35654 - حضرت علی سے روایت ہے وہ کہتے کہجو شخص قران اور ایمان کو جمع کرتا ہے اس کی مثال مالٹے کی طرح ہے جس جا ذائقہ بھی عمدہ او ر خوشبو بھی عمدہ ۔ اور جو شخص ایمان کو اور قرآن کو جمع نہیں کرتا اس کی مثال حنضل کی طر ح ہے ۔ ذائقہ بھی برا بوبھی بری
35687 - حضرت مرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ دنیا اس کو بھی دیتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں اور اس کو بھی دیتے ہیں جس سے محبت نہیں کرتے ۔ لیکن جس سے محبت کرت ہیں ایمان اسی کو دیتے ہیں۔ پس جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ سے
مُرَّۃُ ← زُبَيْدٍ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 10- The words of Ibn Masoud, may God be pleased with him. · Hadith 35687
مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 10- كلام ابنِ مسعودٍ رضي الله عنه. · حديث 35720
35720 - حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں : اللہ تعالیٰ دنیا اس کو دیتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں اور جس سے محبت نہیں کرتے لیکن ایمان اُسی کو عطا کرتے ہیں جس سے محبت کرتے ہیں ۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتے ہیں تو اس کو ایمان عطا کرتے ہیں ۔
35774 - حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کوئی بندہ ایمان کی حقیقیت کو نہیں پہنچ سکتا یہاں تک کہ لوگ اس کوا سکے دین کے بارے میں پاگل شمار نہ کرنے لگیں ۔
35777 - حضرت قتادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر سے پوچھا گیا کہ جناب نبی کریمﷺ کے صحابہ ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی کیا کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا: ہاں لیکن ان کے دلوں میں ایمان پہاڑوں سے بھی زہادہ مضنوب ہوتا تھا۔
حضرت ابو امامہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کرے او راللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روو کے تو تحقیق ایمان کامل کا مل ہو گیا۔
حضرت قیس بن عباد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی تو لوگ گویا ان کی نماز کونا پسند کر رہے تھے، پھر ان سے اس بارے میں پوچھا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: کیا میں رکوع و سجود کومکمل طور پر ادا نہ کروں؟ لوگوں نے کہا: کیوں نہیں؟ ضرور ادا کریں۔ انہوں نے فرمایا: یقینا میں نے اللہ سے دعا مانگی جو میں نے رسول الله سے سنی تھی ۔ اے اللہ! اپنے علم غیب کے ساتھ اور اپنی مخلوق پر قدرت کے ساتھ تو مجھے زندہ رکھ جب تک تو جانتا ہے کہ زندگی میرے حق میں بہتر ہے، اور مجھے موت دے دے جب تو جان لے کہ موت میرے لیے بہتر ہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے غصہ اور خوشی میں اخلاص کی بات کا سوال کرتا ہوں ، اور امیری اورفقیری میں میانہ روی کا ظاہر اور پوشیدگی میں تیرے خوف کا، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تقدیر پر راضی رہنے کا، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ایسی نعمت کا جو ختم نہ ہو، اور آنکھ کی ٹھنڈک کا جومنقطع نہ ہو، اور موت کے بعد مزےکی زندگی کا ۔ اور تیرے چہرۂ انور کے دیدار کی لذت کا ، اور تیری ملاقات کے شوق کا، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں تکلیف کی حالت میں ہونے والی تکلیف سے اور گمراہ کرنے والے فتنہ سے۔ اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے مزین فرما، اور ہمیں ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنادے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 34- Who used to say in his prayers: revive me, life would not have been good for me. · Hadith 29958
مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 58- ما ذكِر عنِ ابنِ عمر رضي الله عنه مِن قولِهِ. · حديث 30151
