مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْكَبَائِرِ] · حديث 395
395 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: " «مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ الشِّرْكُ بِاللَّهِ، وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَهُوَ بِتَمَامِهِ فِي الْإِيمَانِ وَالنُّذُورِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
۳۹۵-حضرت عبداللہ بن انیس جہنی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " بڑے کبیرہ گناہوں میں ، اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور جھوٹی قسم اٹھانا شامل ہیں " یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور یہ مکمل روایت ، قسموں اور نذروں سے متعلق باب میں آئے گی ، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ أُنَيْسٍ الْجُهَنِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter in the majorities] · Hadith 395
