Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

السنن الكبرى للنسائي · 21 - كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ رَضَاعُ الْكَبِيرِ · حديث 5453

5453 - أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَهُوَ ابْنُ يَزِيدَ، وَمَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، قَالَ: أَبَى سَائِرُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهِنَّ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ بِتِلْكَ الرَّضَاعَةِ يُرِيدُ رَضَاعَةِ الْكَبِيرِ، وَقُلْنَ لِعَائِشَةَ، وَاللهِ مَا نَرَى الَّذِي أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهْلَةَ بِنْتَ سُهَيْلٍ، إِلَّا " رُخْصَةً فِي رَضَاعَةِ سَالِمٍ، وَحْدَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللهِ لَا يَدْخُلُ عَلَيْنَا أَحَدٌ بِهَذِهِ الرَّضْعَةِ، وَلَا يَرَانَا خَالَفَهُمَا عُقَيْلٌ

عُرْوَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسُ وَهُوَ ابْنُ يَزِيدَ، وَمَالِكٌ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَفِيُّ

Sunan Al Kubra Al Nasai · 21 - Marriage Book › Breastfeeding of the elder · Hadith 5453

السنن الكبرى للنسائي · 21 - كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ رَضَاعُ الْكَبِيرِ · حديث 5454

5454 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، قَالَ: عَنْ عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَمْعَةَ، أَنَّ أُمَّهُ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ أُمَّهَا أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ تَقُولُ: «أَبَى سَائِرُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهِنَّ أَحَدٌ بِتِلْكَ الرَّضَاعَةِ، وَقُلْنَ لِعَائِشَةَ، وَاللهِ مَا نَرَى هَذِهِ إِلَّا رُخْصَةً رَخَّصَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَالِمٍ خَاصَّةً، فَمَا يَدْخُلُ عَلَيْنَا أَحَدٌ بِهَذِهِ الرَّضَاعَةِ، وَلَا يَرَانَا»

ابْنِ شِهَابٍ، ← عَقِیلٍ ← جَدِّي، ← أَبِي ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ،

Sunan Al Kubra Al Nasai · 21 - Marriage Book › Breastfeeding of the elder · Hadith 5454

السنن الكبرى للنسائي · 21 - كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ الْبِنَاءُ بِابْنَةِ تِسْعٍ · حديث 5543

5543 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا ابْنَةُ سِتِّ سِنِينَ وَدَخَلَ عَلَيَّ، وَأَنَا بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ، وَكُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ»

بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ وَکُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ ← ابْنَةُ سِتِّ سِنِينَ وَدَخَلَ عَلَيَّ، ← تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← عَبْدَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ

Sunan Al Kubra Al Nasai · 21 - Marriage Book › The building is in the daughter of nine · Hadith 5543

السنن الكبرى للنسائي · 54 - كِتَابُ التَّفْسِيرِ فَاتِحَةُ الْكِتَابِ ‹ 42 - سُورَةُ الشُّورَى بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ} [الشورى: 7] · حديث 11409

11409 - أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرٌ، وَاللَّيْثُ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ، عَنْ شُفَيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «هَذَا كِتَابٌ كَتَبَهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ، فِيهِ تَسْمِيَةُ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَتَسْمِيَةُ آبَائِهِمْ، ثُمَّ أُجْمِلَ عَلَى آخِرِهِمْ، فَلَا يُزَادُ فِيهِمْ وَلَا يُنْقَصُ، وَهَذَا كِتَابٌ كَتَبَهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ، فِيهِ تَسْمِيَةُ أَهْلِ النَّارِ وَتَسْمِيَةُ آبَائِهِمْ، ثُمَّ أُجْمِلَ عَلَى آخِرِهِمْ، فَلَا يُزَادُ فِيهِمْ وَلَا يُنْقَصُ» , قَالُوا: فَفِيمَ الْعَمَلُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ , قَالَ: " إِنَّ عَامِلَ الْجَنَّةِ يُخْتَمُ لَهُ بِعَمَلِ الْجَنَّةِ، وَإِنْ عَمِلَ أَيَّ عَمَلٍ، وَإِنَّ عَامِلَ النَّارِ يُخْتَمُ لَهُ بِعَمَلِ النَّارِ، وَإِنَّ عَمِلَ أَيَّ عَمَلٍ، فَرَغَ اللهُ مِنْ خَلْقِهِ , قَالَ: {فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ} [الشورى: 7]

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← شُفَيٍّ، ← أَبِي قَبِيلٍ، ← بَكْرٌ، وَاللَّيْثُ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ

Sunan Al Kubra Al Nasai · - 54 - The Interpretation Kit, The Leader of the Book › 42 - Surat Al-Shura In the name of God, the Most Merciful, the Compassionate, says: {A team in Paradise and a group in Asir} [Ash-Shura: 7] · Hadith 11409

