Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4648

4648 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا مسلم بن خالد حدثني ابن خثيم عن يوسف بن ماهك عن حفصة بنت عبد الرحمن بن أبي بكر Y عن عائشة أنها قالت : أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بالعقيقة عن الغلام شاتان مكافئتان وعن الجارية شاة

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نےبچہ کے عقیقہ کے متعلق حکم دیا دو بکریاں کرنے کا جو ہم عمر ہوں اور بچی کی طرف سے ایک بکری کرنے کا۔

الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ ← أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بالعقيقة ← عَائِشَةَ أَنَّهَا ← حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ ← يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، ← ابْنُ1 خُثَيْمٍ ← مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4648

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4710

4710 - حدثنا عبد الاعلى حدثنا يزيد بن زريخ حدثنا سعيد عن قتادة قال كتبنا إلى إبراهيم بن يزيد نسأله عن الرضاع فكتب إن شريحا حدث Y أن عليا و ابن مسعود كانا يقولان : يحرم من الرضاعة قليله وكثيره قال : وكان في كتابه أن أبا الشعثاء المحاربي حدث أن عائشة حدثت أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : لا تحرم الخطفة والخطفتان K إسناده صحيح

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم بن یز ید کی طرف سے خط لکھا کہ ہم رضاع کے متعلق پوچھتے ہیں ۔ آپ نے لکھا کہ قاضی شریح بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اور حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ دونوں فرماتےتھے کہ رضاعت سے حرام ہو جا تا ہے۔ چاہے دودھ تھوڑا یا زیادہ پیا ہو۔ ان کے خط میں لکھا تھا کہ ابو الشعثاء المحار بی نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے ،کہ ایک گھونٹ یا دو گھونٹ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔

«الرَّضَاعُ» ← كتبنا إلى إبراهيم بن يزيد نسأله ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← يزيد بن زريخ ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4710

مسند أبي يعلى · حديث أم الفضل بنت الحارث ‹ حديث أم الفضل بنت الحارث · حديث 7128

7128 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا ابن أخي ابن شهاب عن عمه قال : أخبرني عروة بن الزبير أن زينب بنت أم سلمة أخبرته Y أن أم حبيبة زوج النبي - صلى الله عليه و سلم - أخبرتها قالت : يا رسول الله انكح أختي بنت أبي سفيان فزعمت أن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - قال لها : وتحبين ذلك ؟ قالت : نعم يا رسول الله لست لك بمخلية وأحب من شركني في خير أختي قالت : فقال رسول الله - صلى الله عليه و سلم - : إن ذلك لا يحل لي قالت : فقلت : يا رسول الله ! فوالله إنا لنتحدث إنك تريد أن تنكح درة بنت أبي سلمة قال رسول الله - صلى الله عليه و سلم - : ابنة أم سلمة ؟ قالت : نعم قال رسول الله - صلى الله عليه و سلم - : وأيم الله لو أنها لم تكن ربيبتي في حجري ما حلت لي إنها لابنة أخي من الرضاعة أرضعتني و أبا سلمة ثويبة فلا تعرضن علي بناتك ولا أخواتكن K إسناده حسن

حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی :اے اللہ کے رسول ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میری بہن ،ابو سفیان کی بیٹی سے نکاح فرما لیں ،میرا گمان ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ،کیا تو اس کو پسند کرتی ہے ؟میں نے عرض کی :جی ہاں !اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں آپ سے الگ ہونے والی نہیں ہوں اور میں اس کو پسند کرتی ہوں کہ جو مجھے میری بہن کی بھلائی میں شریک کرے ۔فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :بے شک وہ میرے حلال نہیں ہے۔آپ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! قسم بخدا! ہم باتیں کیا کرتی ہیں کہ آپ درہ بنت ابو سلمہ سے نکاح کرنا چاہتے ہیں ۔رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :کیا ام سلمہ کی بیٹی کے ساتھ ؟میں نے عرض کی :جی ہاں ! رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :اللہ کی قسم ! اگر وہ میری گود میں پلنے والی نہ ہوتی تو بھی وہ میرے لیے حلال نہ تھی کیونکہ وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے ،مجھے ابو سلمہ کو حضرت ثوبیہ نے دودھ پلایا ہے،پس تم اپنی بیٹیاں اور بہنیں مجھ پر پیش نہ کیا کرو۔

عَمِّہٖ ← ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · The hadith of Umm Al-Fadl bint Al-Harith › Chapter · Hadith 7128

