Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
جزء القراءة خلف الإمام للبخاري

Juzz Al Qurah Khlaf Imam Bukhari

by Imam Bukhari

306 Hadith10 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ نَازَعَ الإِمَامَ الْقِرَاءَةَ فِيمَا جَهَرَ لَمْ يُؤْمَرْ بِالإِعَادَةِ. · حديث 230

230 - قَالَ أَبُو السَّائِبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، اقْرَأْ بهَا فِي نَفْسِكَ". - وَقَالَ عَاصِمٌ: عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: اقْرَأُ فِيمَا لم يجْهَر (1). - وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْكُتُ بَيْنَ التَّكْبِيرِ وَالْقِرَاءَةِ. فَإِذَا قَرَأَ فِي سَكْتَةِ الإِمَامِ لَمْ يَكُنْ مُخَالِفًا لِحَدِيثِ أَبِي خَالِدٍ لِأَنَّهُ يَقْرَأُ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ فَإِذَا قَرَأَ أَنْصَتَ. - وَرَوَى سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ: مَا زَادَ أَبُو خَالِدٍ. - وَكَذَلِكَ رَوَى أَبُو سَلَمَةَ، وَهَمَّامٌ، وَأَبُو (2) يُونُسَ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يُتَابَعْ أَبُو خَالِدٍ فِي زِيَادَتِهِ. _حاشية_________ (1) قوله: "اقْرَأُ فِيمَا لم يجْهَر"، من النسخة الخطية، وطبعة مكتبة الإمام البخاري. وقد سقطت من طبعة دار الصميعي. وفي طبعة مكتبة المنار: "اقْرَأُ فِيمَا يجْهَر". (2) قوله: "وأبو"، من طبعتي مكتبة المنار، ومكتبة الإمام البخاري. وتحرف في طبعة دار الصميعي إلى: "وابن".

ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن بن عوف) ہمام (بن منبہ)، ابو يونس (سلیم بن جبیر مولیٰ ابی ہریرہ) وغیرہم نے ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ روایت بیان کی، (لیکن) ابوخالد (والی روایت) کی زیادت میں متابعت نہیں کی گئی۔

Hadith 230

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 231

231 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا صَدَقَةُ، قَالَ: أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: "أَقْرَأُ خَلْفَ الإِمَامِ؟ " قَالَ: نَعَمْ، وَإِنْ سَمِعْتَ قِرَاءَتَهُ إِنَّهُمْ قَدْ أَحْدَثُوا مَا لَمْ يَكُونُوا يَصْنَعُونَهُ، إِنَّ السَّلَفَ كَانَ إِذَا أَمَّ أَحَدُهُمُ النَّاسَ كَبَّرَ ثُمَّ أَنْصَتَ حَتَّى يَظُنَّ أَنَّ مَنْ خَلْفَهُ قَدْ قَرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ ثُمَّ قَرَأَ: {وَأَنْصِتُوا} (الأعراف). - قَالَ الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ: أبْدُرْهُ وَاقْرَأْهُ.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں صدقہ (بن الفضل) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبداللہ بن رجاء (المکی) نے حدیث بیان کی، وہ عبداللہ بن عثمان بن خثیم سے بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر ( رحمۃ اللہ علیہ) سے کہا : کیا میں امام کے پیچھے قراءت کروں؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں اور اگرچہ تو اس کی قراءت سن رہا ہو۔ ان لوگوں نے ایک بدعت نکال لی ہے جو ( پہلے لوگ) نہیں کرتے تھے۔ سلف (صالحین) میں سے اگر کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھاتا، تکبیر کہتا، پھر خاموش ہو جاتا، حتیٰ کہ جب وہ گمان کر لیتا کہ اس کے پیچھے (نماز پڑھنے والے) لوگوں نے فاتحہ پڑھ لی ہے۔ پھروہ قراءت کرتا اور وہ خاموش ہو جاتے۔ حکم بن عتیبہ (رحمۃ اللہ علیہ) نے کہا: اسے (فاتحہ کو) امام سے پہلے پڑھ لیا کرو۔حسن

قِرَاءَتِهِ ← «نَعَمْ، وَإِنْ ← قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: "أَقْرَأُ خَلْفَ الإِمَامِ؟ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← صَدَقَةُ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 231

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 232

232 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُوسَى، قَالَ: ثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: "لِلإِمَامِ سَكْتَتَانِ فَاغْتَنِمُوا الْقِرَاءَةَ فِيهِمَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ".