السنن الكبرى للنسائي · 54 - كِتَابُ التَّفْسِيرِ فَاتِحَةُ الْكِتَابِ ‹ 56 - كِتَابُ الرَّقَائِقِ · حديث 11784

11784 - عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُجْرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ وَرَّادٍ، كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى مُعَاوِيَةَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ اللهَ كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا: قِيلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ، وَنَهَى عَنْ عُقُوقِ الْأُمَّهَاتِ، وَوَأْدِ الْبَنَاتِ، وَمَنَعِ وَهَاتِ "

عُقُوقِ الْأُمَّهَاتِ، وَوَأْدِ الْبَنَاتِ، وَمَنَعِ وَهَاتِ ← إِنَّ اللهَ كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا: قِيلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ، وَنَهَى ← النَّبِيِّ ← إِلَى مُعَاوِيَةَ ← الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ ← وَرَّادٍ، كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ

Sunan Al Kubra Al Nasai · - 54 - The Interpretation Kit, The Leader of the Book › 56 - Book of Rebellions · Hadith 11784

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَوْتِ الْبَنَاتِ] · حديث 4006

4006 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: «لَمَّا عُزِّيَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِابْنَتِهِ رُقَيَّةَ قَالَ: " الْحَمْدُ لِلَّهِ، دَفْنُ الْبَنَاتِ مِنَ الْمَكْرُمَاتِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " مَوْتُ الْبَنَاتِ "، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کی صاحبزادی سیّدہ رقیہ رضی اللہ عنہ کے انتقال پر تعزیت کی گئی تو آپ نے ارشاد فرمایا ہر طرح کی حمداللہ تعالی ٰکے لئے مخصوص ہے بیٹی کو دفن کرنا عزت افزائی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اورمعجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اسے امام بزار نے بھی نقل کیا ہے ‘ تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں:’’ بیٹیوں کی موت‘‘ ۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی عثمان بن عطاء خراسانی ہے ‘ اور وہ ضعیف ہے۔

الْحَمْدُ لِلَّهِ، دَفْنُ الْبَنَاتِ مِنَ الْمَكْرُمَاتِ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ إِلَّا ← «لَمَّا عُزِّيَ النَّبِيُّ بِابْنَتِهِ رُقَيَّةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter of the death of girls. · Hadith 4006

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ] · حديث 1439

1439 - وَعَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ - وَكَانَ عَقَبِيًّا بَدْرِيًّا - قَالَ: «كُنْتُ عِنْدَ عُمَرَ - رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ - فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ - رَحِمَهُ اللَّهُ - يُفْتِي النَّاسَ فِي الْمَسْجِدِ بِرَأْيِهِ فِي الَّذِي يُجَامِعُ وَلَا يُنْزِلُ. قَالَ: أَعْجِلْ عَلَيَّ بِهِ، فَأُتِيَ بِهِ فَقَالَ: يَا عَدُوَّ نَفْسِهِ، أَوْ لَقَدْ بَلَغْتَ أَنْ تُفْتِيَ النَّاسَ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِرَأْيِكَ؟! قَالَ: مَا فَعَلْتُ، وَلَكِنْ حَدَّثَنِي عُمُومَتِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. قَالَ: أَيُّ عُمُومَتِكَ؟ قَالَ: أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ وَأَبُو أَيُّوبَ وَرِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ. فَالْتَفَتَ عُمَرُ - رَحِمَهُ اللَّهُ - إِلَيَّ فَقَالَ: مَا يَقُولُ هَذَا الْغُلَامُ؟ فَقُلْتُ: كُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. قَالَ: سَأَلْتُمْ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: كُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَى عَهْدِهِ. قَالَ: فَجَمَعَ النَّاسَ وَاتَّفَقَ النَّاسُ عَلَى أَنَّ الْمَاءَ لَا يَكُونُ إِلَّا مِنَ الْمَاءِ، إِلَّا عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ وَمُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، فَقَالَا: إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ. قَالَ: فَقَالَ عَلِيٌّ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنَّ أَعْلَمُ النَّاسِ بِهَذَا أَزْوَاجُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَرْسَلَ إِلَى حَفْصَةَ - رَحِمَهَا اللَّهُ - فَقَالَتْ: لَا عِلْمَ لِي، فَأَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ - رَحِمَهَا اللَّهُ - قَالَتْ: إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ. قَالَ: فَتَحَطَّمَ عُمَرُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَعْنِي تَغَيَّظَ - ثُمَّ قَالَ: لَا يَبْلُغُنِي أَنَّ أَحَدًا فَعَلَهُ إِلَّا أَنْهَكْتُهُ عُقُوبَةً». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ ابْنَ إِسْحَاقَ مُدَلِّسٌ وَهُوَ ثِقَةٌ، وَفِي الصَّحِيحِ طَرَفٌ مِنْهُ، زَادَ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ: ثُمَّ أَفَاضُوا فِي الْعَزْلِ، فَقَالُوا: لَا بَأْسَ، فَسَارَّ رَجُلٌ صَاحِبَهُ فَقَالَ: مَا هَذِهِ الْمُنَاجَاةُ؟ فَقَالَ أَحَدُهُمَا: يَزْعُمُ أَنَّهَا الْمَوْءُودَةُ الصُّغْرَى. فَقَالَ عَلِيٌّ: إِنَّهَا لَا تَكُونُ مَوْءُودَةً حَتَّى تَمُرَّ بِسَبْعِ تَارَاتٍ ; قَالَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - {وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ طِينٍ - ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينٍ} [المؤمنون: 12 - 13] إِلَى قَوْلِهِ: {فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ} [المؤمنون: 14]. قَالَ: فَتَفَرَّقُوا عَلَى قَوْلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّهُ لَا بَأْسَ بِهِ.

حضرت رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ ، جنہیں بیعت عقبہ اور غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے وہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا جب انہیں یہ بتایا گیا حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ مسجد میں لوگوں کو یہ فتوی دیتے ہیں جو ان کا اپنی رائے کی بنیاد پر ہے کہ جوشخص صحبت کرےاور اسے انزال نہ ہو تو اس پرغسل لازم نہیں ہوتا ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اسے جلدی سے میرے پاس لاؤانہیں لایا گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اپنی جان کےدشمن! مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ تم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں اپنی رائے کی بنیاد پر لوگوں کو فتوی دیتے ہو؟ انہوں نے کہا: میں نے ایسا نہیں کیا میرے چچاؤں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے مجھے حدیث بیان کی ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا تمہارے کون سے چچانے؟ انہوں نے جواب دیا: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ: حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ اور حضرت رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ توحضرت عمر رضی اللہ عنہ میری طرف متوجہ ہوئے اور بولے: یہ لڑکا کیا کہہ رہا ہے؟ میں نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم ایسا کیا کرتے تھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا تم لوگوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تھا؟ تو حضرت رفاعہ رضی اللہ عنہ نے یہی کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم یہ کیا کرتے تھے۔راوی بیان کرتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو اکٹھا کیا تو لوگوں کو اس بات پر اتفاق تھا کہ غسل صرف منی کے خروج کی وجہ سے لازم ہوتا ہے صرف حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا معاملہ مختلف تھا ان دونوں حضرات کا یہ کہنا تھا کہ جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے توغسل واجب ہو جاتا ہے راوی بیان کرتے ہیں: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: امیرالمومنین ! اس مسئلے کے بارے میں سب سے زیادہ علم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے پاس ہوگا۔ حضرت عمر نے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس بارےمیں علم نہیں ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا تو انہوں نے فرمایا: جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے توغسل واجب ہو جائے گا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے غصے کا اظہار کیا اور ارشاد فر مایا: اب اگر مجھے کسی کے بارے میں یہ پتہ چلا کہ اس نے ایسا کیا ہے تو میں اسے سزادوں گا۔یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے امام احمد کے رجال ثقہ ہیں صرف یہ ہے کہ ابن اسحق نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے ویسے وہ ثقہ ہے میں اس روایت کا ایک حصہ منقول ہے امام طبرانی نے معجم کبیر میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں، پھر ان لوگوں نے عزل کے بارے میں گفتگو شروع کی تو ان کا یہ کہنا تھا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے ایک شخص نے سرگوشی میں اپنے ساتھی کے ساتھ کوئی بات چیت کی تو انہوں نے دریافت کیا: یہ سرگوشی میں کیا بات ہورہی ہے؟ ان دونوں میں سے ایک نے کہا: یہ کہہ رہا ہے تو چھوٹی قسم کا زندہ درگور کرنا ہے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشادفرمایا: زندہ درگور کرنا یہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک اس پر سات مراحل نہیں گزر جاتے۔الله تعالی نے ارشادفرمایا ہے:”اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصہ سے تخلیق کیا پھر ہم نے اسے ایک مضبوط جگہ پر نطفہ کی شکل میں رکھ دیا۔ یہ آیت یہاں تک ہے۔ تو اللہ تعالی کی ذات برکت والی ہے جو سب سے بہترین خالق ہے۔راوی بیان کرتے ہیں تو سب لوگ حضرت علی بن ابوطالب نے کے فتوی کے مطابق قائل ہو کر منتشر ہوئے کہ اس (یعنی عزل کرنے )میں کوئی حرج نہیں ہے۔

رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ وَكَانَ عَقَبِيًّا بَدْرِيًّا

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in his saying: water is from water] · Hadith 1439

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ] · حديث 1440

1440 - وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِي إِسْنَادِهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے توغسل واجب ہو جاتا ہے۔ یہ روایات امام بزارنے نقل کی ہیں اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابومریم ہے اور وہ ضعیف ہے۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in his saying: water is from water] · Hadith 1440

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ] · حديث 1441

1441 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِذٍ قَالَ: «سَأَلَ رَجُلٌ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ عَمَّا يُوجِبُ الْغُسْلَ مِنَ الْجِمَاعِ، وَعَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ، وَعَمَّا يَحِلُّ مِنَ الْحَائِضِ. فَقَالَ مُعَاذٌ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: " إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ، وَأَمَّا الصَّلَاةُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَتَوَشَّحَ بِهِ، وَأَمَّا مَا يَحِلُّ مِنَ الْحَائِضِ فَإِنَّهُ يَحِلُّ مِنْهَا مَا فَوْقَ الْإِزَارِ، وَاسْتِعْفَافُهُ عَنْ ذَلِكَ أَفْضَلُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ مِنْهُ قِصَّةَ الْحَائِضِ، وَرِجَالُ أَبِي دَاوُدَ فِيهِمْ بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ لِتَدْلِيسِهِ، وَإِسْنَادُ هَذَا حَسَنٌ.

عبدالرحمن بن عائذ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: صحبت کرنے کے حوالے سے کون سی چیز غسل کو واجب کرتی ہے؟ ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے کا حکم کیا ہے؟ اور حیض والی عورت کے ساتھ کس حد تک تعلق جائز ہے؟ تو حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے اس بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے توغسل واجب ہو جاتا ہے جہاں تک ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے کا تعلق ہے تو نبی اکرم نے اسے توشیح کے طور پر لپیٹ کر نماز ادا کی تھی جہاں تک حیض والی عورت کے ساتھ قربت کا تعلق ہے تو تہبند سے اوپر والے حصے کے ساتھ تعلق رکھنا جائز ہے لیکن اس سے بھی بچ کے رہنا زیادہ فضیلت رکھتاہے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے امام ابوداؤد نے اس میں سے حیض والی عورت کا واقعہ ذکر کیا ہے امام ابوداؤد کے رجال میں ایک راوی بقیہ بن ولید ہے اور وہ تدلیس کرنے کی وجہ سے ضعیف ہے اس روایت کی سند حسن ہے۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِذٍ

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in his saying: water is from water] · Hadith 1441

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ] · حديث 1443

1443 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ عَنِ الْقَاسِمِ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ.

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب شرمگاہ شرمگاہ سے مل جائے توغسل واجب ہو جاتا ہے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں یہ مذکور ہے: اسے جعفر بن زبیر نے قاسم سے نقل کیا ہے اور یہ دونوں ضعیف ہیں۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ،

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in his saying: water is from water] · Hadith 1443

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ] · حديث 1444

1444 - وَعَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَعَائِشَةَ، قَالُوا: إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ. وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب شرمگاه شرمگاہ سے مل جائے توغسل واجب ہو جاتا ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی بھی ہے اور وہ ضعیف ہے۔

إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ وَجَبَ الْغُسْلُ. وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. ← وَعَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ وَعَائِشَةَ،

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter in his saying: water is from water] · Hadith 1444

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ] · حديث 10212

10212 - وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ «فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ خَيْبَرَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي حَارِثَةَ: مَحْمُودُ بْنُ مَسْلَمَةَ، فَذَكَرُوا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ: أَخُوكَ لَهُ أَجْرُ شَهِيدَيْنِ، وَمَنْ بَنِي زُرَيْقٍ: مَسْعُودُ بْنُ سَعْدِ بْنِ قَيْسٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

ابن شہاب نے غزوہ خیبر میں جام شہادت نوش کرنے والوں کے ناموں میں انصار سے تعلق رکھنے والے حضرت محمود بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے جن کا تعلق بنو حارثہ سے تھا ان لوگوں نے یہ بات بھی ذکر کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے فرمایاتھاتمہارے بھائی کو دوشہیدوں کا اجر ملے گا اس کے علاوہ بنوزریق سےتعلق رکھنے والے حضرت مسعود بن سعد بن قیس رضی اللہ عنہ (نے جام شہادت نوش کیا)۔یہ روایت امام طبرانی نقل کی ہے اور اس کے رجال "صحیح" کے رجال ہیں۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › Gate Battle of Khaybar] · Hadith 10212

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ الْفَتْحِ] · حديث 10235

10235 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «أَمَّنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ النَّاسَ إِلَّا أَرْبَعَةً مِنَ النَّاسِ: عَبْدُ الْعُزَّى بْنَ خَطَلٍ، وَمَقِيسُ بْنُ صُبَابَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ، وَسَارَّةُ امْرَأَةٌ. فَأَمَّا عَبْدُ الْعُزَّى فَإِنَّهُ قُتِلَ وَهُوَ آخِذٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ. قَالَ: وَنَذَرَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ أَنْ يَقْتُلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ إِذَا رَآهُ، وَكَانَ أَخَا عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ مِنَ الرَّضَاعَةِ، فَأَتَى بِهِ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَشْفِعُ، فَلَمَّا بَصُرَ بِهِ الْأَنْصَارِيُّ اشْتَمَلَ عَلَى السَّيْفِ ثُمَّ خَرَجَ فِي طَلَبِهِ، فَوَجَدَهُ فِي حَلْقَةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَهَابَ قَتْلَهُ. فَجَعَلَ يَتَرَدَّدُ وَيَكْرَهُ أَنْ يُقْدِمَ عَلَيْهِ لِأَنَّهُ فِي حَلْقَةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَبَسَطَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَدَهُ فَبَايَعَهُ، ثُمَّ قَالَ لِلْأَنْصَارِيِّ: " قَدِ انْتَظَرْتُكَ أَنْ تُوفِيَ بِنَذْرِكَ ". قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هِبْتُكَ أَفَلَا أَوْمَضْتَ إِلَيَّ؟ قَالَ: " إِنَّهُ لَيْسَ لِنَبِيٍّ أَنْ يُومِضَ ". وَأَمَّا مَقِيسُ بْنُ صُبَابَةَ فَإِنَّهُ كَانَ لَهُ أَخٌ قُتِلَ خَطَأً مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَبَعَثَ مَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا مِنْ بَنِي فِهْرٍ لِيَأْخُذَ لَهُ مِنَ الْأَنْصَارِ الْعَقْلَ، فَلَمَّا جَمَعَ لَهُ الْعَقْلَ وَرَجَعَ نَامَ الْفِهْرِيُّ، فَوَثَبَ مَقِيسٌ فَأَخَذَ حَجَرًا فَجَلَدَ بِهِ رَأْسَهُ فَقَتَلَهُ، ثُمَّ أَقْبَلَ وَهُوَ يَقُولُ: شَفَى النَّفْسَ مَنْ قَدْ مَاتَ بِالْقَاعِ مُسْنَدَا ... يَضَرِّجُ ثَوْبَيْهِ دِمَاءُ الْأَجَادِعِ وَكَانَتْ هُمُومُ النَّفْسِ مِنْ قَبْلِ قَتْلِهِ ... تَهِيجُ فَتُنْسِينِي وَطْأَةَ الْمَضَاجِعِ حَلَلْتُ بِهِ ثَأْرِي وَأَدْرَكْتُ مُؤْرَبِي ... وَكُنْتُ إِلَى الْأَوْثَانِ أَوَّلَ رَاجِعِ. وَأَمَّا سَارَّةُ فَإِنَّهَا كَانَتْ مَوْلَاةً لِقُرَيْشٍ فَأَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَشَكَتْ إِلَيْهِ الْحَاجَةَ فَأَعْطَاهَا شَيْئًا، ثُمَّ أَتَاهَا رَجُلٌ فَدَفَعَ إِلَيْهَا كِتَابًا لِأَهْلِ مَكَّةَ يَتَقَرَّبُ بِهِ إِلَيْهِمْ; لِيُحْفَظَ فِي عِيَالِهِ - وَكَانَ لَهُ بِهَا عِيَالٌ - فَأَخْبَرَ جِبْرِيلُ بِذَلِكَ، فَبَعَثَ فِي أَثَرِهَا عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَلَحِقَاهَا فَفَتَّشَاهَا فَلَمْ يَقْدِرَا عَلَى شَيْءٍ مِنْهَا، فَأَقْبَلَا رَاجِعَيْنِ. فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: وَاللَّهِ مَا كَذَّبْنَا وَلَا كُذِّبْنَا، ارْجِعْ بِنَا إِلَيْهَا، فَرَجَعَا إِلَيْهَا فَسَلَّا سَيْفَيْهِمَا فَقَالَا: وَاللَّهِ لَنُذِيقَنَّكِ الْمَوْتَ أَوْ لَتَدْفَعِنَّ إِلَيْنَا الْكِتَابَ، فَأَنْكَرَتْ ثُمَّ قَالَتْ: أَدْفَعُهُ إِلَيْكُمَا عَلَى أَنْ لَا تَرُدَّانِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَبِلَا مِنْهَا، فَحَلَّتْ عِقَاصَهَا فَأَخْرَجَتْ كِتَابًا مِنْ قُرُونِهَا فَدَفَعَتْهُ إِلَيْهِمَا. فَرَجَعَا بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَدَفَعَاهُ إِلَيْهِ، فَبَعَثَ إِلَى الرَّجُلِ فَقَالَ: " مَا هَذَا الْكِتَابُ؟ " قَالَ: أُخْبِرُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَيْسَ أَحَدٌ مَعَكَ إِلَّا لَهُ مَنْ يَحْفَظُهُ فِي عِيَالِهِ، فَكَتَبْتُ هَذَا الْكِتَابَ لِيَكُونُوا فِي عِيَالِي. فَأَنْزَلَ اللَّهُ: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ} [الممتحنة: 1]. إِلَى آخِرِ الْآيَاتِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: فتح مکہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو امان دے دی تھی صرف چار افرادکومستثنیٰ قرار دیا تھا عبد العزیٰ بن خطل مقیس بن صبابہ، عبد الله بن سعد بن ابوسرح اور سارہ نامی ایک عورت جہاں تک عبد العزیٰ کا تعلق ہے تو اسے قتل کر دیا گیا جبکہ اس نے خانہ کعبہ کے پردوں کو پکڑا ہوا تھا راوی کہتے ہیں انصار سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے نذر مانی تھی کہ وہ عبداللہ بن سعد بن ابوسرح کو قتل کر دے گا جب وہ اسے دیکھے گا