Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

تربية الأبناء

Children & Parenting

5818 hadiths

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عراك بن مالك عن زينب · حديث 19370

419 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي ثنا عبد الله بن صالح حدثني الليث حدثني يزيد بن أبي حبيب عن عراك بن مالك أن زينب بنت أبي سلمة أخبرته Y أن أم حبيبة قالت لرسول الله صلى الله عليه و سلم : إنا قد تحدثنا أنك ناكح درة بنت أبي سلمة فقال : ( أهلي أم سلمة ؟ لو لم أنكح أم سلمة ما حلت لي إن أباها أخي من الرضاعة )

حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی: ہمیں معلوم ہوا ہے کہ آپ درہ بنت ابو سلمہ سے نکاح کرنا چاہتے ہیں' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ میری بیوی ام سلمہ کی بیٹی ہے؟ اگر ام سلمہ میرے نکاح میں نہ بھی ہوتی تو تب بھی اس کا میرے ساتھ نکاح جائز نہیں تھا کیونکہ وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے۔

قَدْ تَحَدَّثْنَا أَنَّکَ نَاکِحٌ دُرَّةَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ ← لرسول الله صلى الله عليه و سلم ← عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19370

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ عفير بن معدان عن سليم بن عامر · حديث 7718

7702 - وبإسناده عن أبي أمامة Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يحرم من الرضاعة ما يحرم من النسب

حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو ہمارے بزرگوں کا احترام اور بچوں پر شفقت نہ کرے‘ اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے۔

يَحْرُمَ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ. ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← وَبِإِسْنَادِهِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7718

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أم سلمة واسمها هند بنت أبي أمية بن حذيفة بن المغيرة بن عبد الله بن عمرو بن مخزوم بن نقطة بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب · حديث 19449

499 - حدثنا محمد بن علي الصائغ ثنا يعقوب بن حميد بن كاسب ثنا مروان بن معاوية الفزاري ثنا عبد الواحد بن أيمن ثنا أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام قال قالت أم سلمة Y لما خطبني رسول الله صلى الله عليه و سلم قلت له : خلال في ثلاث أنا كبيرة السن وأنا امرأة مطفل وأنا امرأة شديدة الغيرة فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( أما السن فأنا أكبر منك وأما الأطفال فهم إلى الله ورسوله وأما الغيرة فأدعو الله فيذهبها عنك ) فتزوجها النبي صلى الله عليه و سلم فلما دخل عليها قال : ( إن بك وبأهلك علي كرامة وإني لم أسبع لأحد من نسائي وان أسبع لك أسبع لنسائي )

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے نکاح کا پیغام دیا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی: میرے اند ر تین چیزیں ہیں: (1) میری عمر زیادہ ہے' (2) میرے بچے ہیں ' (3) میں سخت غیرت والی عورت ہوں۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بہر حال عمر تو میری تجھ سے زیادہ ہے' لیکن بچے تو وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سپرد ہیں' رہی غیر ت تو میں اللہ سے دعا کروں گا' وہ تجھ سے ختم فرماد ے گا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے شادی کر لی' جب ان کے پاس آئے تو فرمایا : بے شک تو اور تیرے اہل میرے لیے عزت والے ہیں' بے شک میں نے اپنی بیویوں میں سے کسی کے لئے سات دن مقرر نہیں کیے' اگر میں تیرے لیے سات دن مقرر کروں تو اپنی دوسری بیویوں کے لئے بھی سات دن مقر رکروں گا۔

أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 19449

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمرو بن عوف مولى سهيل بن عمرو و يقال حليف بني عامر بن لؤي بدرى · حديث 13723

37 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود Y عن عروة في تسمية من شهد بدرا عمرو بن عوف مولى سهيل بن عمرو

حضرت عروہ فرماتے ہیں: سہیل بن عمرو کے غلام عمرو بن عوف کا نام بدر میں شریک ہونے والوں میں شامل ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13723

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمرو بن غزية الأنصاري عقبى · حديث 13761

75 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيمة عن الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة لبيعة رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار ثم من بني مازن بن النجار عمرو بن غزية بن ثملة بن خنساء بن مندول بن غنم بن مازن

حضرت عروہ فرماتے ہیں: انصار میں سے بنی مازن بن نجار میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کیلئے عقبہ میں شریک ہوئے‘ اُن کے ناموں میں سے ایک نام عمرو بن غزید بن ثعلبہ بن خنساء بن مندول بن غنم بن مازن ہے۔

الْأَسْوَدِ، ← ابن لهيمة ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13761

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمير بن عامر أبو داود المازني بدرى · حديث 13798

112 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني مازن بن النجار ثم من بني خنساء بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن عمير و يكنى أبا داود بن عامر بن مالك بن خنساء بن مبذول

