Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 75

75 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُوَيْدٍ، عَنْ عَيَّاشٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِي السَّايبِ، -رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قال: صَلَّى رَجُلٌ والنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْظُرُ إِلَيْهِ، فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ قَالَ له النبي - صلى الله عليه وسلم -: "ارْجِعْ فَصَلِّ، فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ" فَقَامَ الرَّجُلُ فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "ارْجِعْ فَصَلِّ فإنك لم تصل -ثَلاَثًا-" قَالَ: فَحَلَفَ لَهُ، لقد اجْتَهَدْتَ فَقَالَ لَهُ: "ابْدَأْ فَكَبِّرْ وَتَحْمَدُ اللَّهَ وَتَقْرَأُ أُمِّ الْقُرْآنِ ثُمَّ تَرْكَعُ حَتَّى يَطْمَئِنَّ صُلْبُكَ ثُمَّ تَرْفَعُ رَأْسَكَ حَتَّى يَسْتَقِيمَ [23/ب] صُلْبُكَ، فَمَا انْتَقَصْتَ مِنْ هَذَا فَقَدْ انَتقَصْتَ مِنْ صَلاَتِكَ".

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں یحییٰ بن (عبداللہ بن) بکیر نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبداللہ بن سويد (بن حيان المصری) نے حدیث بیان کی۔ وہ عیاش (بن عباس القتبانی المصری) سے، وہ بکیر بن عبداللہ (بن الاشج) سے ، وہ علی بن یحییٰ (بن خلاد الزرقی) سے ، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی ابوالسائب ( رضی اللہ عنہ ) سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نماز پڑھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے دیکھ رہے تھے۔ پھر جب اس نے نماز پوری کی (تو) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واپس جا اور نماز پڑھ کیونکہ تیری نماز نہیں ہوئی ہے۔ آپ نے تین دفعہ فرمایا تو آدمی کھڑا ہو گیا۔پھر جب اس نے نماز پڑھی ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واپس جا ، پھر نماز پڑھ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین دفعہ فرمائی۔ تو اس نے قسم اٹھا کر کہا کہ میں کس طرح کوشش کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: شروع کر، پھر تکبیر کہہ اور اللہ کی حمد بیان کر اور سورۂ فاتحہ پڑھ، پھر رکوع کر حتیٰ کہ تیری پیٹھ اطمینان سے (سیدھی) ہو جائے۔ پھر اپنا سر اٹھا حتیٰ کہ تیری پیٹھ سیدھی ہو جائے۔ پس تو نے اس سے جو ناقص کیا تو تیری نماز سے وہ ناقص ہو جائے گا۔

له النبي "ارْجِعْ فَصَلِّ، فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ" فَقَامَ الرَّجُلُ فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ ← صَلَّى رَجُلٌ والنَّبِيُّ يَنْظُرُ إِلَيْهِ، فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ ← أَبِي السَّايبِ، -رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى، ← بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← عَيَّاشٌ، ← عبد الله بن سويد ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 75

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 76

76 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدِ بْنِ رَافِعٍ، قَالَ: أَنا أَبِي، عَنْ عَمِّهِ، -وَكَانَ بَدْرِيًّا- قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا. وَقَالَ: كَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ ثُمَّ ارْكَعْ.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا ، ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ابراہیم بن حمزہ نے حدیث بیان کی ، وہ حاتم بن اسماعیل سے ، وہ (محمد) ابن عجلان سے، وہ علی بن یحییٰ بن خلاد بن رافع سے بیان کرتے ہیں، کہا: مجھے میرے ابا (یحییٰ بن خلاد) نے خبر دی، وہ اپنے چچا سے جو بدری صحابی تھے ( رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ یہ حدیث بیان کی اور کہا: تکبیر کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر۔

كُنَّا جُلُوسًا مَعَ النَّبِيِّ بِهَذَا. وَقَالَ: كَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ ثُمَّ ارْكَعْ. ← عَمِّهِ وَكَانَ بَدْرِيًّا ← أَبِي ← عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدِ بْنِ رَافِعٍ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 76

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 77

77 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حدَّثَنِي أَخِي، عَنْ سليمان، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، قال:

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں اسماعیل (بن عبداللہ بن عبداللہ بن اویس بن مالک ، یعنی: اسماعیل بن ابی اویس) نے حدیث بیان کی ، کہا: مجھے میرے بھائی ( ابوبکر عبدالحميد بن ابی اویس) نے حدیث بیان کی ، وہ سلیمان (بن بلال) سے ، وہ (محمد) ابن عجلان سے بیان کرتے ہیں(اور بخاری نے کہا) اور ہمیں حسن بن ربیع نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں (عبداللہ) بن ادریس نے حدیث بیان کی ، وہ (محمد) ابن عجلان سے، وہ علی بن خلاد بن السائب الانصاری سے ، وہ اپنے ابا (یحییٰ بن خلاد بن السائب) سے ،وہ اپنے ابا کے چچا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث بیان کی اور کہا : تکبیر (اللہ اکبر) کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر۔

ابْنِ عَجْلَانَ، ← سُلَیْمَانَ ← أَخِي ← إِسْمَاعِيلُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 77

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 78

78 - وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عِنْ عَلِيِّ بْنِ خَلاَّدِ بْنِ السَّايبِ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّ أَبِيهِ قَالَ: قال النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بهذا وقال: "كَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ ثُمَّ ارْكَعْ".

