مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 18798
قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ و حَدَّثَنَاه صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو مَعْمَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ عَن بُرْدٍ أَخِي يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَن الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَن الْبَرَاءِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
حضرت براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جنازے کے ساتھ جائے اور نماز جنازہ میں شریک ہو اسے ایک قیراط ثواب ملے گا، اور جو شخص دفن ہونے تک جنازے کے ساتھ رہے تو اسے دو قیراط ثواب ملے گا اور ہر قیراط احد پہاڑ کے برابر ہوگا۔
النَّبِيِّ نَحْوَهُ ← الْبَرَاءِ، ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← بُرْدٍ أَخِي يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ ← صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو مَعْمَرٍ ← أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ و
Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 18798
