جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 73
73 - حَدَّثَنَا [23/أ] مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ ثَنَا إِسْحَاقُ، سَمِعَ عِيسَى بْنَ يُونُسَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ ثنا أَبُو عُثْمَانَ النَّهْدِيُّ: قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "اخْرُجْ فَنَادِ فِي الْمَدِينَةِ: أَلا صَلاَةَ إِلاَّ بِقُرْآنٍ وَلَوْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَمَا زَادَ".
ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں اسحاق (بن راہویہ) نے حدیث بیان کی ، انہوں نے عیسیٰ بن یونس سے سنا، وہ جعفر بن میمون سے بیان کرتے ہیں ، ابوعثمان النہدی (عبدالرحمٰن بن مل) نے کہا: میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: باہر جاؤ۔ اور مدینے میں اعلان کرو کہ قرآن کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ اگرچہ (صرف) سورۂ فاتحہ ہی ہو۔ پس جو زیادہ کرے۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبُو عُثْمَانَ النَّهْدِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مَيْمُونٍ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← إِسْحَاقُ ← الْبُخَارِيِّ ← [20/أ] مَحْمُودُ
Hadith 73
