Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 189

189 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مَحْمُودٌ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: [40/أ] حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا. وَمَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمود (بن غیلان) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبدالرزاق (بن ہمام) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (عبدالملک بن عبدالعزیز) ابن جریج نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے ابن شہاب (الزہری) نے حدیث بیان کی، وہ ابوسلمہ (بن عبد الرحمٰن) سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں اور معمر نے زہری سے (اسی طرح بیان کیا ہے)۔

الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا. ← النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا. وَمَعْمَرٌ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← أ]: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مَحْمُودٌ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 189

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 191

191 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدِ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ (1)، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلاَةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَهَا". قَالَ الْبُخَارِيُّ: مَعَ أَنَّ الأُصُولَ فِي هَذَا، وغيره عَنْ الرَسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَغْنِيَةٌ عَنْ مَذَاهِبِ النَّاسِ. قَالَ الْخَلِيلُ بْنُ أَحْمَدَ: يُكَثَّرُ الْكَلاَمُ لِيُفْهَمَ، وَيُقَلَّلُ لِيُحْفَظَ. - وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصَّلاَةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاَةَ". وَلَمْ يَقُلْ: مَنْ أَدْرَكَ الرُّكُوعَ والسُّجُودَ (2) [40/أ] أَوِ التَّشَهُّدَ. وَمِمَّا يَدُلُّ عَلَيْهِ قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ: فَرَضَ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلاَةَ الْخَوْفِ رَكْعَةً. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَوْفِ بِهَؤُلاَءِ رَكْعَةً، وَبهَؤُلاَءِ رَكْعَةً. فَالَّذِي يُدْرِكُ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ مِنْ صَلاَةِ الْخَوْفِ وَهِيَ رَكْعَةٌ لَمْ يَقُمْ قَائِمًا فِي صَلاَتِهِ أَجْمَعَ وَلَمْ يُدْرِكْ شَيْئًا مِنَ الْقِرَاءَةِ. - وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "كُلُّ صَلاَةٍ لاَ يُقْرَأُ فِيهَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَهِيَ خِدَاجٌ". وَلَمْ يَخُصَّ صَلاَةً دُونَ صَلاَةٍ. وَقَالَ أَبُو عُبَيْدٍ يُقَالُ: أَخْدَجَتِ النَّاقَةُ إِذَا أَسْقَطَتْ وَالسَّقْطُ مَيِّتٌ لاَ نفع بِهِ. __حاشية________ (1) تحرف في طبعة دار الصميعي إلى: "يزيد أبي حبيب"، والمثبت من النسخة الخطية التركية، والطبعة الهندية، وطبعة مكتبة المنار، وطبعة مكتبة الإمام البخاري. (2) قي الطبعة الهندية، وطبعة مكتبة المنار: "أو السجود"، والمثبت من النسخة الخطية التركية، وطبعة دار الصميعي، وطبعة مكتبة الإمام البخاري.

اور (میرے استاد) ابوعبید (القاسم بن سلام) نے کہا: اونٹنی نے خداج کیا، جب (مرده) بچہ گرا دیا۔ السقط اس میت کو کہتے ہیں، جس سے فائدہ نہیں اٹھایا جاتا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 191

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 192

192 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاَةِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاَةَ". - وَعَنْ مَالِكٍ سَمِعَ ابن شهاب يَقُولُ: "مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنْ صَلاَةِ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ [41/أ] إِلَيْهَا أُخْرَى". - وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ: [و] (1) هِيَ السُّنَّةُ. _حاشية_________ (1) الواو من الطبعة الهندية، وطبعة دار الصميعي، وطبعة مكتبة المنار. ولم ترد في النسخة الخطية التركية، وطبعة مكتبة الإمام البخاري.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ بن یوسف (التنیسی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مالک (بن انس) نے خبر دی، وہ ابن شہاب (الزہری) سے، وہ ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن) سے، وہ ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نماز سے ایک رکعت پالے تو اس نے نماز پالی اور مالک سے روایت ہے کہ انہوں نے (زہری کو) فرماتے ہوئے سنا: جو شخص جمعہ کی نماز سے ایک رکعت پا لے تو اس کے ساتھ دوسری رکعت پڑھ لے اور ابن شہاب (الزہری) نے کہا: اور یہ سنت ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 192

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 193

193 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: ثَنَا بُكَيْرُ بْنُ الأَخْنَسِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: "فَرَضَ اللَّهُ الصَّلاَةَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً".

