Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
قرة العينين برفع اليدين في الصلاة

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah

by Imam Bukhari

124 Hadith4 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 48

48 - حَدَّثَنَا الْعَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى , حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ,: أَنَّهُ كَبَّرَ , وَرَفَعَ يَدَيْهِ , وَإِذَا رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ , وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ , وَيَرْفَعُ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "

ہمیں عیاش (بن الولید) نے حدیث بیان کی :میں عبدالاعلی (بن عبدالاعلیٰ)نے حدیث بیان کی: ہمیں عبیداللہ (بن عمر العمری) نے حدیث بیان کی، نافع سے انہوں نے ابن عمر سے انہوں نے تکبیر کہی اور رفع یدین کیا اور جب سمع الله لمن حمدہ کہا رفع یدین کیا اور ابن عمر نے اس (عمل) کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع بیان کیا۔

اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ وَيَرْفَعُ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ إِلَى النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← الْعَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ

Hadith 48

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 49

49 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ , حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ , عَنِ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: «رَأَيْتُ ابْنُ عُمَرَ حِينَ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تُحَاذِيَ أُذُنَيْهِ , وَحِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَاسْتَوَى قَائِمًا فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ»

ہمیں ابراہیم بن المنذر نے حدیث بیان کی :ہمیں معمر (بن راشد)نے حدیث بیان کی ہمیں ابراہیم بن طہمان نے ابو الزبیر سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا: میں نے ابن عمر کو دیکھا۔ نماز کے لئے کھڑے ہوئے (تو) رفع یدین کیاحتی کہ (آپ کے ہاتھ ) آپ کے کانوں کے برابر ہو گئے اور جب آپ نے رکوع سے سر اٹھایا اور سیدھے کھڑے ہو گئے تو اسی طرح کیا۔

أَبِي الزُّبَيْرِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← مَعْمَرٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ،

Hadith 49

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 50

50 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ , حَدَّثَنَا اللَّيْثُ , حَدَّثَنِي نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بن عمر كَانَ إِذَا اسْتَقْبَلَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ , وَإِذَا رَكَعَ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ , وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ كَبَّرَ , وَرَفَعَ يَدَيْهِ "

ہمیں عبداللہ بن صالح ( کاتب الليث) نے حدیث بیان کی ہمیں لیث ( بن سعد) نے حدیث بیان کی : مجھے نافع نے حدیث بیان کی، بے شک عبداللہ (بن عمر) جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے ( تو) رفع یدین کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے اور جب سجدوں یعنی (دو رکعتوں) سے سر اٹھاتے (تو) تکبیر کہتے اور رفع یدین کرتے تھے۔

اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ

Hadith 50

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 51

51 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ إِذَا كَبَّرَ رَفَعَ يَدَيْهِ , وَإِذَا رَكَعَ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ»

ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی: ہمیں حماد بن سلمہ نے حدیث بیان کی وہ ایوب سے وہ نافع سے وہ ابن عمر سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے رفع یدین کرتے اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے سراٹھاتے (تورفع یدین کرتے تھے)۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Hadith 51

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 52

مکرر

ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی: ہمیں حماد بن سلمہ نے حدیث بیان کی وہ ایوب سے وہ نافع سے وہ ابن عمر سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے رفع یدین کرتے اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے سراٹھاتے (تورفع یدین کرتے تھے)۔

Hadith 52

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 53

53 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ , حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ , أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ , عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ , عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَى فُرُوعِ أُذُنَيْهِ , وَإِذَا رَكَعَ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَهُ»

ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی:ہمیں حماد بن سلمہ نے حدیث بیان کی : ہمیں قتادہ نے عن نصر بن عاصم خبر دی ( نصر بن عاصم نے) مالک بن الحوریث سے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز میں داخل ہوتے تو کانوں کی لوتک اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع کرتے اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے تھے۔

مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Hadith 53

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 54

54 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الْبُخَارِيُّ , قَالَ ابْنُ عُلَيَّةَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ , كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَكَعَ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ , وَكَانَ إِذَا سَجَدَ بَدَأَ بِرُكْبَتَيْهِ , وَكَانَ إِذَا قَامَ ادَّعَمَ عَلَى يَدَيْهِ قَالَ , وَكَانَ يَطْمَئِنُّ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى ثُمَّ يَقُومُ " [ص:44] وَذُكِرَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ

