مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ مَنْ قَذَفَ ابْنَ الْمُلَاعِنَةِ، وَالِرَجُلُ يَتَزَوَّجُ أُخْتَهُ مِنَ الرَّضَاعَةِ · حديث 12469
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَلَمَّا مَاتَتْ أُعْلِمَ أَنَّهَا أُخْتُهُ مِنَ الرَّضَاعَةِ قَالَ: «يُغَرَّمُ الصَّدَاقَ وَلَا يَرِثُهَا». وَقَالَ قَتَادَةُ: «يَرِثُهَا»
12469 - زہری نے ایسے شخص کے بارے میں بیان کیا ہے: جو کسی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے جب اُس عورت کا انتقال ہو جاتا ہے تو اُس مرد کو پتا چلتا ہے کہ وہ اُس عورت کی رضاعی بہن تھی تو زہری فرماتے ہیں: وہ مہر جرمانے کے طور پر وصول ہو جائے گا اور وہ مرد اُس کا وارث نہیں بنے گا ۔ قتادہ بیان کرتےہیں: وہ مرد ا ُس عورت کا وارث بنے گا ۔
«يُغَرَّمُ الصَّدَاقَ وَلَا يَرِثُهَا». وَقَالَ قَتَادَةُ: «يَرِثُهَا» ← الزُّهْرِيِّ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَلَمَّا مَاتَتْ أُعْلِمَ أَنَّهَا أُخْتُهُ مِنَ الرَّضَاعَةِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Door Who throws Ibn al-Mala’anah, and a man marries his sister through breastfeeding · Hadith 12469