عَمِّ أَبِيهِ ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ خَلاَّدِ بْنِ السَّايبِ الأَنْصَارِيِّ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ،

Hadith 78

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 79

79 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ: ثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ ثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى -مِنْ آلِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ- (1)، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "كَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ ثُمَّ ارْكَعْ". _حاشية_________ (1) تصرف محقق طبعة دار الصميعي في النص فجعله: "عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى -مِنْ آلِ رِفَاعَةَ- عن (رفاعة) بْنِ رَافِعٍ". والمثبت هو الصواب، كما في طبعتي مكتبة المنار، ومكتبة الإمام البخاري. فرفاعة بن رافع هو عم أبي علي بن يحيى، وقد أخرج الحديث بإسناد البخاري، النسوي في "الأربعين" (24)، والبيهقي في "السنن الكبير (4002).

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں قتیبہ (بن سعید) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں لیث (بن سعد) نے حدیث بیان کی ، وہ (محمد) ابن عجلان سے، وہ آل رفاعہ بن رافع میں سے علی بن یحییٰ سے، وہ اپنے ابا (یحییٰ بن خلاد) سے وہ اپنے بدری چچا سے بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے اسے حدیث بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تکبیر کہہ، پھر قراءت کر ، پھر رکوع کر۔

عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى، مِنْ آلِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 79

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 80

80 - قَالَ الْبُخَارِيُّ رَوَى هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قال: "أَمَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [24/أ] أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ" وَلَمْ يَذْكُرْ قَتَادَةُ سَمَاعًا مِنْ أَبِي نَضْرَةَ فِي هَذَا.

(امام) بخاری نے کہا: ہمام ( بن یحییٰ) نے قتادہ (بن دعامہ) سے، انہوں نے ابونضرہ (منذر بن مالک) سے ، وہ ابوسعید (سعد بن مالک الخدری) رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کرتے ہیں کہ:’’ ہمیں نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے سورۂ فاتحہ اور جو میسر ہو پڑھنے کا حکم دیا‘‘ قتادہ نے اس روایت میں ابونضرہ سے سماع کی تصریح نہیں کی ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← الْبُخَارِيُّ رَوَى هَمَّامٌ،

Hadith 80

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 81

81 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ: ثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى، عَنْ الْعَوَّامِ بْنِ حَمْزَةَ الْمَازِنِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ عَنِ الْقِرَاءَةِ، خَلْفَ الإِمَامِ فَقَالَ: "بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ". قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَهَذَا أَوْصَلُ.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں مسدد (بن مسرہد) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں یحییٰ بن سعید (القطان) نے حدیث بیان کی ، وہ عوام بن حمزہ المازنی سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ہمیں ابونضره (منذر بن مالک) نے حدیث بیان کی ، کہا: میں نے ابوسعید الخدری ( رضی اللہ عنہ) سے امام کے پیچھے قراءت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: سورۂ فاتحہ پڑھنی چاہیے۔

الْبُخَارِيُّ: وَهَذَا أَوْصَلُ. ← القراءة خلف الإمام، فقال: بفاتحة الكتاب ← سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ← أَبُو نَضْرَةَ، ← الْعَوَّامِ بْنِ حَمْزَةَ الْمَازِنِيُّ، ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 81

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 82

82 - وَتَابَعَهُ يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: ثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، كَانَ يَقُولُ: "لاَ يَرْكَعَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ". قالَ: وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ: ذَلِكَ.

(امام) بخاری نے کہا: یہ روایت زیادہ متصل ہے اور اس کی متابعت یحییٰ (بن عبداللہ) ابن بکیر نے (بھی) کی ہے۔انہوں نے کہا: ہمیں لیث (بن سعد) نے حدیث بیان کی ، وہ جعفر بن ربیعہ سے، وہ عبدالرحمٰن بن ہرمز سے بیان کرتے ہیں کہ بیشک ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ تم میں سے کوئی آدمی بھی سورۂ فاتحہ پڑھے بغیر رکوع نہ کرے۔ (عبدالرحمٰن بن ہرمز) نے کہا: اور عائشہ رضی اللہ عنہا بھی یہی فرمایا کرتی تھیں۔

وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ: ذَلِكَ. ← "لاَ يَرْكَعَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ". ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، كَانَ ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← اللَّيْثُ ← وَتَابَعَهُ يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ

Hadith 82

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 83

83 - وقَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرِيجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: إِذَا كَانَ الإِمَامُ يَجْهَرُ "فَلْيُبَادِرْ بِقِرَاءَةِ أُمِّ الْقُرْآنِ ولِيَقْرَأْ بَعْدَ مَا يَسْكُتُ فَإِذَا جهر فَلْيُنْصِتْ" كَمَا قَالَ اللَّهُ تعالى.

