جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا · حديث 242
242 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: وقَالَ إِسْمَاعِيلُ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ [50/ب] وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: "مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ وَرَاءَ الإِمَامِ".
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: اسماعیل (بن ابی اویس) نے کہا: مجھے مالک بن انس نے حدیث بیان کی، وہ ابونعیم وہب بن کیسان سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ) کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص ایسی رکعت پڑھے جس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھے تو اس کی نماز نہیں ہوئی، الا یہ کہ امام کے پیچھے ہو۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي نُعَيْمٍ [50/ب] وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، ← مالک بن أنس ← إِسْمَاعِيلُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari · Book › Chapter · Hadith 242
