Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

الشرك

Shirk

  • Shirk
  • شرک

2863 hadiths

مسند أبي يعلى · مسند العباس بن عبد المطلب رضي الله عنه ‹ مسند العباس بن عبد المطلب رضي الله عنه · حديث 6709

6709 - حدثنا أبو كريب حدثنا الحسن بن عطية حدثنا قيس عن يونس بن عبيد عن الحسن عن الأحنف بن قيس . عن العباس بن عبد المطلب قال : Y خرجت مع رسول الله - صلى الله عليه و سلم - من المدينة فالتفت إليها فقال : إن الله قد برأ هذه الجزيرة من الشرك ولكن أخاف أن تضلهم النجوم . قالوا : يا رسول الله ! كيف تضلهم النجوم ؟ قال : ينزل الغيث فيقولون : مطرنا بنوء كذا وكذا K إسناده ضعيف

حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےساتھ نکلا۔ مدینہ شریف سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کیطرف توجہ کی، فرمایا: بے شک اللہ نے اس جزیرہ کو شرک سے بری کر دیا ہے، لیکن مجھے ان پر گمراہ ہونے کا خوف ہے ستاروں کے ساتھ۔ عرض کی، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیسے ستاروں کے ساتھ گمراہ ہوں گے؟ فرمایا: بارش نازل ہو گی۔وہ کہیں گے: ہم پر بارش فلاں فلاں ستارے نے برسائی ہے۔

الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ← الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← قَيْسٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَطِيَّةَ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad al-Abbas bin Abdul Muttalib - RA › Chapter · Hadith 6709

مسند أبي يعلى · مسند العباس بن عبد المطلب رضي الله عنه ‹ مسند العباس بن عبد المطلب رضي الله عنه · حديث 6714

6714 - حدثنا موسى بن محمد بن حيان حدثنا عبد الصمد حدثنا عمر بن إبراهيم عن قتادة عن الحسن . عن العباس بن عبد المطلب أن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - قال Y إن الله قد طهر هذه القرية من الشرك إن لم تضلهم النجوم K إسناده ضعيف

حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ نے اس جزیرہ کو شرک سے پاک کر دیا ہے، اگر ان ستاروں نے گمراہ نہ کر دیا۔

الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← عُمَرَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad al-Abbas bin Abdul Muttalib - RA › Chapter · Hadith 6714

مسند أبي يعلى · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ · حديث 58

58 - حدثنا اسحاق بن إبراهيم حدثنا هشام بن يوسف عن ابن جريج Y في قوله تعالى : { أم جعلوا لله شركاء خلقوا كخلقه } [ الرعد : 16 ] أخبرني ليث بن أبي سليم عن أبي محمد عن حذيفة . عن أبي بكر - إما حضر ذلك حذيفة من النبي عليه السلام وإما أخبره أبو بكر - أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الشرك فيكم أخفى من دبيب النمل قال : قلنا : يا رسول الله وهل الشرك إلا ما عبد من دون الله أو ما دعي مع الله ؟ - شك عبد الملك - قال : ثكلتك أمك ياصديق الشرك فيكم أخفى من دبيب النمل ألا أخبرك بقول يذهب صغاره وكباره - أو صغيره وكبيره - قال : قلت : بلى يا رسول الله قال : تقول كل يوم ثلاث مرات : اللهم إني أعوذ بك أن أشرك بك وأنا أعلم وأستغفرك لما لا أعلم والشرك أن يقول : أعطاني الله وفلان والند أن يقول الإنسان : لولا فلان لقتلني فلان K إسناده ضعيف

حضرت ابن جریح رحمۃ اللہ علیہ کے اس ارشاد کے متعلق: ’’ بلکہ انہوں نے اللہ کے لیے ایسے شریک بناۓ ہیں جنہوں نے اللہ کی طرح کچھ پیدا کیا ہے ) سورة الرعد :۱۶( فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت لیث بن ابی سلیم ، انہوں نے ابی محمد سے انہوں نے حضرت حذیفہ سے انہوں نے حضرت سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ صدیق سے روایت کی کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو حضرت سید نا ابوبکر رضی اللہ عنہ صدیق رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شرک تم میں پوشیدہ ہے چیونٹی کے رینگنے سے زیادہ ۔ ہم نے عرض کی ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم شرک یہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت کی جاۓ یا اللہ کے ساتھ کسی کو پکارا جاۓ؟ عبدالملک کو شک ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: اے صدیق ، تیری ماں تجھ پر روۓ ، شرک تم میں چیونٹی کے رینگنے سے زیادہ پوشیدہ ہے ۔ کیا میں تم کو ایسے وظیفہ کے متعلق نہ بتاؤں جس کے ساتھ اللہ پاک صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے، میں نے عرض کی ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کیوں نہیں؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فر مایا: ہر روز تین مرتبہ یہ کلمات کہہ لیا کر، اے اللہ میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ تیرے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤں اس حال میں کہ میں بھی ہوں ۔ اس کی معافی مانگتا ہوں جو میں نہیں جانتا ، شرک یہ ہے کہ وہ کہے ، مجھے اللہ اور فلان نے بھی دیا اور برابری یہ ہے کہ انسان کے اگر فلان نہ ہوتا تو فلاں مجھے قتل کر دیتا۔

أَبُو بَکْرٍ ← أبي بكر إما حضر ذلك حذيفة من النبي وإما ← حُذَيْفَةَ ← أبي محمد ← ليث بن أبي سليم ← ابن جريج في قوله تعالى أم جعلوا لله شركاء خلقوا كخلقه الرعد ← هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA › Chapter · Hadith 58

مسند أبي يعلى · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ · حديث 60

60 - وحدثنا موسى بن محمد بن حيان وحدثنا روح بن أسلم و فهد قالا : حدثنا عبد العزيز بن مسلم حدثنا ليث عن أبي محمد عن معقل بن يسار قال : شهدت النبي صلى الله عليه و سلم مع أبي بكر أو قال Y حدثني أبو بكر عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : الشرك أخفى فيكم من دبيب النمل ثم قال : ألا أدلك على ما يذهب عنك صغير ذلك وكبيره ؟ قل : اللهم إني أعوذ بك أن أشرك بك وأنا أعلم وأستغفرك مما لا أعلم K إسناده ضعيف

أَبُو بَکْرٍ ← شهدت النبي صلى الله عليه و سلم مع أبي بكر أو ← مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ← أبي محمد ← لَيْثٌ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← روح بن أسلم و فهد ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA › Chapter · Hadith 60

مسند أبي يعلى · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ · حديث 61

61 - حدثنا موسى بن محمد بن حيان حدثنا روح بن أسلم و فهد قالا : حدثنا عبد العزيز بن مسلم حدثنا ليث عن أبي محمد عن معقل بن يسار قال : شهدت النبي صلى الله عليه و سلم مع أبي بكر أو قال Y حدثني أبو بكر عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : الشرك أخفى فيكم من دبيب النمل فقال أبو بكر : وهل الشرك إلا من دعا مع الله إلها آخر ؟ فقال : رسول الله صلى الله عليه و سلم : الشرك أخفى فيكم من دبيب النمل ثم قال : ألا أدلك على ما يذهب عنك صغير ذلك وكبيره ؟ قل : اللهم إني أعوذ بك أن أشرك بك وأنا أعلم وأستغفرك مما لا أعلم K إسناده ضعيف

حضرت معقل بن یساررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا آپ کے ساتھ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے یا یہ فرمایا کہ مجھے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بتایا، انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے فرمایا: تم میں شرک چیونٹی کے چلنے سے زیادہ مخفی ہے، پھر فرمایا گیا میں آپ ایسا وظیفہ نہ بتاؤں کہ جس کے پڑھنے سے تمہارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف ہو جائیں تو پڑھ لیا کرو: اللهم إنى إلى آخره .

أبو بكر وهل الشرك إلا من دعا مع الله إلها آخر ← الشرك أخفى فيكم من دبيب النمل ← أَبُو بَکْرٍ ← شهدت النبي صلى الله عليه و سلم مع أبي بكر أو ← مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ← أبي محمد ← لَيْثٌ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← روح بن أسلم و فهد ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA › Chapter · Hadith 61

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 188

188 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه قال Y سمعت عمر بن الخطاب يقول : فيم الرملان والكشف عن المناكب وقد أطأ الله الإسلام ونفى الشرك ؟ قال : ثم قال : وما ذلك ؟ ندع شيئا كنا نفعله على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ ! K إسناده صحيح

حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج رمل اور کندوں کو ننگا رکھنا بے شک اللہ نے اسلام کو بلند کر دیا ۔ اور شرک کی نفی کر دی ہے۔ پھر فرمایا: کیوں ہم ایسی اشیاء ؟ کو چھوڑ دیں جو ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں کرتے تھے؟

ثُمَّ ← المناكب وقد أطأ الله الإسلام ونفى الشرك ← فيم الرملان والكشف ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 188

مسند أبي يعلى · أبو عمران الجوني عن أنس ‹ أبو عمران الجوني عن أنس · حديث 4186

4186 - حدثنا عبيد الله بن معاذ بن معاذ العنبري حدثنا أبي حدثنا شعبة عن أبي عمران الجوني عن أنس بن مالك Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يقول الله لأهون أهل النار عذابا : لو كان لك الدنيا بما فيها أكنت مفتديا بها ؟ فيقول : نعم فيقول : قد أردت منك أهون من هذا و أنت في صلب آدم : ألا تشرك - أحسبه قال : و لا أدخلك النار - فأبيت إلا الشرك K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرمائے گا: (ایک جہنمی کو فرمائے گا) اگر میں آگ کا عذاب کم کر دوں ۔ اگر تو دنیا کی ساری اشیاء اس کے لیے دے؟ وہ کہے گا جی ہاں کروں گا ۔ اللہ عزوجل اس کوفرمائے گا: میں نے تجھ سے اس سے بھی کم مطالبہ کیا تھا اس حال میں کہ تو ابھی آدم کی پشت میں تھا کہ میں تجھے جہنم میں داخل نہیں کروں گا، بشرطیکہ کہ تو شرک نہ کرے تو نے میری بات کا انکار کیااور شرک کیا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← شُعْبَةُ، ← أَبِي ← عُبَیْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِیُّ

Musnad Abu Yaalaa · Abu Imran al-Juni on the authority of Anas › Chapter · Hadith 4186

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1074

1074 - حدثنا عبد الله بن معاوية الجمحي حدثنا حماد بن سلمة عن الحجاج عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إنه لم يكن نبي إلا قد أنذر الدجال قومه وإني أنذركموه إنه أعور ذو حدقة جاحظة ولا يخفى كأنها نخاعة في جنب جدار وعينه اليسرى كأنها كوكب دري ومعه مثل الجنى والنار فجنته عين ذات دخان وناره روضة خضراء وبين يديه رجلان ينذران أهل القرى كلما خرجا من قرية دخل أوائلهم فليسلط على رجل لا يسلط على غيره فيذبحه ثم يضربه بعصاه ثم يقول : قم فيقول لأصحابه : كيف ترون ؟ ألست بربكم ؟ فيشهدون له بالشرك فيقول الرجل المذبوح : يا أيها الناس إن هذا المسيح الدجال الذي أنذرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم فيعود أيضا فيذبحه ثم يضربه بعصاه فيقول له : قم فيقول لأصحابه : كيف ترون ألست بربكم ؟ فيشهدون له بالشرك فيقول المذبوح : يا أيها الناس ها إن هذا المسيح الدجال الذي أنذرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم ما زادني هذا فيك إلا بصيرة ويعود فيذبحه الثالثة فيضربه بعصاه فيقول : قم فيقول لأصحابه : كيف ترون ألست بربكم ؟ فيشهدون له بالشرك فيقول : يا أيها الناس إن هذا المسيح الدجال الذي أنذرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم ما زادني هذا فيك إلا بصيرة ثم يعود فيذبحه الرابعة فيضرب الله على حلقه بصفحة نحاس فلا يستطيع ذبحه - قال أبو سعيد : فوالله ما رأيت النحاس إلا يومئذ - قال : فيغرس الناس بعد ذلك ويزرعون . قال أبو سعيد : كنا نرى ذلك الرجل عمر بن الخطاب لما نعلم من قوته وجلده K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی نبی علیہ السلام ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا نہ ہو میں بھی تم کو اس سے ڈراتا ہوں ، وہ ایک آنکھ سے کانا ہو گا' وہ اُبھری ہوئی کالی سیاہ آنکھ والا ہو گا، کسی پر پوشیدہ نہیں ہو گا' ایسے محسوس ہو گا جس طرح دیوار کی ایک تھوک ہے' اس کی بائیں آنکھ ایسے ہو گی گویا چمکتا ہوا ستارہ، اس کے ساتھ جنت اور دوزخ بھی ہو گی' اس کی حقیقت چمکتا ہوا دھواں ہو گا اس کی آگ کی حقیقت سر سبز باغ ہو گا' اس کے آگے دو آدمی ہوں گے ' وہ دونوں بستی والوں کو ڈرا رہے ہوں گے' جب وہ دونوں بستی سے نکلیں گے تو اس کے گروہ کے پہلے لوگ داخل ہو ں گے' وہ ایک آدمی پر مسلبط ہو گا اسکے علاوہ کسی پر مسلط نہیں ہو گا' وہ اس کو ذبح کرے گا ' پھر اس کے عصا کے ساتھ مارے گا' پھر وہ کہے گا: اُٹھ! وہ اپنے ساتھیوں سے کہے گا: تم کیسےدیکھتے ہو ! کیامیں تمہارا رب نہیں ہوں؟ وہ اس کے لیے شرک کی گواہی دیں گے' وہ ذبح شدہ آدمی کہے گا: اے لوگو! یہ مسیح دجال ہے' یہ وہی ہے جس ے متعلق ہم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈرایا ہے' وہ اس کی طرف لوٹیں گے' وہ اس کو ذبح کریں گے' پھر اس کو عصا کے ساتھ ماریں گے' وہ اس کو کہے گا: اُٹھ ! وہ اپنے ساتھیوں سے کہے گا: کیا تم دیکھتے ہو کہ میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ وہ اس کے لیے شرک کی گواہی دیں گے' وہ ذبح شدہ آدمی کو کہے گا: اے لوگو ! یہ مسیح دجال ہے جس کے متعلق ہم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈرایا ہے ' اس نے میری بصیرت میں اضافہ کیا ہے ' ایک اور مرتبہ وہ آدمی آئے گا' وہ تیسری بار اس کو ذبح کرے گا' وہ اس کو اپنے عصا کے ساتھ مارے گا' وہ کہے گا: اُٹھ ! وہ اپنے ساتھیوں سے کہے گا: تم کیا دیکھتے ہو کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ وہ ان کو شرک کی گواہی دلا دے گا' وہ کہے گا: اے لوگو! وہ مسیح دجال ہے جس کے متعلق ہم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈرایا ہے' میری بصیرت میں ہی اضافہ ہوا ہے۔ پھر ایک بار لوٹ کر آئے گا' چوتھی بار اس کو ذبح کرے گا' اس کے بعد اللہ عزوجل اس کے حلق پر تانبہ مارے گا'اس کے بعد وہ اس کو ذبح کی طاقت نہیں رکھے گا۔ حضرت ابو سعید فرماتے ہیں: اللہ کی قسم ! میں نے نحاس نہیں دیکھا مگر اس دن۔ فرمایا: لوگ اس کے بعد اس کو گاڑیں گے اور کھیتی باڑی کریں گے۔ حضرت ابو سعید فرماتے ہیں : ہم خیال کرتے ہیں کہ وہ آدمی عمر بن خطاب ہو گا کیونکہ ہم اس کی قوت اور طاقت جانتے ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← الْحَجَّاجِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1074

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1402

1402 - وعن أبي سعيد الخدري قال Y هاجر رجل إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم من اليمن فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : هجرت الشرك ولكنه الجهاد هل باليمن أبواك ؟ قال : نعم قال : أذنا لك ؟ قال : لا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ارجع إلى أبويك فاستأذنهما فإن فعلا فجاهد وإلا فبرهما K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی یمن سے ہجرت کر کے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تو نے شرک چھوڑ دیا ہے جہاد باقی ہے۔ کیا یمن میں تیرا ماں باپ موجود ہیں؟ اس نے عرض کی: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے ان سے اجازت لی ہے؟ اس نے عرض کی: نہیں ! حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اپنے ماں باپ کے پاس واپس چلے جاؤ! ان سے اجازت لو اگر اجازت دیں تو جہاد کرو ورنہ ان کےساتھ نیکی کرو۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1402

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1531

1531 - حدثنا إسحاق حدثنا سالم بن نوح عن يونس عن الحسن Y { وإذا حييتم بتحية فحيوا بأحسن منها } [ النساء : 86 ] لأهل الإسلام { أو ردوها } على أهل الشرك K إسناده صحيح

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کہ اللہ کا ارشاد ہے: ” جب تم میں سے کوئی سلام کرے تو اس کا جواب دو اچھے طریقے سے‘‘ یہ اہل اسلام کے لیے ہے ’’یا پھر وہی لوٹا دو‘‘ یہ اہل شرک کے لیے ہے۔

يُونُسَ ← سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1531

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1534

1534 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا معتمر ابن سليمان قال سمعت أبي عن صاحب له وهو الحضرمي عن أبي السوار يحدث عن جندب بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث رهطا وبعث عليهم أبا عبيدة بن الجراح فلما أخذ ينطلق لكنه بكى صبابة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فبعث رجلا مكانه يقال له عبد الله بن جحش وكتب له كتابا وأمره أن لا يكره أحدا من أصحابه على المسير معه فلما قرأ الكتاب استرجع وقال : سمع وطاعة يعني لله ورسوله خبرهم الخبر وقرأ عليهم الكتاب فرجع رجلان ومضى بقيتهم فلقوا ابن الحضرمي فقتلوه ولم يدر ذاك اليوم من رجب أو جمادى فقال المشركون للمسليمن : فعلتم كذا وكذا في الشهر الحرام فأتوا رسول الله صلى الله عليه و سلم فحدثوه الحديث فأنزل الله { يسألونك عن الشهر الحرام قتال فيه قل قتال فيه كبير } إلى قوله { والفتنة أكبر من القتل } [ البقرة : 217 ] قال الشرك قال بعض الذين كانوا في السرية : والله ما قتله إلا واحد فإن يك خيرا فقد وليته وإن يك ذنبا فقد علمته وقال بعض المسلمين : إن لم يكونوا أصابوا في شهرهم هذا وزرا فليس لهم فيه أجر فأنزل الله { والذين هاجروا وجاهدوا في سبيل الله أولئك يرجون رحمة الله والله غفور رحيم } [ البقرة : 218 ] K إسناده حسن

حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور ان پر امیر ابو عبیدہ بن جراح کو بنا کر بھیجا‘ جب چلنے لگے لیکن شوق میں رونے لگے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آپ نے ان کی جگہ کسی کو بھیجا‘ اس کو عبداللہ بن جحش کہا جاتا تھا‘ اس کے لیے آپ نے ایک خط لکھا اور حکم دیا: کسی صحابی کو چلنے پر مجبور نہ کرنا اپنے ساتھ جب خط پڑھا تو انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنے لگے اور عرض کرنے لگے : سن اور اطاعت کر‘ یعنی اللہ اور اس کے رسول کی ۔صحابہ کرام کو خبر دی‘ ان کے سامنے خط پڑھا تو دو آدمی لوٹ پڑے اور باقی چل پڑے‘ وہ ابن حضرمی کو ملے اور اس کو قتل کیا‘ ابھی رجب یا جمآدمی کا دن نہیں آیا تھا۔ مشرکوں نے مسلمانوں سے کہا: تم نے شہر حرام میں یہ یہ کیا ہے‘ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے‘ انہوں نے یہ بات بیان کی کہ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ’’وہ آپ سے ماہ حرام میں (مسلمانوں سے اتفاقاً سرزد ہونے والی) لڑائی کے بارے میں پوچھتے ہیں تو تم فرما دو : اس میں لڑنا بڑا گناہ ہے یہاں تک (اسلام دشمنی کا ) فتنہ قتل سے بھی زیادہ بڑا ہے بعض جو سریہ میں تھے انہوں نے کہا: اللہ کی قسم ! اس کو صرف ایک آدمی نے قتل کیا ہے اگر کوئی خیر ہوتی تو میں اس کو درست بناتا اگر گناہ ہوتا تو بے شک تو نے ایک عمل کیا ہے۔ بعض مسلمانوں نے کہا: اگر وہ اس مہینہ میں لڑائی نہ کرتے تو یہ نقصان تھا۔ ان کے لیے ثواب نہیں ہونا تھا۔ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ” بے شک جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا۔ یہی لوگ اللہ کی رحمت کے امیدوار ہیں اللہ عزوجل بخشنے والا رحم کرنے والا ہے‘‘۔

جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أبي السوار ← صاحب له وهو الحضرمي ← أَبِي ← معتمر ابن سليمان ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1534

مسند أبي يعلى · فروة بن نوفل الأشجعي ‹ فروة بن نوفل الأشجعي · حديث 1596

1596 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا عبد العزيز بن مسلم عن أبي إسحاق عن فروة بن نوفل قال Y أتيت المدينة فقال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما جاء بك ؟ قال : قلت : لتعلمني كلمات إذا أخذت مضجعي قال : اقرأ : { قل يا أيها الكافرون } فإنها براءة من الشرك K إسناده ضعيف لانقطاعه

حضرت فروہ بن نوفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ شریف آیا‘ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کیسے آئے ہو؟ میں نے عرض کی: تاکہ مجھے آپ چند کلمات سکھا دیں جب میں اپنے بستر پر جاؤں ۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قل یا ایھا الکافرون پڑھ لیا کر، کیونکہ یہ سورت شرک سے بری کرتی ہے۔

قلت لتعلمني كلمات إذا أخذت مضجعي ← لي رسول الله صلى الله عليه و سلم ما جاء بك ← أتيت المدينة ← فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · Furwa bin Nawfal Al-Ashjaie › Chapter · Hadith 1596

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 3755

3755 - (الشرك أخفى في أمتي من دبيب النمل على الصفا في الليلة الظلماء، وأدناه أن تحب على شيء من الجور أو تبغض على شيء من العدل، وهل الدين إلا الحب في الله والبغض في الله؟ قال الله تعالى: (قل إن كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله)) [آل عمران: 31] .

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 3755

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 4125

4125 - (كما لا ينفع مع الشرك شيء، كذلك لا يضر مع الإيمان شيء)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 4125

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 4316

4316 - (لقد طهر الله أهل هذه الجزيرة من الشرك إن لم تضلهم النجوم)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 4316

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 4346

4346 - (لن يبتلى عبد بشيء أشد عليه من الشرك بالله، ولن يبتلى عبد بشيء بعد الشرك بالله أشد عليه من ذهاب بصره، ولن يبتلى عبد بذهاب بصره فيصبر؛ إلا غفر له)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 4346

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 4781

4781 - (لا تستضيئوا بنار أهل الشرك، ولا تنقشوا في خواتيمكم عربياً)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 4781

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 5004

5004 - (لما افتتح - صلى الله عليه وسلم - مكة رن إبليس رنة اجتمعت إليه جنوده، فقال: ايأسوا أن ترتد أمة محمد على الشرك بعد يومكم هذا، ولكن افتنوهم في دينهم، وأفشوا فيهم النوح)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 5004

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 5848

5848 - (إن الله استقبل بي الشام، وولى ظهري اليمن، ثم قال لي: يا محمد! إني قد جعلت لك ما تجاهك غنيمة ورزقا، وما خلف ظهرك مددا. ولا يزال الله يزيد - أو قال: يعز - الإسلام وأهله، وينقص الشرك وأهله، حتى يسير الركب بين كذا - يعني: البحرين - لا يخشى إلا جورا، و

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 5848

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 6222

6222 - (إنَّ بمكةَ أربعةَ نَفَرٍ من قريشٍ، أَرْبَأُ بهم عن الشركِ، وأرغبُ لهم في الإسلامِ: عَتَّابُ بنُ أُسَيْدٍ، وجُبَيْرُ بنُ مُطعِمٍ، وحكيمُ بنُ حزامٍ، وسُهَيْلُ بن عمرٍو)

سُهَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، ← حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← الشِّرْكِ، وَأَرْغبُ لهُمْ في الإِسْلام: عَتَّابِ بَن أُسيْدٍ، ← (إنَّ بمكةَ أربعةَ نَفَرٍ من قريشٍ، أَرْبَأُ بهم

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 6222

chevron_left Previous
1…171819…144
Next chevron_right