جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا · حديث 243
243 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ، وَفِي الْعَصْرِ، بمِثْلَ ذَلِكَ".
ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابو عاصم (ضحاک بن مخلد النبیل) نے حدیث بیان کی،وہ (عبدالرحمٰن بن عمرو) الاوزاعی سے بیان کرتے ہیں، کہا: ہمیں یحییٰ بن ابی کثیر نے حدیث بیان کی، وہ عبداللہ بن ابی قتادہ سے، وہ اپنے ابا (ابوقتاده الانصاری رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی (پہلی) دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور ایک سورت پڑھتے تھے۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبُو عَاصِمٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 243
