Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 58

58 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، ثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَعْفَرٍ أَبِي عَلِيٍّ، بَيَّاعِ الأَنْمَاطِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَمَرَنِي النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُنَادِيَ: "أن لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِقِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَمَا زَادَ" (1). __ حاشية __ (1) جاء هذا الحديث في الطبعة الهندية، وطبعة مكتبة المنار، بعد الحديث التالي.

ہمیں محمود( بن اسحاق ) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبداللہ بن ( محمد المسندی) نے حدیث بیان کی، وہ بشر بن السری سے بیان کرتے ہیں ،انہوں نے کہا: مجھے معاویہ ( بن صالح الحضرمی) نے حدیث بیان کی وہ ابوالزاہر یہ(حدیر بن کریب) سے ، وہ کثیر بن مرہ سے ، وہ ابو الدرداء ( عویمر بن عجلان رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی کھڑا ہوا تو اس نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہر نماز میں قراءت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جی ہاں؟ تو انصاری آدمی نے کہا : ( یہ ) واجب (یعنی فرض) ہوگئی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي عُثْمَانَ ← جعفر ابى على بياع الانماط ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 58

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 59

59 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يزيد، عَنْ بِشْرِ بْنِ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفِي كُلِّ صَلاَةٍ قِرَآن؟ فقَالَ: "نَعَمْ"، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ وَجَبَتْ.

ہمیں محمود( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں قبیصہ ( بن عقبہ) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں سفیان (الثوری) نے حدیث بیان کی ، وہ جعفر ( بن میمون) ابوعلی بیاع الانماط سے ، وہ ابوعثمان ( عبدالرحمٰن بن مل النہدی) سے ، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ اعلان کرنے کا حکم دیا کہ سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی پس جو زیادہ کرے۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: ← كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ← أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، ← مُعَاوِيَةَ، ← بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 59

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 60

60 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عمرو، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ المُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "كُلُّ صَلاَةٍ لاَ يُقْرَأُ فِيهَا بِأُمِّ القرآن فَهِيَ خِدَاجٌ".

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عمرو بن علی (الفلاس) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں محمد بن ابی عدی نے حدیث بیان کی ، وہ محمد بن عمرو (بن علقمہ اللیثی) سے ، وہ عبدالملک بن المغیرہ سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہر نماز جس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ ناقص (باطل) ہے۔‘‘

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 60

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 61

61 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ ثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عمرو، عَنْ أَبِي [21/أ] سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَوْلَهُ.

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں موسیٰ بن اسماعیل (التبوذکی) نے حدیث بیان کی کہا، ہمیں حماد (بن سلمہ) نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں محمد بن عمرو ( بن علقہ اللیثی) نے حدیث بیان کی ، کہا: وہ ابوسلمہ سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے ان کا قول ( کہ ہر نماز جس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ ناقص ہے ) بیان کرتے ہیں۔

أبي هُرَيْرَة قَوْله ← أَبِي [21/أ] سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 61

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ وُجُوبِ الْقِرَاءَةِ لِلإِمَامِ وَالْمَأْمُومِ · حديث 62

62 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ، قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا (1) عَبْدَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "هَلْ يُحِبُّ أَحَدُكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ أَنْ يَجِدَ عِنْدَهُمْ ثَلاَثَ خَلِفَاتٍ عِظَامًا سِمَانًا" قُلْنَا: نَعَمْ، يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: "فَثَلاَثُ آيَاتٍ يَقْرَأهن فِي صَلاتِهِ خَيرٌ لَهُ مِنْهُنَّ". _حاشية_________ (1) سقط قوله: "حدثنا"، من طبعة دار الصميعي، وهو ثابت في طبعتي مكتبة الإمام البخاري، ومكتبة المنار.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں عبدان (عبداللہ بن عثمان بن جبلہ) نے حدیث بیان کی ، وہ ابوحمزہ ( محمد بن میمون السکری) سے، وہ (سلیمان بن میران ) الاعمش سے ، وہ ابوصالح ( ذکوان) سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص یہ پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر آئے تو وہاں تین موٹی تازی اونٹنیاں پائے؟۔۔۔۔۔ ہم نے کہا: جی ہاں، اللہ کے رسول!، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین آیتیں جو پڑھی جاتی ہیں ان کے برابر ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي حَمْزَةَ، ← عَبْدَانُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 62

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter