Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

الأضحية والعقيقة

Qurbani & Aqiqah

11564 hadiths

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2494

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَكَانَ يُكَبِّرُ بِنَا هَذَا» يَعْنِي التَّكْبِيرَ إِذَا رَكَعَ وَإِذَا سَجَدَ

میمون بن میسرہ باین کرتے ہیں: میں نے حضرت ابو ہریرہ کی اقتدا میں نماز ادا کی تو اُنہوں نے ہمیں اس بارے میں تکبیر کہیں یعنی جب وہ رکوع مین گئے اور جب سجدہ میں گئے تو تکبیر کہیں۔

مَيْمُونِ بْنِ مَيْسَرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2494

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2498

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، وَغَيْرِهِ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ بِالْكُوفَةِ خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، يُكَبِّرُ هَذَا التَّكْبِيرَ حِينَ يَرْكَعُ، وَحِينَ يَسْجُدُ فِيُكَبِّرُهُ كُلَّهُ، فَلَمَّا انْصَرَفْنَا قَالَ لِي عِمْرَانُ: «مَا صَلَّيْتُ مُنْذُ حِينٍ، أَوْ مُنْذُ كَذَا وَكَذَا أَشْبَهَ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ هَذِهِ الصَّلَاةِ» يَعْنِي صَلَاةَ عَلِيٍّ

مطرف بن عبداللہ بن شخیر بیا ن کرتے ہیں: میں نے اور حضرت عمران نے حصین نے کوفہ میں حضرت علی بن ابو طالب کے پیچھے نماز ادا کی جب وہ رکوع میں گئے اور جب ہو سجدہ میں گئے تو اُنہوں نے تکبیر کہی اُنہوں نے تمام مواقع پر تکبیر کہی جب ہم نے نماز مکمل کی تو حضرت عمران نے مجھ سے فرمایا: اتنے اتنے عرصے میں نے کبھی بھی ایسی نماز ادا نہیں کی جو اس نماز سے زیادہ نبی اکرمﷺ کی نماز سے مشابہت رکھتی ہو یعنی وہ نماز جو اُنہوں نے حضرت علی کی اقتدا میں ادا کی تھی ۔

صَلَّیْتُ ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← قَتَادَةَ، وَغَيْرِهِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2498

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2501

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَصَمِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ يُثْبِتُونَ التَّكْبِيرَ إِذَا رَفَعُوا وَإِذَا وَضَعُوا»

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ حضرت ابو بکر حضرت عمر حضرت عثمان غنی جب بھی اُٹھتے تھے جب جھکتے تھے تو باقاعدگی سے تکبیر کہتے تھے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَصَمِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2501

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2505

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ فُرَاتٍ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، عَنِ التَّكْبِيرِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ: «أَتِمُّوا التَّكْبِيرَ»

فرات بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر سے نماز میں تکبیر کہنے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا: تکبیر کو مکمل کرو ۔

«أَتِمُّوا التَّكْبِيرَ» ← التَّكْبِيرِ فِي الصَّلَاةِ ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← فُرَاتٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2505

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2507

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ: «كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ»

عمرو بن میمون بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نماز میں تکبیر کو مکمل کیا کرتے تھے ۔

«كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُتِمُّ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ» ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2507

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2508

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، أَنَّ عَدِيَّ بْنَ أَرْطَأَةَ أَمَرَ الْحَسَنَ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ: «فَكَبَّرَ هَذَا التَّكْبِيرَ حِينَ يَخْفِضُ، وَحِينَ يَرْفَعُ، فَغَلِطَ النَّاسُ، فَكَبَّرَ بِهِمْ تَكْبِيرَ الْأَئِمَّةِ يَوْمَئِذٍ»

عدی بن ارطاۃ بیان کرتے ہیں: حسن بصری نے یہ حکم دیا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں تو اُنہوں نے سر جھکے ہوئے اور اُٹھے ہوئے اس طرح تکبیر کہی اس سے لوگوں کو غلط فہمی ہوئی تو اُس وقت اُنہوں نے صرف حکمرانوں والی تکبیر کے مطابق لوگوں کو نماز پڑھائی ۔

عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2508

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2510

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ: تَذَاكَرْنَا زَيَادَةَ هَذَا التَّكْبِيرِ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ أَبُو الشَّعْثَاءِ: «قَدْ صَلَّيْتُ وَرَاءَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَمَا سَمِعْتُهُ يُكَبِّرُهُ»

عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: ہم نماز میں اس تکبیر کے اضافہ کے بارے میں بات چیت کر رہے تھے تو ابو شعثا ء نے یہ بات بیان کی ہے : میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کے پیچھے نماز ادا کی ہے میں نے تو اُنہیں تکبیر کہتے ہوئے نہیں سنا ۔

يُكَبِّرُهُ» ← أَبُو الشَّعْثَاءِ: «قَدْ صَلَّيْتُ وَرَاءَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَمَا ← تَذَاكَرْنَا زَيَادَةَ هَذَا التَّكْبِيرِ فِي الصَّلَاةِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2510

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2511

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: أَعَدْلَانِ عَنْدَكَ عُمَرُ، وَابْنُ عُمَرَ؟ قَالَ: قُلْتُ: «نَعَمْ» قَالَ: «فَإِنَّهُمَا لَمْ يَكُونَا يُكَبِّرَانِ هَذَا التَّكْبِيرَ»

عون بن عبداللہ بیان کرتے ہیں:عمر بن عبدالعزیز نے مجھ سے دریافت کیا : تمہارے نزدیک حضرت عمر اور حضرت عبداللہ بن عمر عادل ہیں؟ میں نے جواب دیا : جی ہاں! تو اُنہوں نے کہا: یہ دونوں حضرات تو اس طرح تکبیر نہیں کہتے تھے ۔

«فَإِنَّهُمَا لَمْ يَكُونَا يُكَبِّرَانِ هَذَا التَّكْبِيرَ» ← قُلْتُ: نَعَمْ، ← لِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: أَعَدْلَانِ عَنْدَكَ عُمَرُ، وَابْنُ عُمَرَ؟ ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2511

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2512

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَبِي الْوَلِيدِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ قَالَ: صَلَّى قَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَغْرِبَ، أَمَّنَا فِيهَا فَلَمْ يُكَبِّرْ هَذَا التَّكْبِيرَ حِينَ يَرْفَعُ وَحِينَ يَسْجُدُ، فَلَمَّا فَرَغْتُ، قُلْتُ لَهُ: فَإِنَّ نَافِعًا أَخْبَرَنِي، أَنَّهُ «صَلَّى خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ، فَكَبَّرَ حِينَ يَرْفَعُ، وَحِينَ يَسْجُدُ» قَالَ: فَغَضِبَ، وَقَالَ: لَا أَبَا لَكَ، أَتَرَاهُ الْحَقَّ عَلَيَّ أَنْ أَصْنَعَ كُلَّمَا كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَصْنَعُ؟ أَفَلَا سَأَلْتَهُ: أَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ؟ فَسَأَلْتُ نَافِعًا، فَقَالَ: «مَا تَرَكَهُ أَحَدٌ يَعْقِلُ الصَّلَاةَ»

ابن عون بیان کرتے ہیں:قاسم بن محمد نے مغرب کی نماز ادا کی اُنہوں نے اس نماز میں ہماری امامت کی اُنہوں نے اُٹھتے ہوئے اور سجدہ میں جاتے ہوئے اس طرح تکبیر نہیں کہی جب میں فارغ ہوا تو میں نے کہا : نافع نے تو مجھے بتایا ہے اُنہوں نے حضرت ابو ہریرہ کے پیچھے نماز ادا کی تو اُنہوں نے اُٹھتے ہوئے اور نماز میں سجدہ میں جاتے ہوئے تکبیر کہی تھی ۔ تو وہ غصہ کرتے تھے تم نت نافع سے کیوں نہیں پوچھا کہ کیا حضرت عبداللہ بن عمر ایسا کیا کرتے تھے ؟ میں نے نافع سے یہی سوال کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: جو شخص نماز کی سمجھ بوجھ رکھتا ہے وہ اسے ترک نہیں کرے گا ۔

