مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْأَيْمَانُ وَالنُّذُورُ ‹ بَابٌ: اللَّغْو وَمَا هُوَ؟ · حديث 15953
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: " هُوَ الرَّجُلُ يَحْلِفُ عَلَى الشَّيْءِ يَرَى أَنَّهُ كَذَلِكَ وَلَيْسَ كَذَلِكَ، {وَلَكِنْ يُؤَاخِذُكُمْ بِمَا عَقَّدْتُمُ الْأَيْمَانَ} [المائدة: 89] قَالَ: أَنْ تَحْلِفَ عَلَى الشَّيْءِ وَأَنْتَ تَعْلَمُهُ "
15953 - ابن ابو نجیح نے مجاہد کا یہ بیان نقل کیا ہے : اس سے مرا د ایسا شخص ہے جو کسی چیز کے بارے میں حلف اٹھاتا ہے اس کے بارے میں وہ یہ سمجھتا ہے یہ ایسی ہے حالانکہ وہ ایسی نہ ہو ۔ لیکن وہ س چیز پر تمہارا مواخذ کرے گا جو تم قسمیں پختہ کرتے ہو۔
مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Faith and Vow › Chapter: idle chatter and what is it? · Hadith 15953
