إثبات عذاب القبر وسؤال الملكين · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ اسْتِعَاذَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَمْرِهِ بِهَا · حديث 206
206 - أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ، أَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْبَخْتَرِيِّ الرَّزَّازُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثَنَا عُثْمَانُ الشَّحَّامُ، حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّهُ مَرَّ بِوَالِدِهِ وَهُوَ يَدْعُو يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، فَأَخَذْتُهُنَّ عَنْهُ، فَكُنْتُ أَدْعُو بِهِنَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ، فَمَرَّ بِي وَأَنَا أَدْعُو بِهِنَّ، فَقَالَ: يَا بُنَيَّ أَنَّى عَلِمْتَ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ؟، قُلْتُ: يَا أَبَتَاهُ، سَمِعْتُكَ تَدْعُو بِهِنَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ فَأَخَذْتُهُنَّ عَنْكَ قَالَ: فَالْزَمْهُنَّ يَا بُنَيَّ، فَإِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم كَانَ يَدْعُو بِهِنَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ " وَرُوِيَ فِي ذَلِكَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ
مسلم بن ابی بکرہ (تابعی) سے روایت ہے کہ وہ اپنے والد ( ابوبکر) کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ دعا میں یہ کہہ رہے تھے: اے اللہ ! میں کفر، غربت اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ ( مسلم کہتے ہیں: ) میں نے انھیں یاد کر لیا۔ پھر میں انھیں نماز کے آخر میں بطور دعا پڑھتا تھا۔ ایک دن میرے والد محترم ) میرے پاس سے گزرے اور میں یہ دعا کر رہا تھا تو آپ نے پوچھا: اے بیٹے ایہ الفاظ تو نے کہاں سے سیکھتے ہیں؟ میں نے کہا : اے ابا جی میں نے آپ کو ان کلمات کے ساتھ نماز کے آخر میں دعا کرتے سنا تھا تو میں نے انھیں یاد کر لیا۔ انھوں نے فرمایا: اے بیٹے ! انھیں لازم پکڑ لو کیونکہ نبیﷺ ان الفاظ کے ساتھ نماز کے آخر میں دعا کرتے تھے۔
مُسْلِمِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، ← عُثْمَانَ الشَّحَّامِ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْبَخْتَرِيِّ الرَّزَّازُ، ← عَلِىُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ
Isbat Azab Al Qabar · Book › The door to seek refuge and command of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, from the torment of the graves and his command · Hadith 206