ابْنِ عَوْنٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَبِي الْوَلِيدِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2512

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ · حديث 2513

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ أَيْضًا قَالَ: أَخْبَرَنِي شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَمَّهُمْ فَلَمْ يُكَبِّرْ هَذَا التَّكْبِيرَ»

ابن ابزیٰ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : حضرت عمر بن خطاب نے اُن لوگوں کی امامت کرتے ہوئے اس طرح تکبیر نہیں کہی ۔

أَبِيهِ، «أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَمَّهُمْ فَلَمْ يُكَبِّرْ هَذَا التَّكْبِيرَ» ← ابْنِ أَبْزَى ← رَجُلٌ: ← شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← إِسْمَاعِيلَ أَيْضًا ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of Takbir · Hadith 2513

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَكْبِيرَةِ الِافْتِتَاحِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ · حديث 2526

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ قَالَ: «التَّكْبِيرَةُ الْأُولَى الَّتِي لِلِاسْتِفْتَاحِ بِالْيَدَيْنِ، أَرْفَعُ مِمَّا سِوَاهُمَا مِنَ التَّكْبِيرِ» قَالَ: حَتَّى يَخْلِفَ بِهَا الرَّأْسَ، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: رَأَيْتُ أَنَا ابْنَ طَاوُسٍ يَخْلِفُ بِيَدَيْهِ رَأْسَهُ

حسن بن مسلم طاؤس کا یہ قول نقل کرتے ہیں: نماز کے آغاز میں تکبیر کہتے ہوئے رفع یدین کیا جائے گا اور اس موقع پر دیگر تکبیرات کے مقابلے میں زیادہ ہاتھ اُٹھائے جائیں گے ۔ اُنہوں نے کہا: یہاں تک کہ آدمی اُنہیں سر کے برابر تک لے آئے گا ۔ ابن جیرح بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کے صاحبزادے کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھ سر کے برابر تک لے آتے تھے ۔

ابْنَ طَاوُسٍ يَخْلِفُ بِيَدَيْهِ رَأْسَهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ: رَأَيْتُ ← حَتَّى يَخْلِفَ بِهَا الرَّأْسَ، ← «التَّكْبِيرَةُ الْأُولَى الَّتِي لِلِاسْتِفْتَاحِ بِالْيَدَيْنِ، أَرْفَعُ مِمَّا سِوَاهُمَا مِنَ التَّكْبِيرِ» ← طَاوُسٍ: أَنَّهُ ← حَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the opening of the opening and raising the hands · Hadith 2526

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ تَكْبِيرَةَ الِاسْتِفْتَاحِ · حديث 2539

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ، إِحْرَامُهَا التَّكْبِيرُ، وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ»

محمد بن حنفیہ حضر ت علی کے حوالے سے مرفوع حدیث کے طور پر نبی اکرمﷺ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: نما ز کی کنجی طہارت ہے تکبیر کے ذریعے یہ شروع ہوتی ہے اور سلام پھیر کر یہ ختم ہوتی ہے ۔

«مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ، إِحْرَامُهَا التَّكْبِيرُ، وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ» ← علي رفعه إلى النبي ← مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one who forgot the opening takbeer · Hadith 2539

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ تَكْبِيرَةَ الِاسْتِفْتَاحِ · حديث 2540

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَطَرٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ صَلَاتَهُ بِالتَّكْبِيرِ، وَيَخْتِمُهَا بِالتَّسْلِيمِ»

ابن جوزہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے نبی اکرمﷺ نماز کا آغاز تکبیر کہہ کر کرتے تھے اور اُسے سلان پھیر کر ختم کرتے تھے ۔

عَائِشَةَ، تَقُولُ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَفْتَتِحُ صَلَاتَهُ بِالتَّكْبِيرِ، وَيَخْتِمُهَا بِالتَّسْلِيمِ» ← أَبِي الْجَوْزَاءِ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← عثمان بن مطر ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one who forgot the opening takbeer · Hadith 2540