اور ہمیں محمود نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا (اسماعیل بن ابراہیم عرف) این علیہ نے کہا: ہمیں خالد نے خبر دی کہ بے شک ابوقلابہ جب رکوع کرتے اور رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔ اور آپ جب سجدہ کرتے تو اپنے گھٹنوں سے ابتداء کرتے جب اٹھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں پر ٹیک لگاتے اور پہلی رکعت میں (بیٹھ کر ) اطمینان کرتے پھر اٹھ کھڑے ہوتے اور وہ یہ بات مالک بن الحوریث سے بیان کرتے۔

خَالِدٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 54

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 55

55 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ , أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ , عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ , عَنْ طَاوُسٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ «كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى تُحَاذِيَ أُذُنَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ , وَاسْتَوَى قَائِمًا فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ»

ہمیں عبداللہ بن محمد (المسندی) نے خبر دی ہمیں ابو عامر نے خبر دی، ہمیں ابراہیم بن طہمان نے حدیث بیان کی وہ ابو الزبیر سے وہ طاؤس سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک ابن عباس جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو اپنے کانوں کے برابر رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سیدھے کھڑے ہوتے تو اسی طرح کرتے تھے۔

أَبِي الزُّبَيْرِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← أَبُو عَامِرٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،

Hadith 55

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 56

56 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ , أَخْبَرَنَا عَبدُ اللَّهِ , أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ , حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ , عَنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ وَحِينَ يَرْكَعُ»

ہمیں محمد بن مقاتل نے حدیث بیان کی :ہمیں عبدالله (بن المبارک) نے خبر دی : ہمیں اسماعیل (بن عیاش) نے خبر دی: مجھے صالح بن کیسان نے حدیث بیان کی وہ عبدالرحمن الاعرج سے وہ ابو ہریرہ سے بیان کرتے ہیں کہ فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز کی تکبیر افتتاح کہتے اور جب رکوع کرتے تو اپنے دونوں کندھوں تک رفع یدین کرتے تھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،

Hadith 56

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 57

57 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ , حَدَّثَنَا صَالِحٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ «كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ»

ہمیں اسماعیل ( بن ابی اویسں) نے حدیث بیان کی۔ ہمیں مالک نے حدیث بیان کی وہ نافع سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک عبدالله بن عمر جب نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے کندھوں تک اٹھاتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو ایسا ہی کرتے تھے۔

صَالِحٍ، ← إِسْمَاعِيلُ

Hadith 57

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 58

58 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ , أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَجْلَانَ , قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ , يَقُولُ: «لِكُلِّ شَيْءٍ زِينَةٌ , وَزِينَةُ الصَّلَاةِ أَنْ تَرْفَعَ يَدَيْكَ إِذَا كَبَّرْتَ , وَإِذَا رَكَعْتَ , وَإِذَا رَفَعْتَ رَأْسَكَ مِنَ الرُّكُوعِ»

ہمیں محمد بن مقاتل نے حدیث بیان کی :ہمیں عبدالله (بن المبارک) نے خبر دی: ہمیں (محمد) بن عجلان نے خبر دی۔ انہوں نے کہا: میں نے نعمان بن ابی عیاش کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ : ہر چیز کی زینت ہوتی ہے اور نماز کی زینت یہ ہے کہ تو جب تکبیر کہے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور جب رکوع کرے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے (تورفع یدین کرے) ۔

النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،

Hadith 58

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 59

59 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ , أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ , أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ , حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ , عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ قَالَ: " رَفْعُ الْأَيْدِي لِلتَّكْبِيرَةِ , قَالَ: وَأَرَاهُ حِينَ نَنْحَنِي "

ہمیں محمد بن مقاتل نے حدیث بیان کی:ہمیں عبداللہ (بن المبارک) نے خبردی: ہمیں اوزاعی نے خبردی: مجھے حسان بن عطیہ نے حدیث سنائی وہ قاسم بن مخیمرۃ سے بیان کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا: تکبیر کے لئے رفع یدین ہے۔ انہوں نے کہا: میرا خیال ہے کہ جب وہ جھکے (یعنی رکوع کے وقت رفع یدین کرنا چاہے) ۔

وَأَرَاهُ حِينَ نَنْحَنِي ← رَفْعُ الْأَيْدِي لِلتَّكْبِيرَةِ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،

Hadith 59

chevron_left Previous
1…456…11
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Door