جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا · حديث 254
254 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي هاشم، قَالَ: حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ بلال بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، "صَلَّى بِنَا الظُّهْرَ فَقَرَأَ بِالنَّجْمِ وَالسَّمَاءِ [52/ب] وَالطَّارِقِ ثُمَّ قَالَ: مَا آلُو أَنْ أُصَلِّيَ بِكُمْ صَلاَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ". وَأَشْهَدُ أَنَّ هَذَا كَذَّابٌ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ، يَعْنِي الْمُخْتَارَ، ثُمَّ مَاتَ بَعْدَ ذَلِكَ بِثَلاَثَةِ أَيَّامٍ.
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں علی (بن عبداللہ المدینی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوبکر الحنفی (عبدالکبیر بن عبدالمجید) نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں کثیر بن زید (الاسلمی المدنی) نے حدیث بیان کی، وہ مطلب (بن عبداللہ بن حنطب) سے، وہ خارجہ بن زید (بن ثابت) سے بیان کرتے ہیں کہ مجھے زید بن ثابت(رضی اللہ عنہ) نے حدیث بیان کی، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر میں لمبی قراءت کرتے تھے اور ہونٹ ہلاتے تھے یقیناً میں جانتا تھا کہ آپ ہونٹ نہیں ہلا رہے ہیں مگر یہ کہ آپ قراءت کر رہے ہیں۔
عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، "صَلَّى بِنَا الظُّهْرَ فَقَرَأَ بِالنَّجْمِ وَالسَّمَاءِ [52/ب] وَالطَّارِقِ ثُمَّ ← بلال بن المنذر ← أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَبِي هَاشِمٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 254