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ تَكْبِيرَةَ الِاسْتِفْتَاحِ · حديث 2543

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِعَطَاءٍ: نَسِيتُ التَّكْبِيرَ هَلْ أَعُودُ؟ قَالَ: «لَا، أَنْتَ تُكَبِّرُ إِذَا جَلَسْتَ وَبَيْنَ ذَلِكَ، إِنَّمَا تَعُودُ إِذَا نَسِيتَ رَكْعَةً أَوْ سَجْدَةً»

ابن جریح بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عطا ء سے سوال کیا : میں تکبیر کہنا بھول جاتا ہوں تو کیا میں نماز کو دہراؤں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں! جب تم بیٹھے ہوئے ہو تو تم تکبیر کہہ لو یا اس کے درمیان کسی جگہ کہہ لو تم اُس وقت نماز کو دہراؤ گے جب تم رکوع کرنا یا سجدہ کرنا بھول جاتے ہو ۔

لِعَطَاءٍ: نَسِيتُ التَّكْبِيرَ هَلْ أَعُودُ؟ ← ابْنِ جُرَيْجٍ، أَنَّ رَجُلًا ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one who forgot the opening takbeer · Hadith 2543

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ تَكْبِيرَةَ الِاسْتِفْتَاحِ · حديث 2544

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِذَا نَسِيتُ بَعْضَ التَّكْبِيرِ أَنْ أَلْفِظَهُ بِفِيَّ؟ قَالَ: «لَا تُعِدْ، وَلَا تَسْجُدْ سَجْدَةَ السَّهْوِ، سَتُكَبِّرُ»

ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے سوال کیا : اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اگر میں تکبیر کا کچھ حصہ منہ کے ذریعے ادا کرنا بھول جاتا ہوں؟ تو اُنہوں نے فرمایا: تم نماز کو دہراؤ گے نہیں اور تم سجدہ سہو بھی نہین کرو گے تم اگے چل کر تکبیر کہہ لو گے ۔

«لَا تُعِدْ، وَلَا تَسْجُدْ سَجْدَةَ السَّهْوِ، سَتُكَبِّرُ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِذَا نَسِيتُ بَعْضَ التَّكْبِيرِ أَنْ أَلْفِظَهُ بِفِيَّ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one who forgot the opening takbeer · Hadith 2544

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُكَبِّرُ قَبْلَ الْإِمَامِ · حديث 2548

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «إِذَا كَبَّرَ الرَّجُلُ قَبْلَ الْإِمَامِ فَلْيُعِدِ التَّكْبِيرَ، فَإِنْ لَمْ يُعِدْ حَتَّى يَقْضِيَ الصَّلَاةَ فَلْيُعِدِ الصَّلَاةَ»

سفیان ثوری فرماتے ہیں جب کوئی شخص امام سے پہلے تکبیر کہہ دے تو وہ دوبارہ تکبیر کہے گا اگر وہ دوبارہ تکبیر نہیں کہتا یہاں تک کہ نماز ختم ہو جاتی ہے تو وہ نماز کو دہرائے گا ۔

الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man says the takbeer before the imam · Hadith 2548

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَتَى يُكَبِّرُ الْإِمَامُ · حديث 2553

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: إِذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ أُكَبِّرُ مَكَانِي، أَوْ حِينَ يَفْرُغُ؟ قَالَ: «أَيُّ ذَلِكَ شِئْتَ» قَالَ: وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: «التَّكْبِيرُ جَزْمٌ» يَقُولُ: «لَا يُمَدُّ»

مغیرہ بیان کرتے ہیں: میں نے ابراہیم نخعی سے دریافت کیا: جب مؤذن قدمات الصلوٰۃ کہہ دے تو میں اُسی وقت تکبیر کہہ لوں؟ یا اُس کے فارغ ہونے کے بعد کہوں؟ اُنہوں نے فرمایا: تم جو چاہو! ابراہیم فراماتے ہیں! تکبیر کہنا لازم ہے وہ یہ فرماتے ہیں: اسے کھینچ کر نہیں کیا جائے گا ۔