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی مازن بن نجار اور بنی خنساء بن منذ ول بن عمرو بن غنم بن مازن عمیر سے جو بدر میں شریک ہوئے ‘اُن کا نام عمیر اور کنیت ابو داؤد بن عامر بن مالک بن خنساء بن مبذول ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13798

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمير بن أبي وقاص الزهري أخو سعد من المهاجرين الاولين أستشهد يوم بدر · حديث 13800

114 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من استشهد يوم بدر من المسلمين من قريش ثم من بني زهرة عمير بن أبي وقاص

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے قریش اور بنی زھرہ سے جو بدر میں شہید کیے گئے تھے ‘اُن کے ناموں میں سے ایک نام عمیر بن ابو و قاص کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13800

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمير بن أبي وقاص الزهري أخو سعد من المهاجرين الاولين أستشهد يوم بدر · حديث 13801

115 - حدثنا أبو شعيب عبد الله بن الحسن الحراني ثنا أبو جعفر النفيلي ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن اسحاق Y في تسمية من استشهد يوم بدر من المسلمين ثم من قريش ثم من بني زهرة بن كلاب عمير بن أبي وقاص بن أهيب بن عبد مناف بن زهرة

محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے قریش اور بنی زھرہ بن کلاب سے جو بدر میں شہید کیے گئے اُن کے ناموں میں سے ایک نام عمیر بن ابو و قاص بن اهیب بن عبد مناف بن زھرہ کا بھی ہے۔

مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13801

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ جعفر بن الزبير عن القاسم · حديث 7971

7955 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا سهل بن عثمان ثنا وكيع عن جعفر بن الزبير عن القاسم عن أبي أمامة رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا جاوز الختان الختان وجب الغسل

حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا جنت والے ایک دوسرے کی زیارت کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اوپر والے نیچے والوں کی زیارت کریں گے‘ لیکن نیچے والے اوپر والوں کی زیارت نہیں کریں گے مگر وہ جو اللہ کی رضا کے لیے محبت کرتے ہوں گے‘ وہ ان کے پاس آئیں گے جہاں جائیں گے ان اونٹنیوں پر جن پر زینیں سجائی گئی ہوں گی۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← وَكِيعٌ، ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7971

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عتبة عتبة بن غزوان السلمي بدري نسبه و أخباره و ذكر وفاته · حديث 13960

274 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي حدثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة بن الزبير في تسمية من شهد بدرا Y عتبة بن غزوان بن جابر بن وهب بن قبيصة بن مالك بن الحارث بن مازن بن منصور بن عكرمة بن حصه بن قيس بن غيلان بن مطر حليف نوفل بن عبد مناف

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عتبہ بن غزوان بن جابر بن وہب بن قبیصہ بن مالک بن حارث بن مازن بن منصور بن عکرمہ بن حصہ بن قیس بن غیلان بن مطر ‘ نوفل بن عبد مناف کے حلیف ‘ بدر میں شریک ہوئے تھے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13960

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عويم عويم بن مساعدة الأنصاري · حديث 14033

347 - حدثنا أحمد بن عبد الله بن عبد الرحيم ثنا عبد الملك بن هشام السدوسي عن زياد بن عبد الله البكائي عن محمد بن اسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني أمية بن زيد عويم بن ساعدة و لم ينبه ابن اسحاق و قال أنه حليف لبني عمرو بن عوف و يقال أنه من أنفسهم

حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار اور بنی امیہ بن زید سے جو بدر میں شریک ہوئے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام عویم بن ساعدہ کا ہے ‘ ابن اسحاق نے ان کا نسب ذکر نہیں کیا اور فرمایا: یہ بنی عمرو بن عوف کے حلیف ہیں ‘ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ ان میں سے ہے۔

زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَکَّائِيُّ ← عبد الملك بن هشام السدوسي ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14033

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 740 - ضحاك بن حارثة بن ثعلبة الأنصاري بدري عقبي · حديث 8160

8144 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة لبيعة رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار ثم من بني ثعلبة بن عبيد الضحاك بن زيد بن ثعلبة وقد شهد بدرا

حضرت ضحاک انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب خیبر کی طرف نکلے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو آ گے کیا ‘ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو کھجور کے باغ میں داخل ہوا وہ امن والا ہے ‘ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے گفتگو فرمائی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو آواز دی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو دیکھا‘ حضرت جبریل مسکرائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آپ کیوں مسکرائے ہیں؟ حضرت جبریل علیہ السلام نے عرض کی: میں ان سے محبت کرتا ہوں ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: جبریل کہتا ہے کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی : مجھے معلوم ہوا کہ جبریل علیہ السلام مجھ سے محبت کرتے ہیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو جبریل سے بہتر ہے (وہ بھی ( تم سے )محبت کرتا ہے )۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8160

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن ثابت بن أبي الأفلح · حديث 14147

461 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن اسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن الزهري Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثابت بن أبي الأفلح

حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے تھے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام عاصم بن ثابت بن ابوافلح کا بھی تھا۔

الزهري في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثابت بن أبي الأفلح ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14147

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن ثابت بن أبي الأفلح · حديث 14148

462 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي حدثني أبي عن ابن اسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار عاصم بن ثابت بن قيس بن الأفلح بن عصمة بن الك بن أمية بن صعصعة بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف

حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے تھے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام عاصم بن ثابت بن قیس بن افلح بن عصمہ بن مالک بن امیہ بن صعصعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف کا بھی ہے۔

أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14148

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الطاء ‹ 757 - طفيل بن النعمان الأنصاري عقبي بدري · حديث 8232

8216 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة لبيعة رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار ثم من بني سملة بن زيد بن خثيم طفيل بن النعمان بن خنساء وقد شهد بدرا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت طفیل بن عمر و الدوسی رضی اللہ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ‘ عرض کی : قبیلہ دوس والے ہلاک ہو گئے نافرمانی اور انکار کر کے‘ آپ ان کے خلاف دعا کریں ‘ آپ نے عرض کی : اے اللہ ! قبیلہ دوس والوں کو ہدایت دے کر ان کو لےآ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8232

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عقبة بن عمرو أبو مسعود الأنصاري عقبى و يقول أهل الكوفة بدرى و لم يذكره أهل البصرة فيمن شهد بدرا أخبار أبي مسعود ووفاته · حديث 14205

519 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا أبن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة لبيعة رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار ثم من بني الخزرج عقبة بن ثعلبة بن يسير بن عسيرة و يكنى أبا مسعود

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عقبہ میں رسول اللہ کی بیعت کے لیے انصار اور بنی خزرج میں سے جو شریک ہوئے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام عقبہ بن عمرو بن ثعلبہ بن یسیر بن عسیرہ کا بھی ہے‘ جن کی کنیت ابومسعود ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14205

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عقبة بن عمرو أبو مسعود الأنصاري عقبى و يقول أهل الكوفة بدرى و لم يذكره أهل البصرة فيمن شهد بدرا أخبار أبي مسعود ووفاته · حديث 14206

520 - حدثنا أحمد بن عبد الله بن عبد الرحيم البرقي ثنا عبد الملك بن هشام ثنا زياد بن عبد الله عن ابن اسحاق Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من الخزرج أبو مسعود عقبة بن عمرو بن ثعلبة بن يسير بن عسيرة بن حدارة بن عوف بن الحارث بن الخزرج

حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں: انصار اور بنی خزرج میں سے جو عقبہ میں شریک ہوئے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام ابومسعود عقبہ بن عمرو بن ثعلبہ بن یسیر بن عسیره بن حدارة بن عوف بن الحارث بن خزرج کا بھی ہے ۔

زياد بن عبد الله ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هِشَامٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14206

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ابن لهيعة عن أبي عشانة · حديث 14541

856 - حدثنا جععفر بن محمد الفريابي ثنا قتيبة بن سعيد ثنا ابن لهيعة عن أبي عشانة عن عقبة بن عامر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لا تكرهوا البنات فانهن المؤنسات الغاليات )

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بچیوں کو مجبور نہ کرو کیونکہ وہ خودا پنی مونس وغمگسار اور زیادہ مہر والی ہوتی ہیں ۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أبي عشانة ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← جععفر بن محمد الفريابي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14541

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عكاشة عكاشة بن محصن الأسدي بدري نسبته · حديث 14745

38 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي حدثني أبي ثنا محمد بن إسحاق في تسمية من شهد برا عكاشة بن محصن بن حرثان بن كبير بن غنم بن دودان بن أسد بن خريمة حليف بني عبد شمس Y

حضرت محمد بن اسحاق فرماتے ہیں : جو بدر میں شریک ہوئے اُن کے ناموں میں سے ایک نام حضرت عکاشہ بن محصن بن حرثان بن کبیر بن غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ کا بھی ہے‘یہ بنی عبد شمس کے حلیف ہیں۔

أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14745

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عتبان عتبان بن مالك الأنصاري ثم الخزرجي بدري · حديث 14748

41 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة في تسمية من شهد بدرا من الأنصار Y ثم من بني سالم بن عوف بن الخزرج ثم من بني العجلان بن زيد بن غانم بن سالم عتبان بن مالك بن عمرو بن عجلان بن زيد بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج

حضرت عروہ فرماتے ہیں: انصار اور بنی عالم بن عوف بن خزرج اور بنی عجلان بن زید بن غانم بن سالم سے جو بدر میں شریک ہوئے‘ اُن کے ناموں میں سے ایک نام عتبان بن مالک بن عمرو بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14748

chevron_left Previous
1…555657…291
Next chevron_right