مسند أبي يعلى · حديث أم الفضل بنت الحارث ‹ حديث أم الفضل بنت الحارث · حديث 7163

7163 - حدثنا مسروق بن المرزبان الكوفي و الحسن بن حماد ونسخته من حديث مسروق حدثنا يحيى بن زكريا بن زائدة حدثنا محمد بن إسحاق عن جهم بن أبي جهم عن عبد الله بن جعفر Y هن حليمة بنت الحارث أم رسول الله - صلى الله عليه و سلم - السعدية التي أرضعته قالت : خرجت في نسوة من بني سعد بن بكر نلتمس الرضعاء بمكة على أتان لي قمراء قد أذمت فزاحمت بالركب . قالت : وخرجنا في سنة شهباء لم تبق شيئا ومعي زوجي الحارث بن عبد العزى . قالت : ومعنا شارف لنا والله إن تبض علينا بقطرة من لبن ومعي صبي لي إن ننام ليلتنا مع بكائه ما في ثديي ما يغنيه وما في شارفنا من لبن نغدوه إلا أن نرجو فلم قدمنا مكة لم تبق منا امرأة إلا عرض عليها رسول الله - صلى الله عليه و سلم - فتأباه وإنما كنا نرجو كرامة رضاعة من والد المولود - وكان يتيما - فكنا نقول : ما عسى أن تصنع أمه ؟ حتى لم يبق من صواحبي امرأة إلا أخذت صبيا غيري وكرهت أن أرجع ولم آخذ شيئا وقد أخذ صواحبي فقلت لزوجي : والله لأرجعن إلى ذلك فلآخذنه . قالت : فأتيته فأخذته فرجعته إلى رحلي فقال زوجي : قد أخذته ؟ فقلت : نعم والله ذاك أني لم أجد غيره فقال : قد أصبت فعسى الله أن يجعل فيه خيرا . قالت : فوالله ما هو إلا أن جعلته في حجري قالت : فأقبل عليه ثديي بما شاء من اللبن. قالت : فشرب حتى روي وشرب أخوه - تعني ابنها - حتى روي وقام زوجي إلى شارفنا من الليل فإذا بها حافل فحلب لنا ما شئنا فشرب حتى روي. قالت : وشربت حتى رويت فبتنا ليلتنا تلك بخير شباعا رواء وقد نام صبياننا . قالت : يقول أبوه - تعني زوجها - : والله يا حليمة ما أراك إلا قد أصبت نسمة مباركة قد نام صبينا وروي . قالت : ثم خرجنا فوالله لخرجت أتاني أمام الركب قد قطعتهن حتى ما يبلغونا حتى إنهم ليقولون : ويحك يا بنت الحارث كفي علينا أليست هذه بأتانك التي خرجت عليها ؟ فأقول : بلى والله وهي قدامنا حتى قدمنا منازلنا من حاضر بني سعد بن بكر فقدمنا على أجدب أرض الله فوالذي نفس حليمة بيده إن كانوا ليسرحون أغنامهم إذا أصبحوت ويسرح راعي غنمي فتروح غنمي بطانا لبنا حفلا وتروح أغنامهم جياعا هالكة ما بها من لبن . قالت : فنشرب ما شئنا من لبن وما من الحاضر أحد يحلب قطرة ولا يجدها. يقولون لرعاتهم : ويلكم : ألا تسرحون حيث يسرح راعي حليمة ؟ فيسرحون في الشعب الذي يسرح فيه راعينا فتروح أغنامهم جياعا ما لها من لبن وتروح غنمي لبنا حفلا. قالت : وكان - صلى الله عليه و سلم - يشب في اليوم شباب الصبي في الشهر ويشب في الشهر شباب الصبي في سنة فبلغ ستا وهو غلام جفر. قالت : فقدمنا على أمه فقلنا لها وقال لها أبوه : ردوا علينا ابني فلنرجع به فإنا نخشى عليه وباء مكة . قالت : ونحن أضن بشأنه لما رأينا من بركته قالت : فلم يزل بها حتى قالت : ارجعا به فرجعنا به فمكث عندنا شهرين . قالت : فبينا هو يلعب وأخوه يوما خلف البيوت يرعيان بهما لنا إذ جاءنا أخوه يشتد فقال لي ولأبيه : أدركا أخي القرشي قد جاءه رجىن فأضجعاه فشقا بطنه فخرجنا نحوه نشتد فانتهينا إليه وهو قائم منتقع لونه فاعتنقه أبوه واعتنقته ثم قلنا : ما لك أي بني ؟ قال : أتاني رجلان عليهما ثياب بيض فأضجعاني ثم شقا بطني فوالله ما أدري ما صنعا . قالت : فاحتملناه فرجعنا به قالت : يقول أبوه : والله يا حليمة ما أرى هذا الغلام إلا قد أصيب فانطلقي فلنرده إلى أهله قبل أن يظهر به ما نتخوف عليه . قالت : فرجعنا به إليها فقالت : ما ردكما به ؟ وقد كنتما حريصين عليه ؟ قالت : فقلت : لا والله إلا أن كفلناه وأدينا الحق الذي يجب علينا فيه ثم تخوفت الأحداث عليه فقلنا : يكون في أهله . قالت : فقالت آمنة : والله ما ذاك بكما فأخبراني خبركما وخبره فوالله ما زالت بنا حتى أخبرناها خبره قالت : فتخوفتما عليه ؟ كلا والله إن لابني هذا شأنا ألا أخبركما عنه ؟ إني حملت به فلم أحمل حملا قط كان أخف ولا أعظم بركة منه ثم رأيت نورا كأنه شهاب خرج مني حين وضعته أضاءت لي أعناق الإبل ببصرى ثم وضعته فما وقع كما يقع الصبيان : وقع واضعا يده بالأرض رافعا رأسه إلى السماء دعاه والحقا بشأنكما K إسناده ضعيف

رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رضاعی ماں حضرت حلیمہ بنت حارث سعدیہ سے روایت ہے ،وہ فرماتی ہیں :میں قبیلہ بنو سعد بن بکر کی عورتوں کے ساتھ مل کر نکلی ،ہمارا مقصد مکہ سے شیر خوار بچوں کو تلاش کرنا تھا ،میں اپنی گدھی قمراء پہ سوار تھی،میں قافلے کے ساتھ مل گئی ۔فرماتی ہیں :ہم قحط سالی میں نکلیں ،جس سال میں نے کوئی چیز نہ چھوڑی تھی ۔میرے ساتھ میرا خاوند حارث بن عبد عزیٰ بھی تھا ۔فرماتی ہیں :ہمارے پاس اپنی اونٹنی بھی تھی ۔میر ے ساتھ میرا چھوٹا بیٹا بھی تھا ،ہم رات کو سو نہیں سکتے تھے کیونکہ وہ روتا رہتا تھا اور میرے پستانوں میں دودھ نہیں تھا جس سے وہ سیر ہو جائے اور نہ ہی ہماری اونٹنی کے تھنوں میں دودھ تھا جو ہم اسے دیتے ۔مگر ہم پھر بھی امید وار تھے ۔پس جب ہم مکہ آئے تو ہم میں سے ہر عورت پر رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پیش کیا گیا لیکن اس کی قسمت نے اس کا ساتھ نہ دیا۔ہم عورتیں دودھ پلانے کی عزت بچے کے والد سے دیکھا کرتی تھیں جب کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یتیم پیدا ہوئے تھے ۔ہم کہہ رہی تھیں :شاید ان کی ماں کوئی خدمت کرے یا نہ کرے ؟حتی ٰ کہ میری ہم پیشہ عورتوں میں سے ہر عورت نے سوائے میرے کوئی نہ کوئی بچہ لے لیا جبکہ میں اس بات کو ناپسند کررہی تھی کہ میں کوئی بچہ لیے بغیر واپس چلی جاؤں حالانکہ میری ساتھی عورتیں بچے لے چکی تھیں ۔میں نے اپنے خاوند سے کہا :قسم بخدا!اس کی طرف دوبارہ جاتی ہوں ،میں ضرور اسے لے کر آؤں گی ۔فرماتی ہیں :میں ان کے پاس آئی ،میں انہیں لے کر اپنے سازوسامان کی طرف واپس آئی تو میرے خاوند نے کہا کہ :لے آئی ہو؟میں نے کہا :جی ہاں !قسم بخدا! میں نے اس کے علاوہ کسی کو نہیں پایا ہے (اس جیسا)۔اس نے کہا :تو نے صحیح کہا ،امید ہے کہ اللہ اسی میں خیر رکھ دے گا۔فرماتی ہیں :میں نے اپنے پستان آگے کیئے کہ جو چاہے دودھ پی لے ۔فرماتی ہیں کہ :انہوں نے پیا یہاں تک کہ سیر ہو گئے ،ان کے بھائی یعنی میرے بیٹے نے پیا حتیٰ کہ وہ بھی سیر ہو گیا اور میرے خاوند نے اسی رات والی اپنی اونٹنی کی طرف گئے ۔وہ بھی دودھ سے بھری ہوئی تھی۔پس اس نے ہمارے لیے دودھ نکالا جتنا ہم نے چاہا ،پس انہوں نے سیر ہو کر پیا ۔ہم نے اپنی وہ رات خیر سے گزاری ،پیٹ بھر کر ،سیر ہو کر ،ہمارے بچے بھی آرام سے سوئے ،فرماتی ہیں :اس کے باپ یعنی میرے خاوند نے کہا :اے حلیمہ !قسم بخدا ! میں نے تجھے درست کام کرنے والا دیکھا ہے ،برکتوں والا بچہ ہے ،ہمارا یہ بچہ بھی سیر ہو کر سویا ۔