شعب الإيمان · التاسع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الستر على أصحاب القروف · حديث 9659
9660 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا أبو سهل بن زياد القطان نا أحمد بن علي الخزاز نا محمد بن الجنيد الحجام نا مصعب بن سلام عن حمزة الزيات عن أبي إسحاق عن البراء بن عازب قال : خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى أسمع العواتق في الخدر ينادي بأعلى صوته يا معشر من آمن بلسانه و لم يخلص الإيمان إلى قلبه لا تغتابوا المسلمين و لا تتبعوا عوراتهم فإنه من يتبع عورة أخيه المسلم تتبع الله عورته و من تتبع الله عورته يفضحه في جوف بيته
خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو سہل بن زیاد قطان نے ان کو احمد بن علی خزار نے ان کو محمد بن جنید حجام نے ان کو مصعب بن سلام نے ان کو حمزہ زیات نے ان کو ابو اسحاق نے ان کو برا ء بن عازب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہم لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا آپنے بلند آواز کے ساتھ خطاب فرمایا یہاں تک کہ آپ نے اپنی آواز دور پہنچا کر پردہ نشین خواتین تک کو سنوا دیا آپ نےف رمایا کہ اے ان لوگوں کا گروہ جو اپنیزبان کے ساتھ ایمان لائے ہو مگر تا حال ایمان ان کے دلوں میں راسخ نہیں ہو آپ لوگ مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کے عیبوں کے پیچھے مٹ پڑو بے شک جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیبوں کو تلاش کرے گا اللہ تعالیٰ اس کےعیبوں پر گرفت کرے گا اور اللہ تعالیٰ جس کے عیبوں پر گرفت کرے گا اس کو اس کے اپنے بیچ گھر کے رسوا کر دے گا۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ، ← مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ، ← محمد بن الجنيد الحجام ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَزَّازُ، ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Shuab ul Iman · Sixty-ninth of the people of faith › And it is the door in covering the owners of the groves · Hadith 9659