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں موسیٰ (بن اسماعیل) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں حماد (بن سلمہ) نے حدیث بیان کی، وہ محمد بن عمرو (بن علقہ اللیثی) سے، وہ ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: امام کے دو سکتے ہوتے ہیں، پس ان میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کو غنیمت سمجھو۔

"لِلإِمَامِ سَكْتَتَانِ فَاغْتَنِمُوا الْقِرَاءَةَ فِيهِمَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ". ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← مُوسَى ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 232

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 233

233 - وَزَادَ هَارُونُ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ قَالَ: ثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عمرو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ. [49/أ]

اور ہارون (بن الاشعث الہمدانی ابوعمران البخاری) نے زیادہ روایت بیان کی، (کہا) ہمیں ابوسعید مولیٰ بنی ہاشم (عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن عبید البصری، نزیل مکہ) نے حدیث بیان کی، کہا ہمیں حماد (بن سلمہ) نے حدیث بیان کی، وہ محمد بن عمرو (الليثی) سے، وہ ابوسلمہ (بن عبدالرحمٰن) سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے (یہی روایت:۲۷۴) بیان کرتے ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ أ]: ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ ← وَزَادَ هَارُونُ

Hadith 233

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 234

234 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُوسَى، عن (1) حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: "يَا بَنِيَّ اقْرَؤوا فِيمَا يَسْكُتُ الإِمَامُ، وَاسْكُتُوا فِيمَا جَهَرَ، وَلاَ تَتِمُّ صَلاَةٌ لاَ يُقْرَأُ فِيهَا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَصَاعِدًا، مَكْتُوبَةٌ وَتسبيحا". _حاشية_________ (1) قوله: "عن"، من النسخة الخطية، وطبعتي دار الصميعي، ومكتبة الإمام البخاري. وفي طبعة مكتبة المنار: "قال حَدَّثَنَا".

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں موسیٰ (بن اسماعیل) نے حدیث بیان کی، کہا : ہمیں حماد (بن سلمہ) نے حدیث بیان کی، وہ ہشام (بن عروہ) سے،وہ اپنے ابا (عروہ بن الزبیر) سے بیان کرتے ہیں،انہوں نے کہا: اے بیٹو! جب امام سکتہ کرے تو (فاتحہ کی) قراءت کرو اور جب وہ جہر سے پڑھے تو خاموش ہو جاؤ اور نماز چاہے فرض و مکتوب ہو یا نفل و مستحب سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی۔ چاہے فرض ہو یا مستحب، پس جس کی مرضی ہے وہ زیادہ پڑھے۔ فصاعداً

أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← حَمَّادٌ، ← مُوسَى ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 234

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 235

235 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: ثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: تَذَاكَرَ سَمُرَةَ وَعِمْرَانُ فَحَدَّثَ سَمُرَةُ: أَنَّهُ حَفِظَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَيْنِ: سَكْتَةً إِذَا كَبَّرَ، وَسَكْتَةً إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَاءَتِهِ، فَأَنْكَرَ عِمْرَانُ. فَكَتَبَا إِلَى أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، فكَانَ فِي كِتَابِهِ أَوْ فِي رَدِّهِ إِلَيْهِمَا: حِفْظُ سَمُرَةَ.