عبداللہ بن سعد حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا رضائی بھائی تھا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اسے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس گئے اور اس کی سفارش کی جب انصاری نے اسے دیکھا تو اس نے اپنی تلوار پکڑ لی اور پھر اس کی طلب میں نکلا اس نے اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حلقے میں موجود پایا تو اسے قتل کرنے سے ڈر گیا اور تر د کا شکار ہو گیا اسے یہ بات اچھی نہیں لگی کہ وہ اس پر حملہ آور ہو کیونکہ وہ شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حلقے میں تھانبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا دست مبارک بڑھایا اور اس سے بیعت لے لی پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انصارسے فرمایا میں تمہارا انتظار کرتا رہا کہ تم اس سے اپنی نذر پوری کرلو گے اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ڈر گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اشارہ کر دینا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: نبی کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ خفیہ اشارے کرے۔جہاں تک مقیس بن صبابہ کاتعلق ہے تو اس کا ایک بھائی تھا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ قتل خطاء کے طور پرقتل ہوا تھانبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے ساتھ بنونہر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو بھیجا تھا تا کہ وہ انصار سے دیت لے جب اس کے لئے دیت کی چیزیں اکٹھی ہوگئیں تو وہ واپس جارہاتھاتو فہری شخص سو گیا تو مقیس نے اٹھ کر ایک پتھر پکڑا اور اس کے ذریعے فہر شخص کو قتل کر دیا پھر وہ آتے ہوئے یہ اشعار پڑھ رہا تھا۔نفس کو شفا دیدی ہے اس شخص نے جو میدان میں ٹیک لگا کر مر گیا اس نے اپنے کپڑے مختلف رگوں کے خون سے نگین کر لیے اس کے قتل سے پہلے نفس کی پریشانیاں اتنی زیاد تھیں کہ انہوں نے مجھے بستر پر آرام کرنا بھلا دیا تھامیں نے اس کے ذریعے اپنا بدلہ لیا ہے اور اپنا مقصد حاصل کر لیا ہے اور بتوں کی طرف لوٹنے والا میں پہلا فرد بن گیا ہوں“۔جہاں تک سارہ نامی عورت کا تعلق ہے تو قریش کی کنیزہ تھی وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئی اور حاجت مند ہونے کی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے شکایت کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے کچھ دےدیا پھر ایک شخص اس کے پاس آیا اور اس نے اس عورت کو اہل مکہ کے لئے ایک مکتوب دیا اس کے ذریعے وہ اہل مکہ کا قرب حاصل کرنا چاہتا تھا تا کہ اس کے اہل خانہ کی حفاظت ہو سکے کیونکہ اس کے اہلخانہ مکہ میں موجود تھے حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بارے میں بتاد یا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس عورت کے پیچھے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کو بھیجا وہ دونوں اس عورت کے پاس گئے انہوں نے اس عورت کی تلاشی لی لیکن انہیں اس عورت سے کچھ نہیں ملا پھر وہ دونوں واپس آگئے اسی دوران ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا اللہ کی قسم تو ہمارے ساتھ غلط بیانی کی گئی ہے اور نہ ہی ہم نے غلط بیانی کی ہے ہم واپس اس عورت کے پاس چلتے ہیں پھر وہ دونوں اس عورت کے پاس واپس گئے ان دونوں نے اپنی تلواریں سونتیں اور کہا اللہ کی قسم ہم تمہیں ضرور موت کا ذائقہ چکھادیں گے یا پھر تم وہ مکتوب ہمارے حوالے کر دو اس عورت نے انکار کیا پھر اس عورت نے کہا: کہ میں وہ تمہارے حوالے کر دیتی ہوں اس شرط پر کہ تم دونوں مجھے واپس نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس نہیں لے جاؤ گے تو ان دونوں نے وہ شرط مان لی اس عورت نے اپنے جوڑے کو کھولا اور اپنی مینڈھیوں میں سے ایک مکتوب نکالا اور وہ ان دونوں کے حوالے کر دیا وہ دونوں حضرات وہ مکتوب لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس واپس آئے اور وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کو پیغام بھیج کر دریافت کیا: یہ مکتوب کا کیا معاملہ ہے تو اس نے کہا: یا رسول اللہ! میں آپ کو اس بارے میں بتاتا ہوں آپ کے ساتھ جتنے بھی لوگ ہیں ان کا مکہ میں کوئی نہ کوئی ایسا عزیز ہے جوان کے گھر والوں کی حفاظت کر سکتا ہے تو میں نے ان لوگوں کو یہ مکتوب اس لئے لکھا تھا تا کہ وہ میرے گھر والوں کی حفاظت کریں تو اللہ تعالی نے اس بارے میں یہ آیات نازل کیں:اے ایمان والو! تم میرے اور اپنے دشمن کو دوست نہ بناؤ تم ان کے ساتھ محبت رکھنا چاہتے ہو “۔ یہ آیات کے آخر تک ہیں۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حکم بن عبد الملک ہے اور وہ ضعیف ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of the Battle of Al-Fateh] · Hadith 10235