فرماتی ہیں :پھر ہم نکلے ،قسم بخدا ! میری گدھی سارے قافلے سے آگے نکل گئی ،ان کو پیچھے چھوڑ دیا حتیٰ کہ وہ اسے پہنچ نہ سکے ۔وہ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے :افسوس ! حارث کی بیٹی ہمارے لیئے رکو کیا یہ تیری وہی گدہی نہیں ہے جس پر تو گھر سے نکلی تھی ؟میں نے کہا :قسم بخدا ! یہ وہی پہلی ہے ،یہاں تک کہ ہم اپنے گھروں کو پہنچ گئے ،بنی سعد بن بکر کے دیہات میں ۔پس ہم اللہ کی قحط زدہ زمین پر آئے ،قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں حلیمہ کی جان ہے ! اگر وہ لوگ جب صبح کرتے تو اپنی بکریوں کو چرنے چھوڑتے اور میرا چرواہا بھی میری بکریاں چھوڑ کر لے جاتا ۔پس میری بکریاں اس حال میں شام کو واپس آتیں کہ ان کے پیٹ بھرے ہوئے ہوتے ،دودھ والی ہوتیں اور تھن بھرے ہوئے ہوتے جبکہ ان کی بکریاں بھوکی او ر ہلکا ن ہو کر شام کو آتیں ،ان کے تھنوں میں دودھ نہ ہوتا۔فرماتی ہیں :ہم دودھ پیتے جتنا ہم چاہتے ،بستی میں سے کوئی نہ تھا جو ایک قطرہ دودھ بھی نکال سکتا او ر نہ ہی پاتا تھا ۔وہ اپنے چرواہوں کو بولتے :تم وہاں کیوں نہیں لے جاتے جہاں حلیمہ کے چرواہے چراتے ہیں ؟پس وہ اس گھاٹی میں چراتے جس میں ہمارے چرواہے چراتے لیکن پھر بھی ان کی بکریاں بھوکھی واپس آتیں ،ان کے تھنوں میں دودھ نہ ہوتا جبکہ میری بکریاں دودھ سے بھری ہوئی آتیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک دن میں اتنے بڑ ے ہوتے جتنا عام بچہ ایک ماہ میں بڑا ہوتا ہے اور ایک ماہ میں اتنی پرورش پاتے جتنا ایک عام بچہ ایک سال میں پرورش پاتا ۔پس جب آپ چھ سال کے ہو گئے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھاتے پیتے موٹے تازے تھے ۔فرماتی ہیں :ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ کے پاس لائے ،پس ہم نے ان سے عرض کی اور ان کے رضاعی باپ نے بھی ان سے عرض کی :میرا بیٹا ایک بار پھر ہم کو لوٹا دو!پس ہم پھر لے آئیں گے کیونکہ مکہ کی وباء کا اس پر خوف ہے ۔فرماتی ہیں :ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے معاملہ میں بہت زیادہ محتاط تھے کیونکہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی برکتوں کو دیکھ لیا ہے ۔فرماتی ہیں :ہم مسلسل اپنا مطالبہ پیش کرتے رہے حتیٰ کہ انہوں نے فرمایا :ٹھیک ہے ! اسے واپس لے جاؤ ،پس ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو واپس لائے ۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مزید دو ماہ ہمارے پاس رہے۔فرماتی ہیں :اسی دوران کہ ایک دن آپ اپنے رضاعی بھائیوں کے ساتھ کھیل رہے تھے ،گھروں کے پیچھے دونوں ہماری بکریاں چرارہے تھے ،جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا رضاعی بھائی اس حال میں آیا کہ وہ گھبرایا ہوا تھا ۔