عقبہ میں انصار میں سے شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک نام بنی زریق سے ذکوان بن عبد قیس بن خلدہ کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4219

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الذال ‹ 415 - ذكوان بن عبد قيس الأنصاري بدري استشهد يوم أحد · حديث 4220

4219 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود Y عن عروة في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني زريق ذكوان بن عبد قيس بن خلدة وكان خرج من المدجينة إلى مكة مهاجرا إلى الله وقد شهد بدرا

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی زریق میں سے عقبہ میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام ذکوان بن عبد قیس بن خلدہ بھی ہے، آپ مدینہ سے مکہ کی طرف ہجرت کرکے نکلے اللہ کی رضا کے لیے اور بدر میں شریک ہوئے تھے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4220

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الذال ‹ 415 - ذكوان بن عبد قيس الأنصاري بدري استشهد يوم أحد · حديث 4221

4220 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود Y عن عروة في تسمية من استشهد مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم أحد من الأنصار ثم من بني زريق ذكوان بن عبد قيس

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اُحد کے دن انصار میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ شہید کیے گئے اور بنی زریق سے تعلق رکھنے والے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام ذکوان بن عبد قیس کا بھی ہے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4221

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الذال ‹ 415 - ذكوان بن عبد قيس الأنصاري بدري استشهد يوم أحد · حديث 4222

4221 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة Y عن ابن شهاب في تسمية من استشهد يوم أحد من الأنصار ثم من بني زريق ذكوان بن عبد قيس

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اُحد کے دن انصار میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ شہید کیے گئے اور بنی زریق سے تعلق رکھنے والے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام ذکوان بن عبد قیس کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4222

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ سهل بن رافع بن خديج عن أبيه · حديث 4375

4374 - حدثنا محمد بن رزيق بن جامع المصري ثنا أبو طاهر بن السرح ثنا رشدين بن سعد عن موسى بن أيوب عن سهل بن رافع بن خديج Y عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم مر به فناداه فخرج إليه فمشى معه حتى أتى المسجد ثم انصرف فاغتسل ثم رجع فرآه النبي صلى الله عليه و سلم أثر الغسل فسأله النبي صلى الله عليه و سلم عن غسله فقال سمعت نداءك وأنا أجامع امرأتي فقمت قبل أن أفرغ فاغتسلت فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إنما الماء من الماء ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم بعد ذلك : إذا جاوز الختان الختان فقد وجب الغسل

حضرت سہل بن رافع بن خدیج اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے ، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو نداء دی ، پس وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف نکل کر آئے ، پس وہ آپ کے ساتھ چلے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد تک آئے، پھر وہ لوٹ گئے اور جا کر غسل کیا پھر لوٹ کر آئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو دیکھ لیا، حال یہ تھا کہ غسل کے آثار موجود تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے غسل کے بارے میں پوچھا تو اس نے عرض کی: میں نے آپ کی نداء سنی جبکہ میں اپنی بیوی سے مجامعت میں مصروف تھا۔ پس میں فراغت سے پہلے اٹھا تو ( اب جا کر) میں نے غسل کیا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماء ( غسل ) صرف ماء ( منی خارج ہونے ) سے ہے ۔ پھر فرمایا: اس کے بعد جب ایک شرمگاہ دوسری سے تجاوز کرے تو غسل واجب ہوتا ہے۔

أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، ← مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ، ← رشدين بن سعد ← أَبُو طَاهِرِ بْنِ السَّرْحِ ← مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4375

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 423 - رافع بن مالك بن العجلان أبو رفاعة الزرقي الأنصاري عقبي نقيب · حديث 4453

4452 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأنصاري الأصفهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب في تسمية من شهد العقبة Y رافع بن مالك الزرقي

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں : جو عقبہ میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک نام رافع بن مالک زرقی کا بھی ہے ۔

ابن شهاب في تسمية من شهد العقبة رافع بن مالك الزرقي ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الحسن بن هارون بن سليمان الأنصاري الأصفهاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4453

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 426 - رافع بن المعلى أبو سعيد الأنصاري · حديث 4465

4464 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة في تسمية من شهد بدرا من الأنصار Y رافع ابن المعلى بن لوذان بن حارثة بن عدي بن زيد بن ثعلبة بن زيد بن مناة ابن خبيب بن حارثة بن غضب بن جشم بن الخزرج استشهد يوم بدر

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک نام رافع بن معلیٰ بن لوذان بن حارثہ بن عدی بن زید بن ثعلبہ بن زید بن مناۃ بن خبیب بن حارثہ بن غضب بن جشم بن خزرج بھی ہے ، یہ بدر کے دن شہید کیے گئے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4465

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 426 - رافع بن المعلى أبو سعيد الأنصاري · حديث 4466

4465 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني زريق رافع بن المعلى بن لوذان استشهد يوم بدر

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی زریق میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان کے ناموں میں سے ایک نام رافع بن معلیٰ بن لوذان کا ہے ، ان کو بدرکے دن شہید کیاگیا۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4466

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 428 - رافع بن يزيد الأنصاري بدري ويقال سهل ويقال ابن زيد · حديث 4471

4470 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من زعور بن عبد الأشهل رافع بن يزيد

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کہ انصار اور بنی زعور بن عبدالا شہل میں جو بدر میں شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ایک نام رافع بن یزید انصاری کا بھی ہے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4471

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 428 - رافع بن يزيد الأنصاري بدري ويقال سهل ويقال ابن زيد · حديث 4472

4471 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني عبد الأشهل رافع بن سهل ويقال رافع بن زيد

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی عبدالا شہل میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ، ان ناموں میں سے ایک نام رافع بن سہل کا بھی ہے ، ان کا نام رافع بن زید بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4472

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 430 - رافع بن جعدبة الأنصاري بدري · حديث 4474

4473 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار رافع ابن جعدبة

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار میںسے جو بدر میں شریک ہوئے، ان کے ناموں میں سے ایک نام رافع بن جعدبہ کابھی ہے ۔

عروة في تسمية من شهد بدرا من الأنصار رافع ابن جعدبة ← أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4474

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 431 - رافع بن الحارث بن سواد بن بن زيد بن ثعلبة الأنصاري بدري · حديث 4475

4474 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار رافع ابن الحارث بن سواد بن زيد بن ثعلبة

حضرت عروہ فرماتےہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ان ناموںمیں سے ایک نام رافع بن حارث بن سواد بن زید بن ثعلبہ کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4475

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الراء ‹ 431 - رافع بن الحارث بن سواد بن بن زيد بن ثعلبة الأنصاري بدري · حديث 4476

4475 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا محمد ابن إسحاق المسيبي ثنا محمد فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني النجار رافع بن الحارث بن سواد

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی نجار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ، ان میں سے ایک نام رافع بن حارث بن سواد کا بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← محمد فليح ← محمد ابن إسحاق المسيبي ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4476

chevron_left Previous
1…444546…291
Next chevron_right