مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ فِي جَمَاعَةٍ · حديث 2001
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَضْلُ صَلَاةِ الْجَمِيعِ عَلَى صَلَاةِ الْوَاحِدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ دَرَجَةً، وَتَجْتَمِعُ مَلَائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلَائِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ». يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: " وَاقْرَأُوا إِنْ شِئْتُمْ: {وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} [الإسراء: 78] ". قَالَ مَعْمَرٌ: قَالَ قَتَادَةُ: «يَشْهَدُ مَلَائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلَائِكَةُ النَّهَارِ»
حضرت ابو ہریرہ بیا ن کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے فرمایا: با جماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے پچس گناہ زیادہ فضیلت رکھتا ہے رات اور د ن کے فراشتے صبح کی نماز میں اکھٹے ہوتے ہیں۔ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: اگر تم لوگ چاہو تو یہ آیت تلاوت کرو: اور فجر کی تلاوت بے شک فجر کی تلاوت سے حاضری ہوتی ہے ۔قتادہ بیا کرتے ہیں: یعنی رات اور دن کے فرشتے ساتھ ہوتے ہیں۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on the virtue of prayer in a congregation · Hadith 2001
