حضرت مغیرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: جب وہ لوگ پچاس سے کم ہو ں تو ان پر قسمیں لوٹائی جائیں گی اول فالاول کے اعتبار سے۔
حضرت ابو الزناد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ نے قسامۃ کے معاملہ میں سات آدمیوں گے گروہ پر قسمیں لوٹائیں ، ان میں ایک میرے ماموں بھی تھے ۔
أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 20- Diyat Book › 171- Alqismama if they are less than fifty. · Hadith 28426
مصنف ابن أبي شيبة · 20- كِتَابُ الدِّيَاتِ ‹ 171- الْقَسَامَةُ إِذَا كَانُوا أَقَلَّ مِنْ خَمْسِينَ. · حديث 28428
حضرت ابن جریح رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: بہر حال آج وہ صورتحال جس پر لوگ قائم ہیں تو اس میں تو قسموں کو دوبارہ لوٹایا جائے گا۔
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قتل میں سب سے زیادہ عمد گی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمۃ اللہ علیہ کا گزر علی بن مکعبر کے پاس سے ہوا اس حال میں کہ زیاد نے اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے تھے اس پر آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قتل میں سب سے زیادہ عمدگی برتنے والے اہل ایمان ہیں۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایمان کے ساٹھ یا ستر یا کچھ زائد شعبے ہیں ۔ ان دونوں میں سے ایک عدد ارشاد فرمایا : ان میں سے بلند ترین لا الہ الا اللہ کی گواہی دینا ہے اور سب سے آسان تکلیف دہ چیز کو راستہ سے ہٹا نا ہے اور حیاء بھی ایمان کا حصہ ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← عبد الله بن دينار ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 19- Literature book › 158- In disqualification from harm on the road. · Hadith 26870
مصنف ابن أبي شيبة · 19- كِتاب الأدبِ ‹ 191- ما يقول الرّجل إذا نام وإِذا استيقظ. · حديث 27053
حضرت سائب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس کوئی شخص آیا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا میں تجھےچند کلمات نہ سکھا دوں؟ راوی کہتے ہیں گویا کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ کلمات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے بیان فرما رہے تھے کہ جب تو رات کو اپنے بستر پر لیٹے تو یوں کہہ:اے اللہ ! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کی، اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف کردیا اور میں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا اور میں نے تجھے اپنا پشت پناہ بنا لیا۔ میں ایمان لایا تیری نازل کردہ کتاب پر ، اور تیرے بھیجے ہوئے نبی پر، میری جان کو تونے ہی پیدا کیا، تیرے لیےہی اس کا جینا اور اس کا مرنا ہے۔ اگر تو اس کو موت دے تو اس پر رحم کرنا اور اگر تو اس کی موت کو مؤخر کرے تو اس کی حفاظت کرنا ایمان محفوظ رکھنے کے ساتھ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بخل اور ایمان کسی مسلمان آدمی کے اند ر جمع نہیں ہو سکتے۔
36724 - حضرت عون بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ خبر دار بردباری حیا زبان کی عاجزی اور فقہ ایمان کا حصہ ہیںح۔ اور اشیا دنیا کم کریت ہیں اور آخرت بڑھاتی ہیں اور اتنا د نیا نہیں گھٹاتی جتنا کہ آخرت بڑھاتی ہیں۔
36790 - حضرت حسن کا ارشاد ہے کہ آدمی ہمیشہ بھلائی ہی میں ہوتا ہے جب تک کہ وہ کوئی ایسا کبیرہ گناہ نہ کر لے کہ جو اس کی عقل ودل کو خراب کر دے ؟ اور حضرت حسن کا ارشاد ہے ایمان تو ایمان ہے ! اس لیے کہ جو شخص مومن ہوتا ہے تو اللہ کے ہاں اس لیے شفاعت
حضرت عطاء بن یسار رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص شام کے وقت کے میں کہےمیں اللہ کو مان کر ، اور اسلام کو دین مان کر اورمحمد صلی اللہ و علیہ وسلم کورسول مان کر راضی ہوں تحقیق اس شخص نے ایمان کی حقیقت کو پالیا۔
