مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 21272
ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَرَآنَا حِلَقًا فَقَالَ مَا لِي أَرَاكُمْ عِزِينَ
پھر ایک مرتبہ نبیﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو فرمایا کیا بات ہے کہ میں تمہیں مختلف ٹولیوں کی شکل میں بٹا ہوا دیکھ رہا ہوں، ( صحابہ کرامؓ اس وقت اسی طرح بیٹھے ہوئے تھے)۔
مَا لِي أَرَاكُمْ عِزِينَ ← ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَرَآنَا حَلَقًا
Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 21272