ہمیں محمود( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مسدد (بن مسرہد) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں یزید بن زریع نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں سعید (بن ابی عروبہ) نے حدیث بیان کی، وہ قتادہ (بن دعامہ) سے، وہ حسن (بصری) سے روایت کرتے ہیں کہ سمرہ (بن جندب) اور عمران (بن حصین رضی اللہ عنہما) نے مذاکرہ کیا تو سمرہ (رضی اللہ عنہ) نے حدیث بیان کی کہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دو سکتے یاد ہیں۔ ایک سکتہ آپ تکبیر (تحریمہ) کے وقت اور دوسرا سکتہ قراءت سے فارغ ہونے کے بعد کرتے تھے تو عمران ( رضی اللہ عنہ) نے اس کا انکار کیا۔ پس دونوں نے ابی بن کعب (رضی اللہ عنہ) کی طرف (تحقیق کے لیے) خط لکھا تو ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے انہیں جواب دیا کہ سمرہ بن جندب نے یاد رکھا ہے (یعنی ان کی حدیث ہے)

تَذَاكَرَ سَمُرَةَ وَعِمْرَانُ فَحَدَّثَ سَمُرَةُ: أَنَّهُ حَفِظَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُسَدَّدٌ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 235

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 236

236 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، وَمُوسَى، قَالاَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ لرسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَكْتَتَانِ: سَكْتَةٌ حِينَ يُكَبِّرُ، وَسَكْتَةٌ حِينَ يَفْرُغُ مِنْ القراءة. زَادَ مُوسَى فَأَنْكَرَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ [49/ب] فَكَتَبُوا إِلَى أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ فَكَتَبَ: أَنْ صَدَقَ سَمُرَةُ.

ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا : ہمیں ابوالولید (ہشام بن عبدالملک الطیالسی) اور موسیٰ(بن اسماعیل) نے حدیث بیان کی، دونوں نے کہا: ہمیں حماد بن سلمہ نے حدیث بیان کی، وہ حمید (الطّويل) سے،وہ حسن (البصری) سے، وہ سمرہ (بن جندب رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو سکتے کرتے تھے۔ایک سکتہ (شروع والی) تکبیر کہتے وقت اور (دوسرا) سکتہ قراءت سے فارغ ہونے کے بعد کرتے تھے۔ موسیٰ بن اسماعیل نے اپنی روایت میں یہ الفاظ زیادہ بیان کئے، پس عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے اس بات کا انکار کیا تو انہوں نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا، تو انہوں نے جواب دیا کہ سمرہ رضی اللہ عنہ نے سچ کہا ہے۔

سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، وَمُوسَى، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 236

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 237

237 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قال: ثَلاَثٌ قَدْ تَرَكَهُنَّ النَّاسُ فيمَا فَعَلَهُنَّ النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "كَانَ يُكَبِّرُ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلاَةِ، وَيَسْكُتُ بَيْنَ التَّكْبِيرِ وَالْقِرَاءَةِ، وَيَسْأَلُ اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ، وَكَانَ يُكَبِّرُ فِي خَفْضٍ وَرَفْعٍ.

ہمیں محمود ( بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوعاصم (الضحاك بن مخلد النبیل) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں (محمد بن عبدالرحمٰن) بن ابی ذئب نے خبر دی، وہ سعید بن سمعان سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین کام کرتے تھے جنہیں لوگوں نے ترک کر دیا ہے۔ آپ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے (۲) تکبیر اور قراءت کے درمیان آپ سکتہ کرتے۔اور اللہ سے فضل کی دعا مانگتے (۳) اور ہر اونچ نیچ پر آپ تکبیر کہتے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو عَاصِمٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 237

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 239

239 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا (1) غُنْدَرٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجَ، قَالَ: "صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَلَمَّا كَبَّرَ سَكَتَ [50/أ] سَاعَةً ثُمَّ قرأ: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ. قَالَ الْبُخَارِيُّ: تَابَعَهُ مُعَاذٌ وَأَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ. _حاشية_________ (1) قوله: "حدثنا"، من النسخة الخطية، وطبعتي مكتبة المنار، ومكتبة الإمام البخاري. وفي طبعة دار الصميعي: "قال غندر".

