مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 8435
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ إِلَى الْعِيدَيْنِ رَجَعَ فِي غَيْرِ الطَّرِيقِ الَّذِي خَرَجَ فِيهِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب عیدین کے لئے نکلتے تو واپسی پر دوسرے راستے کو اختیار فرماتے تھے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، ← فُلَيْحٌ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ
Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 8435
