جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا · حديث 255
255 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا قُتَيْبَةُ، قال: ثنا أبو عوانة، عن قتادة، عن زرارة بن أوفى، عن عمران بن حصين، أن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى صلاة الظهر أو العصر، ورجل يقرأ خلفه، فلما انصرف قال: "أيكم قرأ بسبح اسم ربك الأعلى؟ " فقال رجل من القوم: أنا، ولم أرد بها إلا الخير. فقال النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "قد عرفت أن بعضكم قد خالجنيها".
ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں علی بن ابی ہاشم (عبیداللہ بن طبراخ) نے حدیث بیان کی، کہا: مجھے ایوب بن جابر (بن یسار) نے حدیث بیان کی، وہ بلال بن المنذر (الحنفی الکونی) سے، وہ عدی بن حاتم ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی تو سورۂ نجم اور والسماء والطارق ( دو سورتیں) پڑھیں ، پھر فرمایا: میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی نماز پڑھاتا ہوں۔ اور میں اس کی گواہی دیتا ہوں کہ یہ یعنی مختار بن ابی عبید) جھوٹا ہے۔ یہ بات آپ نے تین دفعہ کہی، پھر اس کے تین دن بعد فوت ہو گئے۔(رضی اللہ عنہ)
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← قُتَيْبَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 255
