صیح ابن حبان #2110
اَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَوْثَرَۃُ ، بِاِسْنَادِہِ نَحْوَہُ اِلَّا اَنَّہٗ قَالَ: وَمِنْ طَاعَتِیْ اَنْ تُطِیعُوْا اَئمَّتکُمْ اَخْبَرْنَاہُ اَبُوْ یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ قَالَ: سَاَلْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ ، عَنْ عُقْبَۃَ اَبِی الصَّھْبَاءِ فَقَالَ: ثَقَۃٌیہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: میری اطاعت میں یہ بات شامل ہے ، تم اپنی آئمہ کی اطاعت کرو۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے وہ کہتے ہیں میں نے یحیٰی بن معین سے عقبہ نامی راوی کے بارے میں دریافت کیا: تو انہوں نے فرمایا: یہ ثقہ ہے۔
حَوْثَرَۃُ بِاِسْنَادِہِ نَحْوَہُ اِلَّا ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ
صیح ابن حبان · کِتَابُ الصَّلوٰۃِ · Hadith 2110