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ الْفَتْحِ] · حديث 10242

10242 - وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ يَرْبُوعٍ - وَكَانَ يُسَمَّى الصَّرْمَ - «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ: " أَرْبَعَةٌ لَا أُؤَمِّنُهُمْ فِي حِلٍّ وَلَا حَرَمٍ: الْحُوَيْرِثُ بْنُ نُفَيْلٍ، وَمَقِيسُ بْنُ صُبَابَةَ، وَهِلَالُ بْنُ خَطَلٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ ". فَأَمَّا الْحُوَيْرِثُ فَقَتَلَهُ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، وَأَمَّا مَقِيسُ بْنُ صُبَابَةَ فَقَتَلَهُ ابْنُ عَمٍّ لَهُ لَحَّاءٌ، وَأَمَّا هِلَالُ بْنُ خَطَلٍ فَقَتَلَهُ الزُّبَيْرُ، وَأَمَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ فَأَسْتَأْمَنَ لَهُ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَكَانَ أَخَاهُ مِنَ الرَّضَاعَةِ. وَقَيْنَتَيْنِ كَانَتَا لِمَقِيسٍ تُغَنِّيَانِ بِهِجَاءِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُتِلَتْ إِحْدَاهُمَا، وَأَقْبَلَتِ الْأُخْرَى فَأَسْلَمَتْ». قُلْتُ: رَوَى أَبُو دَاوُدَ مِنْهُ طَرَفًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ نَحْوَ هَذَا قَبْلُ بِوَرَقَتَيْنِ فِي هَذَا الْمَعْنَى.

حضرت سعید بن یربوع رضی اللہ عنہ جن کا نام" صرم "ہے وہ بیان کرتے ہیں : فتح مکہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشادفرمایا: چار افراد ایسے ہیں جنہیں میں حل میں یا یا حرم میں امان نہیں دوں گا حویرث بن نفیل مقیس بن صبابہ ہلال بن خطل اور عبدالله بن سعد بن ابوسرح جہاں تک حویرث کا تعلق ہے تو حضرت علی بن ابوطالب نے اسے قتل کر دیا جہاں تک مقیس بن صبابہ کا تعلق ہے تو اس کے چچازاد نے اسے قتل کردیا جہاں تک حلال بن خطل کا تعلق ہے تو حضرت زبیررضی اللہ عنہ نے اسے قتل کردیاجہاں تک عبداللہ بن سعد بن ابوسرح کا تعلق ہے تو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے امان حاصل کر لی کیونکہ وہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا رضائی بھائی تھا اسی طرح مقیس کی دو کنیزیں تھیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجو میں شاعری گایا کرتی تھیں ان میں سے ایک قتل ہوئی اور دوسری آ گئی اور اس نے اسلام قبول کرلیا۔علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: میں یہ کہتا ہوں امام ابوداؤد نے اس روایت کا ایک حصہ نقل کیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ اس سے دوورق پہلے اس موضوع سے متعلق اس نوعیت کی احادیث اس سے پہلے گزر چکی ہیں۔

سَعِيدِ بْنِ يَرْبُوعٍ وَكَانَ يُسَمَّى الصَّرْمَ

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of the Battle of Al-Fateh] · Hadith 10242

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ الْفَتْحِ] · حديث 10258

10258 - وَعَنْ عُرْوَةَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْفَتْحِ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي مُحَارِبِ بْنِ فِهْرٍ: كُرْزُ بْنُ جَابِرٍ.

عروہ نے فتح مکہ کے موقع پر شہید ہونے والے مسلمانوں کے ناموں میں یہ بات ذکر کی ہے کہ قریش کی شاخ بنومحارب بن فہر سے تعلق رکھنے والے حضرت کرز بن جابر رضی اللہ عنہ ہیں۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of the Battle of Al-Fateh] · Hadith 10258

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ] · حديث 10300

10300 - عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ: أَيْمَنُ بْنُ عُبَيْدٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.

