جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 99
99 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ ثَنَا مُوسَى، عن همام، عَنْ قَتَادَةَ، وَثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ، (1) يَسْتَفْتِحُونَ الْقُرْآنَ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں حجاج (بن منہال) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں حماد (بن سلمہ) نے حدیث بیان کی اور حجاج (بن منہال) سے روایت ہے کہ ہمیں ہمام (بن یحییٰ) نے حدیث بیان کی ، وہ قتادہ سے، وہ انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی حدیث بیان کرتے ہیں۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ، وَثَابِتٍ، ← هَمَّامٌ، ← مُوسَى ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 99
