بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 790
وعن ابن عمر وابن عباس عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «لا يحل لرجل مسلم ان يعطي العطية ثم يرجع فيها إلا الوالد فيما يعطي ولده» . رواه احمد والاربعة وصححه الترمذي وابن حبان والحاكم.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” کسی مسلم مرد کے لیے حلال نہیں ہے کہ عطیہ دے کر واپس لے بجز والد کے کہ وہ اپنی اولاد کو دئیے گئے عطیہ کو واپس لے سکتا ہے۔“ اسے احمد اور چاروں نے روایت کی ہے اور ترمذی، ابن حبان اور حاکم نے صحیح قرار دیا ہے۔
النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ
Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 790