حضرت سائب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تھا کہ آدمی ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تجھے چند کلمات نہ سکھاؤں۔ گویا وہ ان کلمات کو نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی طرف منسوب فرمارہے تھے۔ کہ جب تو رات کو اپنے بستر پر لیٹے تو ان کلمات کو کہہ لیا کر:اے اللہ! میں نے اپنے نفس کو تیرے تابع کیا، اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف کیا، اور میں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کیا، اور میں نے اپنی پشت کو تیری طرف پھیرا، میں ایمان لایا تیری کتاب پر جو اتاری گئی ہے، اور تیرے نبیصلی اللہ و علیہ وسلم پر جس کو بھیجا گیا ہے، اے اللہ! میرےنفس کو تو نے ہی پیدا فرمایا ہے، تیرے لیے ہی اس کی زندگی ہے اور تیرے لیے ہی اس کا مرنا ہے، پس اگر تو اس کو موت دے گا تو پھر اس پر رحم فرما، اور اگر تو اس کی موت کو موخر کرے گا تو ایمان کو باقی رکھ کر اس کی حفاظت فرما۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 24- What did they say to the man if he took his bed and lodged it to his bed, what should he do with it? · Hadith 29912
مصنف ابن أبي شيبة · 34- كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ ‹ 2- مَا ذُكِرَ فِيمَا أَعَدَّ اللَّهُ لأَهلِ النَّارِ ، وَشِدَّتِهِ. · حديث 35332
35332- حضرت ابو سعید خدری سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پل صراط کو جہنم کے اوپر رکھا جائے گا ۔ اس میں سعدان نامی بوتی جیسے کانٹے ہوں گے ۔ پھر لوگ اسے عبو ر کرنا شروع کریں گے ۔ بعض لوگ سلامتی کے ساتھ نجات پا لیں گے ۔ بعض ایسے ہو
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 34- Book of Paradise and Hellfire › 2- What was mentioned in what Allah has prepared for the people of Hell, and its intensity. · Hadith 35332
مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 6- ما ذكِر عن نبِيِّنا صلى الله عليه وسلم فِي الزّهدِ. · حديث 35455
34455 - حضرت ابو جعفر سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشادفرمایا: کہ جب ایمان دل میں داخل ہوتا ہے تو دل کھل جاتا ہے اور اس میں انشراح پیدا ہوجاتا ہے ۔ پھر آپ نے یہ آیت تلاو ت فرمائی لوگوں نے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول ! اس کی کوئی علامت ہے ھس کے ذریع
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 6- What was mentioned about our Prophet, may God bless him and grant him peace, in asceticism. · Hadith 35455
مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 6- ما ذكِر عن نبِيِّنا صلى الله عليه وسلم فِي الزّهدِ. · حديث 35479
35478 - حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ کہی ہیں کہ جناب رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایاؒ اے عائشہ چھوٹے چھوٹے اعمال گناہوں سے بھی اپنے آپ کو بچاؤ ۔ کیونکہ ان کے لیے بھی اللہ کی طرف سے طلب کرنے والا ہوتا ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 6- What was mentioned about our Prophet, may God bless him and grant him peace, in asceticism. · Hadith 35479
مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 6- ما ذكِر عن نبِيِّنا صلى الله عليه وسلم فِي الزّهدِ. · حديث 35557
35556 - حضرت عنمان بن بشیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: تمام اہل ایمان کی مثال ایک آدمی کی سی ہے ۔ اگر آدمی کا سر شکایت کرتا ہے تو آدمی کا سار بدن بخار اور شب بیداری میں اس کا ساتھ دیتا ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 6- What was mentioned about our Prophet, may God bless him and grant him peace, in asceticism. · Hadith 35557
مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 9- كلام علِيِّ بنِ أبِي طالِبٍ رضي الله عنه. · حديث 35645
35645 - حضڑت ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی نے ارشاد فرمایا: چند باتین ایسی ہیں کہ اگر تم سواریوں کو چلاؤ تو تم ان باتون کی مثل پانے سے قبل سواریوں کو ہلاک دفنا کر دو گے ۔ بندہاپنے پر وردگار کے سوا کسی س امید نہ کھے۔ بندہ کی طرف اپ