جزء القراءة خلف الإمام للبخاري · کتاب ‹ بَابُ هَلْ يُقْرَأُ بِأَكْثَرَ مِنْ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ خَلْفَ الإِمَامِ · حديث 160
160 - حَدَّثَنَا مَحْمُودُ قال: ثَنَا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنَي مَالِكٌ، مِثْلَهُ.
ہمیں محمود(بن اسحاق) نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں بخاری نے حدیث بیان کی ، کہا: ہمیں اسماعیل (بن ابی اویس) نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں مالک (بن انس) نے حدیث بیان کی، پھر اس طرح کی حدیث بیان کی۔
مَالِكٍ مِثْلَهُ ← إِسْمَاعِيلُ ← الْبُخَارِيِّ ← مَحْمُودٌ،
Hadith 160