ہمیں محمود( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابونعیم (الفضل بن دکین) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوعوانہ (الوضاح بن عبداللہ) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بکیر بن الاخنس نے حدیث بیان کی، وہ مجاہد (بن جبر) سے، وہ (عبدالله) ابن عباس ( رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر حضر (گھر اور اپنے علاقے) میں چار رکعتیں فرض کیں اور سفر میں دو رکعتیں اور خوف میں ایک رکعت فرض کی ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 193

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 194

194 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شَرِيحٍ، قَالَ: ثَنَا محمد بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ عبيد الله بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ. قال: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فكبر (1) وَكَبَّرُوا مَعَهُ، وَرَكَعَ وَرَكَعَ نَاسٌ مِنْهُمْ، ثُمَّ سَجَدَ وَسَجَدُوا مَعَهُ، ثُمَّ قَامَ الثَّانِيَةَ، فَقَامَ الَّذِينَ سَجَدُوا وَحَرَسُوا إِخْوَانَهُمْ، وَأَتَتِ الطَّائِفَةُ الأُخْرَى رَكَعُوا وَسَجَدُوا مَعَهُ، وَالنَّاسُ كُلُّهُمْ فِي صَلاَةٍ وَلَكِنْ يَحْرُسُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں حیوۃ بن شریح نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (محمد) بن حرب (الابرش الخولانی) نے حدیث بیان کی، وہ ( محمد بن الوليد) الزبیدی سے، وہ (محمد بن مسلم بن عبیداللہ الزہری) سے، وہ عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے، وہ (عبداللہ) بن عباس (رضی اللہ عنہما) سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور لوگ (بھی) آپ کے ساتھ کھڑے ہوئے، لوگوں نے آپ کے ساتھ تکبیر کہی۔ آپ نے رکوع کیا تو ان میں سے کچھ لوگوں نے رکوع کیا۔ پھر آپ نے سجدہ کیا تو انہوں نے سجدہ کیا۔ پھر آپ دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے تو جنہوں نے آپ کے ساتھ سجدے کئے تھے انہوں نے اٹھ کر اپنے بھائیوں کا پہرہ دیا۔ دوسرا گروہ آ گیا تو انہوں نے آپ کے ساتھ رکوع اور سجدے کئے سارے لوگ نماز پڑھ رہے تھے لیکن وہ ایک دوسرے کا پہرہ (بھی) دے رہے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← الزُّبَيْدِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 194

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 195

195 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَكَذَلِكَ يُرْوَى عَنْ حُذَيْفَةَ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، وَغَيْرِهِمْ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [41/ب] صَلَّى بِهَؤُلاَءِ رَكْعَةً وَبِهَؤُلاَءِ رَكْعَةً.

بخاری نے کہا: اور اس طرح حذیفہ (بن الیمان) اور زید بن ثابت وغیرہما (شام) سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کو ایک رکعت پڑھائی اور دوسرے لوگوں کو ایک رکعت پڑھائی۔

حُذَيْفَةَ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، وَغَيْرِهِمْ، ← الْبُخَارِيُّ: وَكَذَلِكَ يُرْوَى

Hadith 195

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 198

198 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثنا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا قَالَ الإِمَامُ: {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ، وَلاَ الضَّالِّينَ} فَقُولُوا: آمِينَ". - وَيُرْوَى عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوُهُ.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے اسماعیل (ابن ابی اویس) نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے مالک (بن انس) نے حدیث بیان کی، وہ سمی مولیٰ ابی بکر سے، وہ ابوصالح السمان (ذکوان) سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب امام (غير المغضوب عليهم ولا الـضــآليـن) کہے تو تم آمین کہو اور یہ (روایت) سعيد المقبری عن ابی ہریرہ ( رضی اللہ عنہ) عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سند سے اسی طرح مروی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، ← مَالِكٍ، ← إِسْمَاعِيلُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 198

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 199

199 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا محمد بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ "آمِينَ" إِذَا قَالَ: {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ، وَلاَ الضَّالِّينَ}.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ بن یوسف (التنیسی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں سفیان (بن سعید الثوری) نے حدیث بیان کی، وہ مسلمہ بن کہیل سے، وہ حجر بن عنبس سے، وہ وائل بن حجر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا۔ آپ اپنی آواز آمین کے ساتھ لمبی کرتے تھے، جب آپ (غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الـضَّــآلِّيْـنَ) کہتے۔

غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ← النَّبِيَّ يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ "آمِينَ" إِذَا ← وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 199

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 200

200 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، وَقَبِيصَةُ، قَالاَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ حُجْرٍ، عَنْ وَائِلِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ. وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ: رَفَعَ بِهَا صَوْتَهُ.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمد بن کثیر (العبدی) اور قبیصہ (بن عقبہ) نے حدیث بیان کی، (دونوں نے) کہا: ہمیں سفیان (الثوری) نے حدیث بیان کی، وہ سلمہ (بن کہیل) سے، وہ حجر (بن عنبس) سے، وہ وائل بن حجر سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح حدیث بیان کرتے ہیں اور (محمد) ابن کثیر کی روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ اپنی آواز بلند کی۔