محمدبن اسحاق غزوہ حنین میں جام شہادت نوش کرنے والوں کے نام میں حضرت ایمن بن عبید رضی اللہ عنہ کا ذکر کرتے ہیں یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter on those who were martyred on a sweet day] · Hadith 10300

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ] · حديث 10304

10304 - وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي الْعَجْلَانِ: مُرَّةُ بْنُ سُرَاقَةَ بْنِ الْحُبَابِ، هَكَذَا قَالَ ابْنُ شِهَابٍ. وَاسْتُشْهِدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ حُنَيْنٍ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ مِنْ بَنِي أَسَدٍ: يَزِيدُ بْنُ زَمْعَةَ. وَرِجَالُهُمَا إِلَى الزُّهْرِيِّ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

ابن شہاب نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ (غزوہ حنین کے موقع پر) شہید ہونے والوں کے ناموں میں ان کا ذکر کیا انصار کی شاخ بنو عجلان سے تعلق رکھنے والے حضرت مرہ بن سراقہ بن حباب، ابن شہاب نے اسی طرح ذکر کیا ہے غزوحنین کے موقع پرقریش کی شاخ بنو اسد سے تعلق رکھنے والے حضرت یزید بن زمعہ ٹی نے بھی شہید ہوئے تھے۔ زہری تک ان دونوں کے رجالی صحیح کے رجال ہیں۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter on those who were martyred on a sweet day] · Hadith 10304

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابٌ فِي مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ] · حديث 10305

10305 - وَعَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي أَسَدٍ: يَزِيدُ بْنُ زَمْعَةَ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ الْمُطَّلِبِ جَمَحَ بِهِ فَرَسٌ - يُقَالُ لَهُ: الْجَنَاحُ - فَقَتَلَهُ. وَاسْتُشْهِدَ يَوْمَ حُنَيْنٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْأَنْصَارِ: سُرَاقَةُ بْنُ الْحُبَابِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ النَّجَّارِ. وَإِسْنَادُهُمَا إِلَى ابْنِ إِسْحَاقَ ثِقَاتٌ.

ابن اسحاق نے (غزوہ حنین کے موقع پر) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے ناموں میں قریش کی شاخ بنو اسد سے تعلق رکھنے والے حضرت یزید بن زمعہ بن اسود بن مطلب رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے انہیں گھوڑےنے گرادیا تھا جس کا نام جناح تھا اور اس وجہ سے یہ شہید ہوئے۔غزوہ حنین میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں میں انصار سے تعلق رکھنے والے حضرت سراقہ بن حباب بن عدی بن نجار رضی اللہ عنہ شامل ہیں۔ ابن اسحاق تک ان دونوںروایات کی سند کے رجال ثقہ ہیں۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter on those who were martyred on a sweet day] · Hadith 10305

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ الطَّائِفِ] · حديث 10307

10307 - وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الطَّائِفِ مِنَ الْأَنْصَارِ: ثَابِتُ بْنُ ثَعْلَبَةَ، وَثَعْلَبَةُ الَّذِي يُقَالُ لَهُ: الْجَذْعُ. وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ: رُقَيْمُ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَعْلَبَةَ. رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

ابن شہاب نے غزوہ طائف میں شہید ہونے والوں کے ناموں میں انصار سے تعلق رکھنے والے حضرت ثابت بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا ہے ۔یہ ثعلبہ وہ صاحب ہیں جنہیں ”جزع“ کہا جاتا ہے۔انصار کی شاخ بنو عمرو بن عوف کی شاخ بنو معاویہ سے تعلق رکھنے والے حضرت رقیم بن ثابت بن شعلبہ رضی اللہ عنہ ہیں۔ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں اور اس کےر جال صحیح کے رجال ہیں۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of the invasion of the sect] · Hadith 10307

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ الطَّائِفِ] · حديث 10308

10308 - وَعَنْ عُرْوَةَ فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ الطَّائِفِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَالِمٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي حَرَامٍ: ثَعْلَبَةُ الَّذِي يُقَالُ لَهُ: الْجَذْعُ. وَمِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَارِثِ: رُقَيْمُ بْنُ ثَابِتٍ أَوْ ثَابِتُ بْنُ ثَعْلَبَةَ. رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ، وَفِي إِسْنَادِهِمَا ابْنُ لَهِيعَةَ، وَفِيهِ ضَعْفٌ وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.

عروہ نے یوم طائف میں شہید ہونے والوں کے ناموں میں انصار کے قبیلے بنوسالم کی شاخ بنو حرام سے تعلق رکھنے والے حضرت ثعلبہ دل کا ذکر کیا ہے جنہیں"جذع" کہاجاتا ہے۔اس کے علاوہ انصار کے قبیلے بن عمرو بن عوف کی شاخ بنو معاویہ بن حارث سے تعلق رکھنے والے حضرت رقیم بن ثابت رضی اللہ عنہ یا شاید حضرت ثابت بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ ہیں۔یہ دونوں روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں ان دونوں کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس میں ضعف پایا جاتا ہے اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔

Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of the invasion of the sect] · Hadith 10308

chevron_left Previous
1…686970…291
Next chevron_right