جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 162
162 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو هِلاَلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "صَلِّ مَا أَدْرَكْتَ وَاقْضِ مَا فَاتَكَ".
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عمرو بن منصور (القداح القیسی البصری) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں ابو ہلال (محمد بن سلیم الراسبی) نے حدیث بیان کی ، وہ محمد بن سیرین سے، وہ ابوہریرہ سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو (نماز میں سے) جو پالے پڑھ لے اور جو تجھ سے فوت ہو جائے اس کی قضا کر لے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَبُو هِلَالٍ؛ ← عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 162