حضرت نافع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ! تو ایمان کو مجھ سے مت چھین جیسا کہ تو نے ایمان مجھے عطا کر دیا ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 58- What was mentioned about Ibn Umar, may God be pleased with him, from his words. · Hadith 30151
مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 76- ما يقول إذا وقع فِي الأمرِ العظِيمِ. · حديث 30205
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مسلم رحمۃاللہ علیہ اپنی بات کے آخر میں یوں فرماتے تھے : اللہ تمہاری مواخات کو ایمان کے ذریعہ جوڑدے، اور تمہارے محبوبین کو اپنی رحمت سے قریب کر دے ۔ اور تمہارے معززین کو اپنے فضل سے قدرت عطا فرمائے، اور قرآن کے ذریعہ سے تمہارے سینوں کو منور کرے ۔
حضرت حسین بن علی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن جریج رحمۃ اللہ علیہ سےسوال کیا (نئے چاند کے متعلق )تو انہوں نے حضرت عطا ءرحمۃ اللہ علیہ کے حوالہ سے نقل کیا : کہ بے شک ایک آدمی نے بنجر زمین میں نیا چاند دیکھا ۔ اس نے بیان کیا کہ میں نے کسی کو یہ کلمات کہتے ہوئے سنا : اے اللہ ! تو اس چاند کو ہم پر امن اور ایمان کے ساتھ ، اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ ، اور ہدایت اور مغفرت کے ساتھ اور ہر اس عمل کی توفیق کے ساتھ نکال جو تجھے پسند ہو اور ہر اس عمل سے حفاظت کے ساتھ نکال جس سے ناراض ہوتا ہو۔ اے چاند تیرا اور میرا دونوں کا پروردگا اللہ ہے ۔وہ آدمی کہتا ہے : وہ مسلسل یہ کلمات پڑھتا رہا یہاں تک کہ میں نے ان کو یاد کر لیا : اور میں نے کسی کو بھی وہاں نہیں دیکھا ۔
حضرت ابو سلمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن سلام رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : نماز جنازہ میں تو یہ دعا کر : اے اللہ ! تو دے ہمارے زندہ کو اور ہمارے ہر متوفی کو ، اور ہمارے ہر چھوٹے اور ہمارے ہر بڑے کو ، اور ہمارے ہر مرد کو اور ہماری ہر عورت کو اور ہمارے ہر حاضر کو اور ہمارے ہر غیر حاضر کو ۔ اے اللہ ! ہم میں سے جسے تو موت دے تو پس اس کو ایمان پر موت دینا ۔ ہم میں سے جس کو تو باقی رکھے تو اسلام پر اس کو باقی رکھنا ۔
حضرت حمید رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن ابو الحسن رحمۃاللہ علیہ یوں دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ ! ہم پر ایمان کی علامت لگا دے ۔ اور ہمیں تقوے کا لباس پہنا دے ۔
35910 - حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تین چیزیں ایسی ہیں جو شخص ان کا حامل ہو گا وہ ایمان کی حلاوت پا لے گا ۔ یہ کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ! کو یہ ما سوائے زیادہ محبوب رکھتا ہو ۔او یہ کہ وہ اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کر
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، ← مَنْصُورٌ، ← يحيى بن يعلى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 27- The words of Anas ibn Malik, may God be pleased with him. · Hadith 35910
مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 29- كلام ابنِ عبّاسٍ رضي الله عنه. · حديث 35915
حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں اللہ کے لیے محبت کرو۔ اللہ کے لیے نفرت کرو۔ خدا کے لیے دوستی کرو اور خدا کے لیے دشمنی کرو۔ کیونکہ خدا کی ولایت اسی سے حاصل ہوی ہے ۔ آدمی کی نمازیں اور روزے بہت زیادہ ہو جائیں تو وہ تب تک ایمان کی حلاوت نہیں پا
36143 - حضڑت عبید بن عمیر سے روایت ہے وہ کہتےہیں کہ ایمان کی سچائی اور نیکی میں یہ بات ہے کہنا پسندیدہ اوقات میں وضو کو خوب اچھی طرح کرنا ۔ ایمان کی سچائی اور نیکی میں سے یہ بات ہے کہآدمی کسی حسین عورت کے ساتھ خلوت میں ہو ھر اس کو چھوڑ دے ۔ اس کو صرف ا
36359 - حضرت زکریا کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کہتے سنا کہ بے شک ایمان زینت او تمنی کا نام نہیں ہے بلکہ ایمان وہ ہے جو دل میں بیٹھ جائے او ر اس کی تصدیق عمل کرتا ہو۔