اور عبدالرزاق (بن ہمام) نے (عبدالملک بن عبدالعزیز) ابن جریج سے، انہوں نے عطاء (بن ابی رباح) سے روایت کیا کہ انہوں (عطاء) نے فرمایا: جب امام جہر سے قراءت کر رہا ہو تو سورۂ فاتحہ جلدی پڑھ لینی چاہیے یا اس کے چپ ہونے پر (سکتات میں) پڑھنی چاہیے، پھر جب وہ (امام جہری) قراءت کرے تو خاموش ہو جانا چاہیے جیسا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا ہے۔

Hadith 83

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 84

84 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: ثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا أَرَدْتَ أَنْ تُصَلِّيَ فَتَوَضَّأْ فَأَحْسِنِ الْوُضُوءَ، ثُمَّ اسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ فَكَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ رَاكِعًا، ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ قَائِمًا، ثُمَّ اسْجُدْ [24/ب] حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا، ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ جَالِسًا، ثُمَّ اثْبُتْ، ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا، ثُمَّ ارْفَعْ؛ فَإِنَّكَ إِنْ أَتْمَمْتَ صَلاَتَكَ عَلَى هَذَا فَقَدْ أَتْمَمْتَ، وَمَنِ انْتَقَصَ مِنْ هَذَا فَإِنَّمَا انتقص مِنْ صَلاَتِهِ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ابونعیم (الفضل بن دکین) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں داود بن قیس الفراء نے حدیث بیان کی ، وہ علی بن یحییٰ بن خلاد سے بیان کرتے ہیں، کہا: مجھے میرے ابا ( یحییٰ بن خلاد) نے حدیث بیان کی، وہ اپنے بدری چچا (رفاء بن رافع الانصاری رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جب تو نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو وضو کر، پس اچھے طریقے سے وضوء کر، پھر قبلے کی طرف رخ کر کے تکبیر (اللہ اکبر) کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر حتی ٰکہ اطمینان سے رکوع کرے۔ پھر (رکوع سے) اٹھ حتیٰ کہ اطمینان سے کھڑا ہو جائے پھر سجدہ کر حتیٰ کہ اطمینان سے سجدہ کرے۔ پھر (سجدے سے) اٹھ حتیٰ کہ تو اطمینان سے بیٹھ جائے پھر (تھوڑی دیر) رکا رہ، پھر سجدہ کر حتیٰ کہ اطمینان سے سجدہ کرے، پھر اُٹھ، پس اگر تو نے اس (طریقے) پر نماز پوری کی تو (نماز) پوری ہوگئی اور جس نے بھی اس سے کمی کی اس کی نماز میں سے نقص رہ گیا۔

عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ النَّبِيِّ ← أَبِي ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 84

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 85

85 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ ثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ اللَّهِ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ يحيى بن خَلاَّدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ قَالَ دَاوُدُ: وَبَلَغَنَا أَنَّهُ رِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا، وَقَالَ: "كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں محمد (بن مقاتل المروزی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ (بن المبارک) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں داؤد بن قیس (الفراء) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں علی بن (یحییٰ بن) خلاد بن رافع بن مالك الانصاری نے حدیث بیان کی ، کہا: مجھے میرے ابا نے حدیث بیان کی ، وہ اپنے بدری چچا سے بیان کرتے ہیں ، داؤد (بن قیس) نے کہا: ہمیں پتا چلا ہے کہ وہ رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا (پھر) یہ حدیث بیان کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تکبیر (اللہ اکبر) کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر۔

كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ بِهَذَا، وَقَالَ: "كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ". ← دَاوُدُ: وَبَلَغَنَا أَنَّهُ رِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ، ← عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ ← أَبِي ← عَلِيُّ بْنُ يحيى بن خَلاَّدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الأَنْصَارِيُّ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 85

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 86

86 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، ثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّهِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا، "يكَبِّرْ، ثُمَّ يقْرَأْ مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ، ثُمَّ يكبر ثم يركع".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں حجاج بن منہال نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ہمام ( بن یحییٰ) نے حدیث بیان کی ، وہ اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے، وہ علی بن یحییٰ بن خلاد سے ، وہ اپنے ابا ( یحییٰ بن خلاد) سے ، وہ اپنے چچا رفاعہ بن رافع ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا (پھر) یہ (حديث) بیان کی اور (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے) فرمایا: تکبیر (اللہ اکبر) کہہ ، پھر قرآن میں سے جو میسر ہو اس کی قراءت کر ، پھر رکوع کر۔

عَمِّهِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ: ← أَبِيهِ ← عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← هَمَّامٌ، ← حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 86

chevron_left Previous
1234…13
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter