مسند امام احمد بن حنبل · کتاب ‹ باب · حديث 10612
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ فَذَكَرَ مِثْلَهُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے غلام کے متعلق یہ نہ کہے "عبدی، امتی" بلکہ یوں کہے میرا جوان میری جوان
هِشَامٌ فَذَكَرَ مِثْلَهُ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
Musnad Imam Ahmad Bin Hanble · Book › Chapter · Hadith 10612
