جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 85
85 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال ثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ ثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ اللَّهِ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ يحيى بن خَلاَّدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ قَالَ دَاوُدُ: وَبَلَغَنَا أَنَّهُ رِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِهَذَا، وَقَالَ: "كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ".
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں محمد (بن مقاتل المروزی) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ (بن المبارک) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں داؤد بن قیس (الفراء) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں علی بن (یحییٰ بن) خلاد بن رافع بن مالك الانصاری نے حدیث بیان کی ، کہا: مجھے میرے ابا نے حدیث بیان کی ، وہ اپنے بدری چچا سے بیان کرتے ہیں ، داؤد (بن قیس) نے کہا: ہمیں پتا چلا ہے کہ وہ رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ تھے، انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا (پھر) یہ حدیث بیان کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تکبیر (اللہ اکبر) کہہ، پھر قراءت کر، پھر رکوع کر۔
كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ بِهَذَا، وَقَالَ: "كَبِّرْ، ثُمَّ اقْرَأْ، ثُمَّ ارْكَعْ". ← دَاوُدُ: وَبَلَغَنَا أَنَّهُ رِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ، ← عَمٍّ لَهُ بَدْرِيٍّ ← أَبِي ← عَلِيُّ بْنُ يحيى بن خَلاَّدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ الأَنْصَارِيُّ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 85
