Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 87

87 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، ثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدٍ، عَنْ [25/أ] أَبِيهِ، عَنْ عَمِّهِ، وَكَانَ بَدْرِيًّا قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا، وَقَالَ: "تكَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مسدد (بن مسرہد) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں یحییٰ (بن سعید القطان) نے حدیث بیان کی ، وہ محمد بن عجلان سے بیان کرتے ہیں ، انہوں نے کہا: مجھے علی بن یحییٰ بن خلاد نے حدیث بیان کی ، وہ اپنے ابا (یحییٰ بن خلاد) سے ، وہ اپنے بدری چچا ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، (پھر) یہ حدیث بیان کی۔ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: تکبیر کہہ، پھر قراءت کر ، پھر رکوع کر۔

كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ بِهَذَا، وَقَالَ: "تكَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ". ← عَمِّهِ وَكَانَ بَدْرِيًّا ← [25/أ] أَبِيهِ، ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 87

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 88

88 - قال: حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ: ثنا قتيبة، قال: ثَنَا بكر، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّهِ، وَكَانَ بَدْرِيًّا أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا، وَقَالَ: "كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں [قتیبہ نے حدیث بیان کی، کہا : ]ہمیں [ بکر (بن مضر)] نے حدیث بیان کی ، وہ (محمد) بن عجلان سے ، وہ علی بن یحییٰ (بن خلاد) الزرقی سے، وہ (اپنے ابا کے) چچا سے بیان کرتے ہیں جو کہ بدری صحابی تھے (رضی اللہ عنہ) وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور یہ حد یث بیان کی کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے) فرمایا: تکبیر کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر۔

«كَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ ثُمَّ ارْكَعْ» ← عَمِّهِ، وَكَانَ بَدْرِيًّا أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ بِهَذَا، ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى الزُّرَقِيِّ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← بَكْرٌ، ← قُتَيْبَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 88

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 89

89 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال: "إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَكَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ ما تيسر معك من القرآن ثُمَّ ارْكَعْ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مسدد (بن مسرہد) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں یحییٰ بن سعید (القطان) نے حدیث بیان کی ، وہ عبیداللہ (بن عمر العمری) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا، مجھے سعید (بن کیسان) المقبری نے حدیث بیان کی، وہ اپنے ابا (کیسان، ابوسعید المقبری) سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) جب نماز کی اقامت ہو جائے تو تکبیر (اللہ اکبر) کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر۔

النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 89

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 90

90 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ: ثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ: أنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "كَبِّرْ، وَاقْرَأْ بمَا تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ، ثُمَّ ارْكَعْ".

ہمیں محمود (بن اسحاق )نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ،کہا: ہمیں اسحاق (بن منصور) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ابو اسامہ (حماد بن اسامہ) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبیداللہ بن عمر (العمری) نے حدیث بیان کی ، وہ سعید (بن ابی سعيد المقبری) سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تکبیر کہہ اور قرآن میں سے جو میسر ہو وہ پڑھ ، پھر رکوع کر۔

"كَبِّرْ، وَاقْرَأْ بمَا تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ، ثُمَّ ارْكَعْ". ← النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو أُسَامَةَ ← إِسْحَاقُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 90

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 91

91 - حدثنا محمود، قال ثنا البخاري، قال: ثَنَا إِسْحَاقُ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ بمَا تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ارْكَعْ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں اسحاق (بن منصور) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبداللہ بن نمیر نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں عبیداللہ (بن عمر) نے حدیث بیان کی ، وہ سعید بن ابی سعید المقبری سے ، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تکبیر کہہ، پھر قرآن میں سے جو میسر ہو پڑھ، پھر رکوع کر۔

"كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ بمَا تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ارْكَعْ". ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← إِسْحَاقُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 91

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 92

92 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، ثَنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَّمٍ، [25/ب] قَالَ: أنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ الْحَنَفِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قال: قَالَ لِي أَبِي: صَلَّيْتُ خَلْفَ النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ - رضي الله عنهم - وَكَانُوا يَقْرَءُونَ {الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں محمد بن سلام نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں یزید بن ہارون نے حدیث بیان کی ، وہ (سعید بن ایاس ) الجریری سے، وہ قیس بن عبایہ الحنفی سے ، وہ عبداللہ بن مغفل (رضی اللہ عنہ) کے بیٹے سے روایت کرتے ہیں ، اس نے کہا: میرے ابا (عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ) نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر ،عمر اور عثمان (رضی اللہ عنہم) کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ (سب) سورۂ فاتحہ پڑھتے تھے۔

ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ الْحَنَفِيِّ، ← الْجُرَيْرِيِّ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَّمٍ، [25/ب] ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 92

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 93

93 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ ثَنَا الْبُخَارِيُّ ثَنَا حَفْصُ بْنُ عمر، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ، كَانُوا يَفْتَتِحُونَ الصَّلاَةَ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں حفص بن [عمر] نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں شعبہ (بن الحجاج) نے حدیث بیان کی ،وہ قتادہ سے، وہ انس ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں ،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ (سب) سورۂ فاتحہ سے نماز شروع کرتے تھے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 93

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 94

94 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: أنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: "صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ، وَكَانُوا يستفتحون بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عمرو بن مرزوق نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں شعبہ (بن الحجاج) نے حدیث بیان کی ، وہ قتادہ (بن دعامہ) سے ، وہ انس ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر (الصديق) ،عمر (الفاروق) اور عثمان ( بن عفان ، ذوالنورین رضی اللہ عنہم) کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ (سب) سورۂ فاتحہ سے نماز شروع کرتے تھے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 94

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 95

95 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ قَتَادَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ مَالِكٍ، قَالَ: "صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ، فكَانُوا يستفتحون بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمد بن یوسف (البخاری، البیکندی) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں (عبد الرحمٰن بن عمرو) الاوزاعی نے حدیث بیان کی ، کہا: میری طرف (نابینا) قتاده ( بن دعامہ) نے لکھ کر بھیجا۔ ( قتادہ) نے کہا: مجھے انس بن مالک ( رضی اللہ عنہ) نے حدیث بیان کی ، کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر ، عمر اور عثمان (رضی اللہ عنہم) کے پیچھے نماز پڑھی ہے۔ وہ (سب) سورۂ فاتحہ سے نماز شروع کرتے تھے۔

أَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِکٍ ← إلي قتادة ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 95

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 96

96 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، [26/أ] ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، ثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: ثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، مِثْلَهُ.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں محمد بن مہران نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ولید (بن مسلم) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں (عبدالرحمٰن بن عمرو) الاوزاعی نے اسی طرح حدیث بیان کی اور اوزاعی سے روایت ہے، انہوں نے اسحاق بن عبداللہ (بن ابی طلحہ) سے حدیث بیان کی، انہوں نے انس (رضی اللہ عنہ) سے سنا اور اسی (سابق حدیث کی) طرح حدیث بیان کی۔

الْأَوْزَاعِيِّ مِثْلَهُ ← الْوَلِیْدُ ← مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، ← أ]: ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 96

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 97

97 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، ثَنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، ثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ أَنَسًا مِثْلَهُ.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ابو عاصم (الضحاک بن مخلد النبیل) نے حدیث بیان کی ، وہ سعید بن ابی عروبہ سے، وہ قتادہ (بن دعامہ) سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک انس بن مالک رضی اللہ عنہ) نے انہیں حدیث بیان کی تھی کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر اور عثمان ( رضی اللہ عنہم) نماز سورۂ فاتحہ کے ساتھ شروع کرتے تھے۔

أَنَسًا مِثْلَهُ. ← أَنَّهُ ← إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِیْدُ ← مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 97

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 98

98 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، ثنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ - رضي الله عنهم - "كَانُوا يَفْتَتِحُونَ الصَّلاَةَ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ".

ہمیں محمود ( بن اسحٰق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں موسیٰ ( بن اسمٰعیل التبوزکی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں حماد(بن سلمہ) نے حدیث بیان کی ، وہ قتادہ اور ثابت (بن اسلم البنانی) سے، وہ (دونوں) انس (بن مالک رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر اور عمر (رضی اللہ عنہما) سورۂ فاتحہ سے (نماز کی) قراءت شروع کرتے تھے۔

قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 98

chevron_left Previous
12345…13
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter