23495 - حضرت حریم سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے صبح کی نماز ادا فرمائی پھر آپﷺ یہ فرماتے ہوئے پھر کہ جھوٹی گواہی اللہ تعالیٰ کئے ساتھ شرک کے برابر ہے آپ ﷺ نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی پھر آپﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی ۔
حضرت وائل بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ جھوٹی گواہی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر ہے پھر ان میں سے ایک نے والی آیت تلاوت فرمائی ۔ اور دوسرے نے یہ والی آیت تلاوت فرمائی۔
حضرت ابو عبیدہ سے روایت ہے۔کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ، اپنی بیوی کے پاس گئے اور وہ ( اس وقت) بیمار تھیں۔ حضرت عبداللہ کو ان کی گردن میں ایک دھاگہ لٹکا ہوا نظر آیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا ۔یہ کیا ہے؟ بیوی نے جواب دیا۔ یہ ایسی چیز ہے جس میں بخار کا دم کیا گیا ہے۔پس حضرت عبداللہ نے اس کو توڑ دیا اور فرمایا۔ بے شک آل ابراہیم شرک سے بری ہیں۔
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ نے اپنے بعض اہل خانہ پر کوئی چیز لٹکی ہوئی دیکھی تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو غصہ سے کھینچ دیا اور فرمایا: بے شک ابن مسعود کے گھر والے شرک سے بے پرواہ ہیں۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 14- Medical Book › 7- In the commentary of amulets and promotions. · Hadith 23925
مصنف ابن أبي شيبة · 14- كِتَابُ الطِّبِّ ‹ 7- فِي تَعْلِيقِ التّمائِمِ والرُّقَى. · حديث 23936
23936- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ هِلاَلٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : مَنْ عَلَّقَ التَّمَائِمَ وَعَقَدَ الرَّقَى ، فَهُوَ عَلَى شُعْبَةٍ مِنَ الشِّرْكِ.
حضرت عبدالرحمیں بن ابی لیلیٰ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جس نے تعویزات لٹکائے اور ڈورے باندھے تویہ شخص شرک کے ایک شعبہ پر عمل پیرا ہے۔
36467 - حضرت ابو الا شہب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن نے قر آن مجید کی آیت تلاوت کی تو فرمایا: انہوں نے شرک سے توبہپ کی اور وہ نفاق سے برفی ہوئے ۔
30997 - حضرت طلق بن حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک نے ارشاد فرمایا: تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں بھی پائی جائیں تو اس شخص نے ایمان کا ذائقہ اور اس کی مٹھاس کو پا لی ا۔ وہ یہ ہیں کہ اللہ اور اس کے رسلو کی محبت دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ ہو اور یہ کہ وہ کسی سے محبت کرے اللہ کی خوشنو دی میں اور کسی سے بعض رکھے اللہ کی خوشنودی میں اور شرک کا ذکر فرمایا۔
فضیل حضرت ابراہیم سے اس عورت کے بارے میں نقل کرتے ہیں جس نے اپنے چچاؤں کو چھوڑا جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھاےئی تھا اس کے بارے میں حضرت علی اور حضرت زید نے یہ فیصلہ کیا کہاس کے ماں شریک بھائی کے لئے چھٹا حصہ ہے پھ روہ بعد میں ان چچاؤں کے ساتھ مال میں شریک ہو جائے اور اس مسئلے میں حضرت ابن مسعود نے یہ فیصلہ فرمایا کہ تمام مالاسی کا ہے اور یہ مسئلہ اس نسب کا ہے جو حالت شرک میں ہو پھر اس کے گھر والے بعد میں مسلمان ہو جائیں۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 14- In a woman who left her uncles, one of them was her brother's mother. · Hadith 31741
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 79- فِي الحمِيلِ من ورّثه ؟ ومن كان يرى له مِيراثًا ؟. · حديث 32022
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 88- In a Christian, the inheritor inherits the Jew, and the Jew inherits the Christian. · Hadith 32104
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 88- فِي النّصرانِيِّ يرِث اليهودِيّ ، واليهودِيِّ يرِث النّصرانِيّ. · حديث 32105
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 88- In a Christian, the inheritor inherits the Jew, and the Jew inherits the Christian. · Hadith 32105
مصنف ابن أبي شيبة · 41- كِتاب الجملِ ‹ 1- فِي مسِيرِ عائِشة وعلِيٍّ وطلحة والزّبيرِ رضي الله عنهم. · حديث 38918
حضرت ابو بختری سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا اہل جمل کے بارے میں کہتے ہیں کہ ان سے کہا گیا کیا وہ مشرک تھے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جواب دیا نہیں ! شرک سے تو وہ بھاگے تھے۔ پھر کہا گیا کیا وہ منافق تھے؟ انہوں نے فرمایا نہیں منافق لوگ تو اللہ کو یا د نہیں کرتے مگر بہت کم پھر کہا گیا پھر کون تھے وہ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہمارے بھائی تھے جنہوں نے ہمارے خلاف بغاوت کی ۔
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے بڑھاپے میں جبکہ ان کے ہاتھ بھی کانپ رہے تھے فرمایا کہ خوارج سے قتال کرنا میر ے نزدیک مشرکین سے قتال کرنے سے زیادہ افضل ہے۔
حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس تھا ، ان سے اہل نہر کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ مشرک ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تو شرک سے بھاگنے والے ہیں ۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ منافق ہیں؟ انہوں نے کہا کہ منافق اللہ کا تھوڑ اذکر کرتے ہیں ۔ ان سے کہا گیا کہ وہ کیا ہیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ ایک ایسی قوم ہیں جنہوں نے ہم سے بغاوت کی ہے۔
Musnad Ibne Abi Shaibah · Book › What was narrated by Abdullah bin Masoud, on the authority of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 216