النَّبِيِّ نَحْوَهُ. وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ: رَفَعَ بِهَا صَوْتَهُ. ← وَائِلٍ ← حُجْرٍ ← سَلَمَةَ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، وَقَبِيصَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 200

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 201

201 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قال: ثنا البخاري، قال: ثنا محمود، قَالَ: أَنَا أَبُو دَاوُدَ، [42/ب] قَالَ: انْبَا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَلْقَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وإِذَا قَالَ: {وَلاَ الضَّالِّينَ} فَقُولُوا: آمِينَ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمود (بن غیلان) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوداؤد (سلیمان بن داؤد الطیالسی) نے خبر دی، کہا: ہمیں شعبہ (بن الحجاج) نے خبر دی، وہ یعلیٰ بن عطاء سے بیان کرتے ہیں، کہا: میں نے ابوعلقمہ الہاشمی (مولیٰ بنی ہاشم، الفارسى المصرى) سے سنا، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ: جب امام ولا الضآلین کہے تو تم آمین کہو۔

{وَلاَ الضَّالِّينَ} فَقُولُوا: آمِينَ". ← النَّبِيِّ "وإِذَا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبَا عَلْقَمَةَ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← أَنْبَأَ شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، [42/ب] ← مَحْمُودٌ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 201

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 202

202 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي حَازمٍ، عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَاقْرَأْ بِهَا وَاسْبُقْهُ، فَإِنَّهُ إِذَا قَالَ {وَلاَ الضَّالِّينَ} قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ: آمِينَ، فمَنْ وَافَقَ ذَلِكَ قَمْنٌ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُمْ.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: اور مجھے محمد بن عبیداللہ ( بن محمد بن زید بن ابی زيد القرشی الاموی ابوثابت) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (عبدالعزیز) بن ابی حازم نے حدیث بیان کی، وہ علاء (بن عبدالرحمٰن) سے، وہ اپنے (ابا عبدالرحمٰن بن یعقوب) سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ جب امام سورۂ فاتحہ پڑھے تو تو اسے پڑھ اور امام سے پہلے ختم کر لے، پس بے شک وہ جب ولا الضالین کہتا ہے، فرشتے آمین کہتے ہیں، جس کی آمین اس سے مل گئی تو وہ اس کے زیادہ مستحق ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے۔

الْمَلاَئِكَةُ: آمِينَ، فمَنْ وَافَقَ ذَلِكَ قَمْنٌ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُمْ. ← {وَلاَ الضَّالِّينَ} ← إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَاقْرَأْ بِهَا وَاسْبُقْهُ، فَإِنَّهُ إِذَا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 202

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 204

204 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، ثَنَا مُوسَى، ثَنَا هَمَّامٌ، بِهَذَا. قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَرَوَى نَافِعُ بْنُ يزيد، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْمَدَنِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ، وَابْنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ: "إِذَا جِئْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا وَلاَ تَعُدُّوهَا شَيْئًا". وَيَحْيَى هذا مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، رَوَى عَنْ أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْبَصْرِيُّ مَنَاكِيرَ، وَلَمْ يَتَبَيَّنْ سَمَاعُهُ مِنْ زَيْدٍ، وَلاَ مِنِ ابْنِ الْمَقْبُرِيِّ، وَلاَ تَقُومُ بِهِ الْحُجَّةُ.

بخاری نے کہا: اور نافع بن (یزید) نے روایت کرتے ہوئے کہا: مجھے یحییٰ بن ابی سليمان المدنی نے حدیث بیان کی، وہ زید بن ابی عتاب اور (سعید) ابن ( ابی سعيد) المقبری سے روایت کرتے ہیں، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، (وہ) مرفوعاً (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے) بیان کرتے ہیں کہ جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدے میں ہوں تو سجدہ کرو اور انہیں کچھ شمار نہ کرو (الخ) یحییٰ (بن ابی سلیمان) منکر الحدیث ہے، اس سے ابوسعید مولیٰ بنی ہاشم اور عبداللہ بن رجاء البصری نے منکر روایات بیان کی ہیں۔ اس نے زید (بن ابی عتاب) سے سماع کی تصریح نہیں کی اور نہ ابن المقبری سے تصریح کی ہے اور اس (کی روایت) کے ساتھ حجت نہیں پکڑی جاتی۔

هَمَّامٌ، بِهَذَا ← مُوسَى ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 204

chevron_left Previous
1…10111213
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter