مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5253
5253 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أُمِرْتُمْ بِإِقَامَةِ أَرْبَعٍ: إِقَامَةِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَأَقِيمُوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ إِلَى الْبَيْتِ، وَالْحَجُّ: الْحَجُّ الْأَكْبَرُ، وَالْعُمْرَةُ: الْحَجُّ الْأَصْغَرُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ فِي الْإِيمَانِ أَحَادِيثُ فِي فَرْضِ الْحَجِّ وَغَيْرِهِ.
حضرت عبداللہ بن مسعودؓفرماتے ہیں: تمہیں چار چیزوں کو قائم کرنے کا حکم دیا گیا ہے نماز قائم کر نازکٰوۃاداکر نا اور بیت اللہ کی طرف حج اور عمرے کو قائم کر نا حج‘ حج اکبراورعمرہ حج اصغر ہے ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں ‘اس سے پہلے ایمان سے متعلق باب میں حج کی فرضیت اور دیگر امور سے متعلق امور میں یہ ا حاد یث گز رچکی ہیں۔
ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter · Hadith 5253