«لَا يُمَدُّ» ← وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: «التَّكْبِيرُ جَزْمٌ» ← «أَيُّ ذَلِكَ شِئْتَ» ← الْمُؤَذِّنُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ أُكَبِّرُ مَكَانِي، أَوْ حِينَ يَفْرُغُ؟ ← قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: إِذَا ← مُغِيرَةَ، ← يحيى بن العلاء ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter when the imam says takbeer · Hadith 2553

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ فِتْنَةِ الْقَبْرِ · حديث 6740

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَسَأَلَهُ عَنْ آيَةٍ، فَلَمْ يُخْبِرْهُ، فَوَلَّى الرَّجُلُ وَهُوَ يَقُولُ: {إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى} [البقرة: 159] فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ: «كَيْفَ إِذَا دَخَلْتَ قَبْرَكَ فَأُخْرِجَ لَكَ مَلَكَانِ أَسْوَدَانِ أَزْرَقَانِ، يَطَآنِ فِي أَشْعَارِهِمَا، وَيَحْفِرَانِ بِأَنْيَابِهِمَا، فَيَسْأَلَانِ عَنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَيُّ رَجُلٍ أَنْتَ، إِنْ أَنْتَ ثَبَتَّ فِيهِ؟ وَذَكَرَ أَنَّ مَعَهُمَا مِزْرَبَّةٌ لَوِ اجْتَمَعَ عَلَيْهِ الثَّقَلَانِ - أَوْ قَالَ - أَهْلُ مِنًى مَا أَطَاقُوهَا، كَيْفَ بِكَ إِذَا وُضِعَ جِسْرُ جَهَنَّمَ، فَأَيُّ رَجُلٍ أَنْتَ، إِنْ أَنْتَ مَرَرْتَ عَلَيْهِ أَوْ سَلِمْتَ؟ وَكَيْفَ بِكَ إِذَا لَمْ يَكُنْ مِنَ الْأَرْضِ إِلَّا مَوْضِعُ قَدَمِكَ وَلَا ظِلٌّ إِلَّا ظِلُّ عَرْشِ الرَّحْمَنِ، فَأَيُّ رَجُلٍ أَنْتَ إِذَا اسْتَظْلَلْتَ بِهِ؟ اذْهَبْ إِلَيْكَ، فَوَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْحَقُّ»

6740 – محمد بن قیس بیان کرتے ہیں ایک شخص حضرت ابو دردا ء کے پا س آیا اور اُن سے ایک آیت کے بارے میں دریافت کیا تو حضرت ابو دردا ء نے اس بارے میں نہیں بتایا تو وہ شخص واپس چلا گیا اور جاتے ہوئے یہ آیت پڑھنے لگا : بے شک وہ لوگ جو اُس چیز کو چھپاتے ہیں جو واضح باتیں قاور ہدایت ہم نے نازل کی ہے۔اس پر حضرت ابو درداء نے فرمایا: اُس وقت تمہارا کیا عالم ہو گا؟ جب تم اپنی قبر میں داخل ہو گے تو تمہارے سانے دو سیاہ اور نیلے فر شتے آئیں گے جن کے بال اتنے لمبے ہوں گے کہ اُن کے پاؤں میں آ رہے ہوں گے وہ اپنی اطراف کے دانتوں کے ذریعہ زمین کھود رہے ہوں گے اور پھر وہ حضرت محمد ﷺ کے بارے میں دریافتے کریں گے تو اُس وقت تمہاری کیا کیفیت ہو گی؟ اگر تم ایسے عالم میں ثابت قدم رہے پھر حضرت ابو دردا نے یہ بات ذکر کی کہ اُن کے پاس ایسے گرز ہوں گے کہ اگر تمام انسان اور جنابت تمام اہل منیٰ اُن کے برخلاف اکھٹے ہو جائیں تو بھی اُسکو برداشت کرے کی طاقت نہیں رکھیں گے اُس وقت تمہارا کیا عالم ہو گا ؟ جب جہنم کا پل لگایا جائے گا تو تمہرای کیا کیفت ہو گی؟ کیا تم اس سے گزر پاؤ گے یا بچ پاؤ گے ؟ اور اُس وقت تمہارا کیا عالم ہو گا ؟ جب تم روئے جتنی جگہ پاؤں زمین پر رکھنے کی جگہ ہو گی اور رحمٰن کے عرش کے سائے کے علاوہ اور کوئی سایہ نہیں ہو گا ۔ اُ س وقت تمہارا کیا عالم ہو گا؟ کیا تم اس سائےکو حاصل کر پاؤ گے ؟ تم لے کر چلے جاؤ اُس اللہ کی قسم جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے ! یہ تمام باتیں حق ہیں !

أَتَى رَجُلٌ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَسَأَلَهُ ← مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of the grave trial · Hadith 6740

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: الْبِضَاعَةُ يُخَالِفُ صَاحِبُهَا · حديث 14831

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ: أَخْبَرَنَا شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ، وَابْنُ عَرَفَةَ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ الْبَارِقِيِّ قَالَ: «أَرْسَلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدِينَارٍ أَشْتَرِي لَهُ أُضْحِيَةً، ثُمَّ لَقِيَنِي إِنْسَانٌ، فَبِعْتُهَا إِيَّاهُ بِدِينَارَيْنِ، ثُمَّ اشْتَرَيْتُ لَهُ أُخْرَى بِدِينَارٍ، فَأَتَيْتُهُ بِهَا، وَبَالدِّينَارِ، وَأَخْبَرْتُهُ بِالَّذِي صَنَعْتُ، فَدَعَا لِي وَبَارَكَ فِي صَفْقِ [ص:190] يَمِينِي» قَالَ: فَمَا اشْتَرَيْتُ شَيْئًا إِلَّا رَبِحْتُ فِيهِ، قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَأَمَّا الثَّوْرِيُّ فَحَدَّثَ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ لِيَشْتَرِيَ لَهُ أُضْحِيَةً، ثُمَّ يَذْكُرُ مِثْلَ حَدِيثِ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، إِلَّا أَنَّ حَكِيمًا قَالَ: «تَصَدَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالدِّينَارِ»

14831 - حضرت عروہ بن ابو الجعدہ بارقی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے مجھے ایک دینار دے کر بھیجا تاکہ میں آپ کے لئے قربانی کا جانور خرید لوں پھر میری ایک شخص سے ملاقات ہوئی میں نے دو دینار کے عوض میں اسے وہ جانور فروخت کر دیا پھر میں نبی اکرمﷺ کے لئے ایک دینار کے عوض میںم ایک اور جانور خرید لیا میں وہ جانور اور ایک دینار لے کر نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور جو میں نے کیا تھا اس بارے میں آپ کو بتایا تو نبی اکرمﷺ نے میرے لئے دعا کی کہ میرے سامان میں برکت ہو ۔ راوی کہتے ہیں: اس کے بعد میں نے جب بھی کوئی چیز خریدی تو اس میں ہمیشہ مجھے فائدہ ہی ہوا ہے ۔

عُرْوَةَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ الْبَارِقِيَّ ← شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ، وَابْنُ عَرَفَةَ، ← الحسن بن عمارة ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Merchandise violating its owner · Hadith 14831

مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ قِرَاءَةِ «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» · حديث 2602

عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَطَرٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ صَلَاتَهُ بِالتَّكْبِيرِ، وَيَفْتَتِحُ قِرَاءَتَهُ بِـ {الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ} [الفاتحة: 2] "

2602 - سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم ﷺ تکبیر کہہ کر نماز کا آغاز کرتے تھے اور تلاوت کاآغاز الحمدللہ رب العا لمین سے کرتے تھے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِي الْجَوْزَاءِ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← عثمان بن مطر ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،

Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of reading “In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful” · Hadith 2602

chevron_left Previous
1…404142…579
Next chevron_right