اس نے مجھ سے اور اپنے باپ سے کہا :میرے قریشی بھائی کو سنبھالو! اس کے پاس دو آدمی آئے ہیں ۔انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو لٹا کر سینہ چاک کردیا ہے ،ہم بھی گھبرا کر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف نکلے،پس ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے تھے ،رنگ اڑا ہوا تھا ۔ان کے رضاعی باپ اور میں نے ان کو سینے سے لگایا ،پھر ہم نے کہا :ا ے بیٹے ! تمہیں کیا ہوا؟فرمایا :میرے پاس سفید کپڑوں والے دو آدمی آئے ،انہوں نے مجھے لٹایا،پھر میرا پیٹ پھاڑا ،پس قسم ہے مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے مزید کیا کیا ۔فرماتی ہیں :ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اٹھا کر واپس گھر لے آئے ۔فرماتی ہیں :آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رضاعی باپ نے کہا :قسم بخدا ! اے حلیمہ ! میرا خیا ل ہے کہ یہ بچہ کسی مصیبت کا شکار نہ ہو جائے ۔چلو ! ہم اس کو اس کے گھر والوں کو دے آئیں ۔اس سے پہلے کہ کوئی خوفناک صورت ظاہر ہو ۔فرماتی ہیں :پس ہم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ کے پاس حاضر ہوئے ،پس انہوں نے فرمایا :تم اسے کیوں لوٹالائے ہو حالانکہ تم دونوں تو اس کو پاس رکھنے پر حریص تھے ۔فرماتی ہیں :میں نے عرض کی :قسم بخدا! ہم نے اس کی خوب کفالت کی اور ہم نے وہ حق ادا کرنے کی پوری کوشش کی جو ہمارے ذمہ تھا ،پھر ہمیں اس پر حادثات کا خوف ہوا ۔پس ہم نے کہا :(بہتر ہے یہ )اپنے گھر والوں میں ہو،حضرت آمنہ نے فرمایا :قسم بخدا! اسے تمھارے پاس کیا ہوا ۔پس تم مجھے اپنی اور اس کی خبر دو ۔قسم بخدا ! ہم نے مکمل انہیں خبر دی۔انہوں نے فرمایا :تمہیں اس پر خوف ہے ؟ہرگز نہیں ! قسم بخدا ! میرے اس بیٹے کی بڑی شان ہے ۔کیا میں تمہیں اس آگاہ نہ کروں ،بے شک یہ میرے پیٹ میں آئے تو میں نے کھبی بوجھ محسوس نہ کیا ،یہ بالکل ہلکے تھے۔ان سے زیادہ برکت والا کوئی نہیں ،پھر میں نے نور دیکھا گویا آگ کا شعلہ ہے جو مجھ سے نکلا ،جب میں نے اسے جنا تو میرے لیئے بصرہ کے اونٹوں کی گردنیں روشن ہو گئیں ،پھر میں نے اس کو جنم دیا تو اس طرح نہیں ہوا جس طرح عام بچوں کا واقعہ ہوتا ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیدا ہوئے سیدھے زمیں پر ہاتھ رکھے ،سر آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے تھے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعا کی اور تم اپنا کام کر سکتے ہو ۔

جَهْمُ بْنُ أَبِي جَهْمٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ زَائِدَةَ، ← مسروق بن المرزبان الكوفي و الحسن بن حماد ونسخته من حديث مسروق

Musnad Abu Yaalaa · The hadith of Umm Al-Fadl bint Al-Harith › Chapter · Hadith 7163

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 3890

3890 - (زني شعر الحسين، وتصدقي بوزنه فضة، وأعطي القابلة رجل العقيقة)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 3890

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 4519

4519 - (من بركة المرأة: تكبيرها بالبنات؛ ألم تسمع الله يقول: (يهب لمن يشاء إناثاً ويهب لمن يشاء الذكور) ، فبدأ بالإناث قبل الذكور)

(يهب لمن يشاء إناثاً ويهب لمن يشاء الذكور) فبدأ بالإناث قبل الذكور) ← (من بركة المرأة: تكبيرها بالبنات؛ ألم تسمع الله

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 4519

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 5100

5100 - (زني شعر الحسين، وتصدقي بوزنه فضة، وأعطي القابلة رجل العقيقة)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 5100

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 5432

5432 - (سبعة من السنة في الصبي يوم السابع: يسمى، ويختن، ويماط عنه الأذى، ويثقب أذنه، ويعق عنه، ويحلق رأسه، ويلطخ بدم عقيقته، ويتصدق بوزن شعره في رأسه ذهباً أو فضة)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 5432

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 5962

5962 - (إذا خطب اليكم كفؤ فلا تردوه فنعوذ بالله من بوار البنات)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 5962

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 6350

6350 - (خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: الخِْتَانُ، وَحَلْقُ الْعَانَةِ، وتَقْلِيمُ الأَظَفارِ، وَنَتْفُ الضَّبْعِ، وَقَصُّ الشَّارِبِ)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 6350

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 20

20 - " زينوا موائدكم بالبقل فإنه مطردة للشيطان مع التسمية "

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 20

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 185

185 - " الحمد لله، دفن البنات من المكرمات "

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 185

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 186

186 - " دفن البنات من المكرمات "

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 186

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 539

539 - " لا تذكروني عند ثلاث: تسمية الطعام، وعند الذبح، وعند العطاس "

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 539

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 1120

1120 - " كان جالسا يوما، فأقبل أبو هـ من الرضاعة، فوضع له بعض ثوبه، فقعد عليه، ثم أقبلت أمه، فوضع لها شق ثوبه من جانبه الآخر، فجلست عليه، ثم أقبل أخوه من الرضاعة، فقام له رسول الله صلى الله عليه وسلم، فأجلسه بين يديه "

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 1120

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 1935

1935 - " الختان سنة للرجال، مكرمة للنساء "

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 1935

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 3221

3221 - (إنما سماهم الله الأبرار لأنهم بروا الآباء والأبناء)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 3221

مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 185 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا فَتَكُونُ ذَاتَ مَحْرَمٍ مِنْهُ. · حديث 17621

17621- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ أُخْتَهُ فِي الرَّضَاعَةِ وَهُوَ لاَ يَعْلَمُ ثُمَّ عَلِمَ بَعْدَ ذَلِكَ قَالَ : بَطَلَ النِّكَاحُ فَإِنْ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا , وَإِنْ لَمْ يَكُنْ دَخَلَ بِهَا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلاَ صَدَاقَ.

حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے انجانے میں اپنی رضاعی بہن سے شادی کر لی پھر اسے بعد میں علم ہوا تو یہ نکاح باطل ہو گا ، اگر دخول کیا تو فرج کو حلال کرنے کی بنا پر مہہر لازم ہو گا اور دخول نہ ہوا تو بغیر مہر کے دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی ۔

مُغِيرَةَ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،

Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 185 - When they say that a man will marry a woman, he will enter into her, and she will be forbidden to him. · Hadith 17621

مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 185 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا فَتَكُونُ ذَاتَ مَحْرَمٍ مِنْهُ. · حديث 17622

17622- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ مَطَرٍ , عَنِ الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ أُخْتَهُ ، أَوْ أُخْتَ امْرَأَتِهِ مِنَ الرَّضَاعَةِ فَدَخَلَ بِهَا وَهُوَ لاَ يَشْعُرُ قَالَ : لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلاً.

حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص نے انجانے میں اپنی سگی یا رضاعی بہن سے شادی کی اور پھر دخول بھی کر بیٹھا تو اسے مہر ملے گا ۔

مَطَرٍ، ← سَعِيدٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 185 - When they say that a man will marry a woman, he will enter into her, and she will be forbidden to him. · Hadith 17622

مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 185 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا فَتَكُونُ ذَاتَ مَحْرَمٍ مِنْهُ. · حديث 17625

17625- حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنِ ابْنِ طَاوُوسٍ , عَنْ أَبِيهِ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَإِذَا هِيَ أُخْتُهُ مِنَ الرَّضَاعَةِ فَأَصَابَهَا وَلَمْ يَشْعُرْ بِهَا قَالَ : يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلَيْسَ لَهَا الصَّدَاقُ كُلُّهُ ، لَهَا بَعْضُهُ.

حضرت طاؤس رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے انجانے میں اپنی رضاعی بہن سے شادی کر لی اور اس سے جماع بھی کر بیٹھا تو دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی ، اور عورت کو پورا مہر نہیں ملے گا بلکہ کچھ حصہ ملے گا ۔

ابْنِ طَاوُوسٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عُمَرُ بْنُ هَارُونَ،

Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 185 - When they say that a man will marry a woman, he will enter into her, and she will be forbidden to him. · Hadith 17625

chevron_left Previous
1…585960…291
Next chevron_right