بخاری نے کہا: اس کی (غندرکی) متابعت معاذ (بن معاذ) اور ابوداؤد (سلیمان بن داؤد الطیالسی) نے شعبہ(بن الحجاج) سے کر رکھی ہے۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 239

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 240

240 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عبيد اللَّهِ (1)، قَالَ ثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْعَلاَءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: "إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَاقْرَأْ بِهَا وَاسْبُقْهُ، فَإِنَّ الإِمَامَ إِذَا قَضَى السُّورَةَ قَالَ {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ} قَالَتِ الْمَلاَئِكَةُ: آمِينَ، فَإِذَا وَافَقَ قَوْلُكَ قَضَاءَ الإِمَامِ أُمَّ الْقُرْآنِ كَانَ قَمِنًا أَنْ يُسْتَجَابَ. _حاشية_________ (1) قوله: "عبيد الله"، من طبعتي دار الصميعي، ومكتبة الإمام البخاري. وتحرف في طبعة مكتبة المنار إلى: "عبد الله". وقد سبق على الصواب برقم (202).

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا ،محمد بن عبیداللہ (بن محمد بن زید بن ابی زيد القرشی الاموی ابوثابت) نے کہا: ہمیں (عبدالعزيز) بن ابی حازم نے حدیث بیان کی، وہ علاء (بن عبدالرحمٰن) سے، وہ اپنے ابا (عبدالرحمٰن بن یعقوب) سے، وہ ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ جب امام سورۂ فاتحہ پڑھے تو تم (بھی) اسے پڑھو اور امام سے پہلے ختم کر لو۔ پس امام جب سورت پوری کر کے کہتا ہے، (غيـر المغضوب عليهم ولا الضالين) تو فرشتے کہتے ہیں: آمین، پس اگر تمہاری بات، امام کی فاتحہ پوری ہونے کے ساتھ مل جائے تو یہ اس کے زیادہ مستحق ہے کہ قبول کی جائے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ ← ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 240

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ مَنْ [48/ب] قَرَأَ فِي سَكَتَاتِ الإِمَامِ إِذَا كَبَّرَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ · حديث 241

241 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا مَعْقِلُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: "إِذَا أَدْرَكْتَ الْقَوْمَ رُكُوعًا لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْكَ الرَّكْعَةِ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں معقل بن مالک نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ابوعوانہ (وضاح بن عبداللہ) نے حدیث بیان کی، وہ محمد بن اسحاق (بن یسار) سے، وہ عبدالرحمٰن (بن ہرمز) الاعرج سے، وہ ابوہریرہ ( رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: جب تو لوگوں کو رکوع میں پائے تو اس رکعت کو شمار نہ کر۔حسن

"إِذَا أَدْرَكْتَ الْقَوْمَ رُكُوعًا لَمْ تَعْتَدَّ بِتِلْكَ الرَّكْعَةِ". ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مَعْقِلُ بْنُ مَالِكٍ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 241

جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ فِي الأَرْبَعِ كُلِّهَا · حديث 242

242 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: وقَالَ إِسْمَاعِيلُ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ [50/ب] وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: "مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ وَرَاءَ الإِمَامِ".

ہمیں محمود (بن اسحاق) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی، کہا: اسماعیل (بن ابی اویس) نے کہا: مجھے مالک بن انس نے حدیث بیان کی، وہ ابونعیم وہب بن کیسان سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ) کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص ایسی رکعت پڑھے جس میں سورۂ فاتحہ نہ پڑھے تو اس کی نماز نہیں ہوئی، الا یہ کہ امام کے پیچھے ہو۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي نُعَيْمٍ [50/ب] وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، ← مالک بن أنس ← إِسْمَاعِيلُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،

Hadith 242

chevron_left Previous
1…19202122
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter