جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 149
149 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا [34/أ] فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا".
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبداللہ بن مسلمہ (القعنبی) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں لیث (بن سعد) نے حدیث بیان کی ، کہا: مجھے عقیل (بن خالد) نے حدیث بیان کی، وہ ابن شہاب (الزہری) سے بیان کرتے ہیں، کہا: مجھے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے خبر دی، بے شک انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم جو پالو پڑھ لو اور تم سے جو فوت ہو جائے تو اسے پورا کر لو۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 149
