صحیفہ ہمام بن منبہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 85
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يقل احدكم: اسق ربك او اطعم ربك وضئ ربك ولا يقل احدكم: ربي، وليقل: سيدي ومولاي، ولا يقل احدكم: عبدي، امتي، وليقل: فتاي، فتاتي غلامي" .
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: اپنے ”رب“ کو پلاؤ، اپنے رب کو کھانا کھلاؤ یا اپنے رب کو وضو کراؤ، اور نہ کوئی (اپنے آقا کو) میرا ”رب“ کہ کر پکارے بلکہ وہ (اپنے آقا کو) ”سیدی و مولای“ میرا سردار، میرا مولا کہہ کر پکارے۔ کسی کے لیے ”عبدی“ میرا بندہ، یا ”امتی“ میری بندی کہنا ٹھیک نہیں، بلکہ اسے چاہیے وہ یوں کہے: ”غلامی“ میرا نوکر، میری نوکرانی، میرا غلام۔“
Hadith 85
