مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 19950
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ ثَنَا شُعْبَةُ عَن قَتَادَةَ عَن أَبِي تَمِيمَةَ عَن أَبِي مُوسَى ح
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھتا ہے اس پر جہنم اس طرح تنگ ہو جائے گی یہ کہہ کر انہوں نے اپنی ہتھیلیوں کو مٹھی کی طرح بند کر کے دکھایا۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي تَمِيمَةَ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 19950
